Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

1965 کی جنگ میں ہمنے کیا کھویا ؟کیا پایا؟

September 4, 2018 0 1 min read
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

1965کی جنگ جو ہم پر ہندوستان جیسے بڑے اور بزدل ملک کے چھوٹے اذہان کے نیتاؤں نے اس غرض سے تھوپی تھی کہ پاکستان جیسی مملکتِ خدادکو اس دنیا کے صفحہِ ہستی سے ہی نا پید کر دیا جائے ۔ مگر چشمِ فلک نے دیکھا کہ’’باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمار ا ‘‘کشمیر جو ہماری شہ رگ اس پراس کو کاٹنے کے لئے ہندو جاتی سینکڑون جتن کر چکی ہے اور ہم پر چار خطر ناک جنگین بھی مسلک کر چکی ہے مگر پاکستانی قوم کے عزم کا مقابلہ کرنے میں وہ ہمیشہ ہی نا کام رہی ہے۔پہلی جنگ اس نے ہم پر 1948میں مسلط کی تھی۔ یہ جنگ ہم نے اپنے گوں ناگوں مسائل کو فیس کرتے ہوئے ۔کرتے ہوئے بے سرو سامانی کیحالت میں اس کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو روکنے کیلئے لڑی ۔کیونکہ اس نے کشمیر کے الحاق کی جعلی دستاویز پرد مہاراجہ کشمیر سے زبردستی دستخط کرا کے27،اکتوبر 1948کوہندوستان نے کسی راہ داری کی غیر موجودگی کی وجہ سے ،رات کی تاریکی میں اپنی فوجیں جمو و کشمیر میں سری نگر کے ہوئی ادے پر خاموشی سے اتار دیں۔

پاکستان نے بے پناہ مسائل کے ہوتے ہوئے بے سرو سامانی کے عالم میں یہ جنگ قبائلی بہادروں اور کشمیری نوجونوں کی مدد لڑی اور ہندوستانی سورماؤں کو اس قدر کھدیڑا کہ وہ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔ہند فوجوں کی پسپائی کو دیکھتے ہوئے پنڈت نہرو نے کشمیر کو اپنے ہاتھوں جاتا دیکھ کر خود ہی اقوامِ متحدہ میں اس مسئلے کو لے گیا ۔جہاں سے ایک قرار داد کے ذریعے ہندوستان سے کہا کہ وہ کشمیر میں استصوابِ رائے کرائے کہ کشمیری پاکستان یا ہندوستان میں سے کس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ؟ جہاں ہندوستان ساری دنیا سے کشمیر میں رائے شماری کرانے کا وعدہ تو کر آیا ۔مگراپنے ذہنی فطور کی بنا پر اس وعدے پر اس نے کبھی بھی عمل درآمد نہیں کیا ۔کیونکہ ہندوستان کو نوشتہ دیوارنظر آرہا ہے۔ دوسری جنگ میں ہم نے ہندوستان کے غرور کو اس طرح خاک نشین کیا کہ اُس جنگ کے زخم ہندوستان آج تک چاٹ رہا ہے۔ پھر 1971میں اس نے ہماری اندرونی حالت اور بد نظمی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم پر تیسری جنگ مسلط کردی جس میں ہمیں نے اندرونی دشمنوں کی سازشوں سے مشرقی بازو یعنی مشرقی پاکستان سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔

1965کا معرکہ ہمیں کم سن ہونے کے باوجود صبحِ صادق کی طرح یاد ہے۔ابھی قوم فجر کی نماز سے فراغت کے بعد6ستمبر 1965کی صبح 7بجے کی خبریں شکیل احمد کی پاٹھ دار آواز میں سن رہی تھی کہ خبر دی گئی کہ ہندوستان کی فوجوں نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی اعلانِ جنگ کے پاکستان پربزدلانہ حملہ کر دیا ہے۔یہ خبر لمحہ بھر میں ملک کے چپے چپے میں پھیل گئی۔ہر جانب سے آواز گونجی ’’جاگ اٹھا ہے سارا وطن ساتھیو ! مجاہدو!‘‘ ہر جانب ایک ایسا جذبہ ساری قوم کے اندر پیدا ہو گیاتھا کہ جس کی کوئی آج تک مثال قائم نہ ہو سکی ہے۔ کراچی کے جس علاقے میں ہم مقیم تھے وہ حکومت کی بنائی گئی مہاجرین کے لئے پکی آبادی تھی ۔پورے اس شہر نماں علاقے میں کوئی بھی دولت مند نہ تھا ۔غربت و افلاس کے باوجود ہر شخص مطعن تھا۔نہ بڑے گھر کی اور نہ ہی دولت و سروت کی کسی کو فکر تھی جو شخص جس حال میں تھا خوش تھا۔ اس وقت سو دوسو گھروں میں سے کسی ایک گھر میں ریڈیو ہوا کرتا تھا۔خوش قسمتی سے اس وقت ہمارے پورے محلے میں صرف ہمارے ہی گھر میں ایک سنورا ریڈیو تھا ۔جس پر خبریں سُننے کے لئے پورے محلے کے لوگ ہمارے گھر کے دروازے پرچار اپائیوں پر کٹھا ہو جاتے اور خبریں سُن کر ہر فرد اپنے اپنے انداز میں خبروں پر تجزیہ و تبصرہ کرتا اور یہ سلسلہ رات گئے تک چلتا رہتا۔جو اس جنگ کے دوران روز کا معمول تھا۔ہر فرد جذبات سے پر ہوتا اور دشمن کی شکست ریخت پر مزید پر عزم ہوجات۔

6ستمبر کو رات آٹھ بجے صدرِ پاکستان فیلڈ ماشل ایوب خان کوخطاب کرنا تھا۔پورے پاکستان میں ہر ریڈیو کے گرد لوگوں کا ایک جمِ غفیر اکٹھاتھا اورہر شخص اس خطاب کا منتظر تھا ۔اس وقت لوگوں نے ایوب خان اور ان کے بیٹے کی بد اعمالیوں اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ ان کے ظالمانہ سلوک کو بھی فراموش کر دیا تھا ۔ قوم اپنے سارے گلے شکوے بھول کر دشمن سے متعلق اپنے صدر کی باتیں سُننے کے منتظر تھے۔ کہ ریڈیو پاکستان پر صدر ایوب کی آواز گونجی ۔جس میں ایوب خان کے ایک جملے نے ساری قوم کے گلے شکوے فراموش کرا دیئے۔’’میرے عزیز ہم وطنو ! السلام علیکُم دشمن نے جس قوم کو للکارا ہے وہ لا اِلہ الااللہ محمدُ رسول اللہ پر یقین رکھنے والے پاکستان کے دس کروڑلوگ ہیں ‘‘اس جملے نے وہ جادوئی اثر دکھایا کہ ساری پاکستانی قوم ڈھاکہ سے کراچی تک ایک سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کے سامنے صف آرا ہوگئی ۔ہر شخص اپنی بساط کے مطابق اس جنگ میں اپنے فوجی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا تھا۔

دشمن کے جہاز آتے تو ہم محلے کے تمام بچے میدان میں نکل کر نعرہِ تکبیر اللہُ اکبر کی صدائیں بلند کرتے۔ نہ ہمیں کسی قسم کا خطرہ محسوس ہوتا اور نہ ہی ہمارے والدین ہمیں اس عمل سے روکتے تھے۔ایک جذبہِ دیدنی تھا ۔کہ ہر فردِ ملت محسوس کر رہا تھا کہ وہ بھی پریکٹیکلی اپنے جاں بازوں کے ساتھ اس جنگ میں برابر کا شریک ہے۔دشمن اچانک حملہ کر کے شہر لا ہور تک گھس آیا تھا ۔بلکہ ہماری ایک ڈبل ٹیکر بس اغوا کر کے لے گیا اور ساری دنیا کو یہ عندیہ دیدیا کہ’’آج شام کو لاہور جیمخانہ میں دنیا کے صحافیوں کو بھی مدعو کریں گے‘‘مگر ہندو بنیئے کی یہ تمنا تمنا ہی رہی ہماری فوجوں اور لاہوریوں نے لاہور کاایسا دفاع کیا کہ دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے ۔جس پر ایک مقبول ترانہ بنا’’ خطہِ لاہور تیرے جاں نثاروں کو سلام شہریوں کو غازیوں کو شہہ سواروں کو سلام ‘‘ہمارے شہسواروں نے بی آر بی نہر دشمن کو عبور نہیں کرنے دی اور دشمن کی لاشوں کے کشتے کے کشتے لگا دیئے۔پھر 11ستمبرکو ہمارے ایک بنگالی شاہین ایم ایم عالم نے اپنے فرسودہ سیبر جٹ طیارے سے آنِ واحد میں دشمن کی سر زمین پر اس کے 6 عدد جدید طیار ے جو جدید سازو سامان اور ہتھیاروں سے لیس تھے تباہ کر کے فضائیہ کی تاریخ میں ایک ریکارڈ قائم کر کے دشمن کی کمر توڑ کے رکھ دی۔جس پر ہمارے ایک شاعر نے ہندوستا کو للکار ’’ جنگ کھیڈ نئیں ہوندی اے زنانیاں دی۔۔

لال قلعہ تے تاج محل سہانوں چھیڑ کے یاد دلاؤندے ہوسہانوں قسم اے اِنا نشانیاں دی اسیں سبھے حساب چکاون گے‘‘اور پھرہمارے غازیوں اور شہیدوں نے چونڈہ کے مقام پر ہندوستان کے جدید ٹینکوں سے لیس ہونے کا غرور ہمیشہ کے لئے توڑ کرچونڈہ کو ہندوتانی فوجیوں کا مرگھٹ اور سنچوریم ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا تھا۔ جس پر ہمارے ایک شاعر نے کہا تھا ’’خطہٗ لاہور کیا رتبہ ہے تیری خاک کا تُو ہے اسٹالن گراڈ اس سر زمینِ پاک کا‘‘(اسٹالن گرراڈ روس کا وہ مقاہے جہاں جنگِ عظیم میں دنیا کی ٹینکو کی سب سے خطر ناک جنگ لڑی گئی تھی) اس کافر و مسلمان کی جنگ میں میجر عزیز بھٹی شہید نے اپنے سینے کو تو چھلنے کرا لیا تھا مگر دشمن کو آگے نہیں بڑھنے دیا تھا۔جس کے صلے میں قوم نے اپنے اس شہید کو نشانِ حیدر سے نوازاجس نے ہمارے ایک شاعر کے بقول ’’ملت کے جونوں کو یہ پیغام سُنادو+ پھر خالد و طارق کیہ میں شان دکھا دو‘‘ ہم اُس وقت کے بچوں کو پچاس سال پہلے کے ترانے آج بھی از بر ہیں۔

جب حکومت پاکستان کی جانب سے ایک پیسہ فی ٹینک دفاعی فنڈمانگا گیا تو ہم محلے کے تمام بچوں نے جنہیں ایک یا دو پیسے جیب خرچ کے ملتے تھے نے اپنے اپنے جمع کئے ہوئے کسی نے ایک آنہ کسی نے دو آنے،جس کے پاس جو پونجی جمع تھی وہ اُس نے دفاعی فنڈ میں دے ڈالی ۔ہر محلے سے فوجی بھائیوں کیلئے دفاعی فنڈ اکٹھا کیا گیا ۔ ہر گھرا نے اپنی بساط کے مطابق فوجیوں کے لئے لحافوں برتنوں غرض یہ کہ ضرویاتِ زندگی کا ہر ہر سامان ٹرک کے ٹرک بھر کربھیجے بعض لڑکیوں نے اپنے جہیز تک کا سامان اپنے ڈھول سپاہیوں کی نذر کر دیا تھا۔1965کی 17روزہ جنگ نے پہلی اور آخری بار ہمیں ایک متحدہ قوم ہونیکا احساس بخشا تھا۔ جس میں ہر فرد کا جذبہ دیدنی تھا۔ہر پاکستانی اپنے آپ کو اس جنگ میں شریک سجھ رہا تھا ۔اس جنگ میں مشرقی پاکستان کے لوگ بھی کسی بھی معاملے میں کسی سے پیچھے نہ تھے۔ہمنے بحیثیت قوم اپنے سے دس گناہ بڑے دشمن کو ذلیل کر کے رکھ دیا تھا۔

آج ایک مرتبہ پھر دشمن ہم سے پنجہ آزمائی چاہتا ہے۔جس نے گذشتہ دو مہینوں سے ہمارے نہتے شہریوں کونشانہ بنانا شروع کیا ہوا ہے ۔جس کا واضح مقصد یہ ہے کہ وہ ہمیں آگے بڑھتا دیکھنا نہیں چاہتا ہے۔اس چھیڑ چھاڑ میں وہ اپنے مکروہ چہرے کو بھی چھپانا چاہتا ہے۔کیونکہ اس کے بد نماں چہرے کے بہت سے داغ بمعہ ثبوتوں کے دنیا کو دکھانے کیلئے ہم نے اکٹھا کر لئے ہیں ۔آج دنیا کے بڑے بڑے تھنک ٹینک جن کو ہماری قوت کا اندزہ ہے وہ ہندوستان کو پاکستان سے نہ بھڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ہندوستان کے جنگی نیتاؤں کو جان لینا چاہئے کہ آج کا پاکستان 1971کے پاکستان سے بہت مختلف ہے……

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbir23hurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Conspiracies India pakistani people Shabbir Ahmed war پاکستانی قوم جنگ سازشوں ہندوستان
Differences
Previous Post اختلاف رائے کی آزادی کا قتل متعصب گروہ کی پہچان
Next Post تحریک انصاف کے عارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب
Arif Alvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close