Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنگ ستمبر اور مسئلہ کشمیر

September 5, 2016January 9, 2019 0 1 min read
War September and Issue Kashmir
War September and Issue Kashmir
War September and Issue Kashmir

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید
ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ کو 51 سال ہو چکے ہیں۔گویا یہ نصف صدی کا قصہ ہے جوطویل عرصہ پر محیط ہے۔ 51 برس میں دنیا کی بہت سی اقوام اور ممالک کے حالات بدلے ۔بہت سے ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے استوار ،اور دشمنی کے مزاج و معیار بدلے۔۔۔۔۔۔۔لیکن اگر کوئی چیز نہیں بدلی تو وہ بھارت کی پاکستان دشمنی ہے۔51 برس کے عرصہ میں بہت سے پاکستانی حکمرانوں نے بھارت کے ساتھ ”جیو اور جینے دو”۔۔۔۔۔”کچھ لو اور کچھ دو” کی بنیاد پر تعلقات بہتر کرنا چاہے لیکن بھارتی حکمرانوں سیاستدانوں اور جرنیلوں کی ایک ہی رٹ اور ضد رہی کہ” نہ جیو اور نہ جینے دو”۔۔۔۔۔۔۔ ”سب کچھ لو اور کچھ بھی نہ دو”۔آج پاکستان کو جو صورت حال درپیش ہے 1965 ء کے معرکہ سے پہلے بھی یہی صورت حال تھی کشمیر پر بھارت کا موقف اتنا ہی سخت اور غلط تھا۔بیگناہ کشمیری شہید کئے جارہے تھے ،بستیاں خاکستر ہو رہی تھیں،جنازے اٹھ رہے تھے،پاکستان کا نام لینے کی پاداش میں اہل کشمیر کے سینے گولیوں سے چھلنی کئے جارہے تھے ،پاکستان کو سبق سکھانے اور مٹاڈالنے کے مذموم عزائم وارادے تھے۔ اُس وقت کابھارتی وزیر دفاع وائی بی چاون کہہ رہا تھا ”ہم پاکستان کو قبرستان میں تبدیل کر دیںگے۔” اورجب جنگ ختم ہو گئی تو یہی وزیر دفاع ان الفاظ میں شکست کے زخم چاٹ ر ہا تھا ” پاکستان کے ساتھ ہماری دشمنی وقتی نہیں بلکہ لمبے عرصہ تک چلے گی اور ہمیں فیصلہ کن جنگ کے لیے تیار رہنا ہوگا ”۔

65 19 ء کی جنگ کی شکست وہزیمت کا تمغہ جب بھارتی سورما ئو ںکے سینوں پر سجا اس وقت لال بہادر شاستری بھارت کے وزیر اعظم تھے،ان سے پہلے جواہر لال نہرو تھے اور ۔۔۔۔۔۔۔ اب نریندر مودی وزیر اعظم ہیں۔ مختلف اوقات میں برسراقتدار آنے والے یہ تین مختلف افراد ہیں۔شاستری سے مودی تک درمیان میں کئی وزرائے اعظم آئے لیکن اسلام، پاکستان اور کشمیر دشمنی کے حوالے سے سب کی سوچ، فکرایک تھی۔۔۔۔۔اور ایک ہے۔ اب مودی اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک نئی جنگ کے خواب دیکھ رہے ہیں۔

جب ایک قوم دوسری پر حملہ آور ہوتی ہے تو اس کے کچھ مقاصدہوتے ہیں۔اسی طرح بھارت نے پاکستان پر جو جنگ مسلط کی اس کا سبب ۔۔۔۔مسئلہ کشمیراور مقصد۔۔۔۔ پاکستان پر قبضہ کرنا تھا۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ جب بھارت نے جنگ شروع کی تو سیز فائرلائن پربڑا محاذ کھولنے کی بجائے کشمیر سے کئی ہزار میل دورسندھ کے ایک بنجر علاقہ رن کچھ میں پہلا محاذ کھولا۔ پھر سیز فائرلائن پر متعددحملوں اورجھڑپوںکے بعداصل اور بڑا حملہ لاہور پر 6ستمبر کی صبح سحری کے وقت کیا جبکہ اس جنگ کا خطرناک ترین حملہ سیالکوٹ سیکٹر میں چونڈہ کے محاذ پرٹینکوں کی مدد سے کیا گیا۔یہ سوال بہت اہم ہے کہ آخر آزاد جموں کشمیر پر بھارت نے بڑا حملہ کیوں نہ کیا۔۔۔۔اس کاجواب یہ ہے کہ 1947 ء کی پہلی پاک بھارت جنگ سرزمین کشمیر پر لڑی گئی تھی۔اس جنگ میں بھارتی فوج کو لارڈ مائونٹ بیٹن،برٹش فوج کے افسروںاور جوانوں کی مدد ومشاورت بھی حاصل تھی۔اس کے باوجود بھارتی سورمائوں کے قدم سرزمین کشمیر پرجم اور تھم نہ سکے تھے۔بھارتی تجزیہ نگاروں کے بقول مہاراجہ ہری سنگھ نے جس کشمیر کا بھارت سے الحاق کیا اس کا رقبہ84471 مربع میل تھالیکن جب جنگ بند ہوئی توریاست کا 33958 مربع میل رقبہ بھارت کے قبضہ سے نکل چکا تھا۔ڈنڈوں،سوٹوں ،تلواروںاور پرانے ہتھیاروں سے مسلح کشمیرمجاہدین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست بھارتی حکمرانوں اور جرنیلوںکے لئے بہت ذلت آمیز،بھیانک اور رسوا کن تجربہ تھا ۔چنانچہ اب کی بار بھارتی جرنیل اپنے بزدل جوانوں کے حوصلے بڑھانے کے لئے جنگ کی ابتدا بزعم خویش کسی کمزور محاذ سے کرنا چاہتے تھے ان کا خیال تھا کہ سندھ کے بنجراور دور افتادہ علاقہ رن کچھ کی 250 لمبی سرحدی پٹی کے دفاع سے پاکستان غافل ہوگا ۔لیکن جب رن کچھ میں بھی بھارتی فوجیوںکو منہ کی کھانی پڑی تو وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے پھر اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے رات کی تاریکی میںٹینکوں، توپوں اور طیاروںکے ساتھ اچانک واہگہ بارڈراور ہریکے برکی روڈسے لاہور پر حملہ آور ہوگئے۔

1965 War
1965 War

بھارتی فوج کے کمانڈر۔۔ جنرل چوہدری اپنے افسروں اور جوانوں کو باور کرواچکے تھے کہ جشن ِفتح لاہور مال روڈ پر منایا جائے گا او ر 6 ستمبر صبح کا ناشتہ جمخانہ لاہور میں کیا جائے گا ۔یہ حملہ اچانک تھا اس لئے ۔۔۔۔بہت ہی تباہ کن اورخطرناک تھا۔اہم بات یہ ہے کہ حملے کے وقت واہگہ پوسٹ پر صرف رینجرز تعینات تھے اس کے بعد جب یہاں پاک فوج کے افسر و جوان پہنچے تو وہ دشمن کے لئے ناقابل تسخیر چٹان ثابت ہوئے ۔جرأت ایمانی اور جذبہ شہادت سے لبریز پاک فوج کے جوان کئی دن تک مسلسل آرام کئے اور کھائے پئے بغیر محاذوں پر ڈٹے رہے ، داد ِشجاعت دیتے اور دشمن کو نشان عبرت بناتے رہے ۔ پاک فوج کے جوانوں کی وردیاں پھٹ گئیں،جل گئیں ،جسم زخموں سے چور ہو گئے ،دھول میں اٹ گئے لیکن کوئی جوان محاذ چھوڑنے اور آرام کرنے کے لئے تیار نہ تھا ۔اسی طرح چونڈہ کے محاذ پر بھی تاریخ کا عظیم معرکہ لڑاگیا اور چونڈہ 600 بھارتی ٹینکوں کا قبرستان ثابت ہوا۔

کہتے ہیں کہ جنگوں میں اسلحے سے اسلحہ اور لوہے سے لوہا ٹکراتا ہے تب کشتوں کے پشتے لگتے اور فتح وشکست کے فیصلے ہوتے ہیں۔لیکن 65ء کی جنگ میں بھارتی فوج کا اسلحہ،بارود،توپیں،ٹینک اور طیارے ۔۔۔۔۔پاک فوج کے جوانوں اور جسموںسے نہیں۔۔۔۔۔ان کے جذبہ ایمان اور شوق شہادت سے ٹکرائے اور پاش پاش ہوئے ۔پاک فوج کے جوانوں کی طرح عوام کے جذبات بھی بے مثال تھے۔خندقیں کھودی جاتی ہیں پناہ اور حفاظت کے لئے لیکن لاہوریے بھی کمال تھے کہ جب بھارت کے جنگی جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہوتے تو زندہ دلانِ لاہور خندقوں اور پناہ گاہوں میں دبکنے کی بجائے باہر نکل آتے بھارتی طیاروں کی طرف ڈنڈے لہراتے جب پاکستانی شاہین بھارتی گدھوںپر لپکتے جھپٹتے۔۔۔۔۔ تو لوگ بیساختہ نعرہ تکبیر بلند کرتے۔65ء کی جنگ میں پاک فوج کے جذبہ ِشہادت، لوگوںکی شجاعت کو دنیا نے تسلیم کیا بڑے بڑے عالمی جنگی وقائع نگاریہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ پاکستانی قوم کا دنیا کی کوئی قوم مقابلہ نہیں کرسکتی۔ پہلے ذکر ہوچکا ہے کہ بھارت اس جنگ سے دو مقاصد حاصل کرنا چاہتا تھا ۔
اولاََ۔۔۔۔تحریک آزادی کشمیر کا خاتمہ۔
ثانیاََ۔۔۔۔۔پاکستان پر قبضہ۔

Pak Nuclear Power
Pak Nuclear Power

یہ بات بالکل عیاں ہے کہ بھارت دونوں مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا اور اب بھی ناکام ہے۔ جنگ کے بعد پاکستان کو پہلے سے زیادہ دنیا میںوقار ومقام حاصل ہوااور یہ ملک اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن گیا۔ یہاں تک کہ وہ قوتیں جو ہر دو سال بعد پاکستان کے ٹوٹنے کی پشین گوئی کیا کرتی تھیں وہ خود اپنی شکست کے زخم چاٹ رہی ہیں۔جہاں تک تحریک آزادی کشمیر کا تعلق ہے وہ بھی پہلے زیادہ مضبوط وتوانا ہوچکی ہے۔باوجود اس کے کہ اس وقت مقبوضہ جموں کشمیر بھارتی ظلم آخری حدوں کو چھورہاہے،دوماہ سے کرفیو جاری ہے،سو سے زائد افرادشہید اور ہزاروںزخمی ہوچکے ہیں،بچوں اور نوجوانوں کواندھا،اپاہج کیا جارہا ہے۔چارستمبر کو بھارتی وفد کی آمد پر مقبوضہ کشمیرمیدان جنگ بن گیا۔حریت کانفرنس کے قائدین نے بھارتی وفد سے ملنے اور پاکستان کے بغیر کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکارکردیا۔ جواب میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کردی صرف ایک دن میں 600افراد پیلٹ گن کے چھروں سے زخمی کردیئے گئے۔ لیکن تمام تر ظلم کے باوجود وہاں کھلے عام ہاکستان کے پرچم لہرائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔حریت کانفرنس کے قائدین اورکشمیری عوام پوری طرح یکسو اور آزادی کی منزل کی طرف رواںدواں ہیں ، ان کے دلوں میں سے آزادی کا جذبہ اورپاکستان کی محبت ذرا بھی کم نہیں ہوئی۔

سچی بات یہ کہ65ء کی جنگ میں پاکستان کو شانداراور تاریخی فتح حاصل ہوئی تھی۔گو کہ مقابلے میں دشمن بہت بڑا تھا لیکن وہ ذلیل وخوار ہوا تھا۔موجودہ حالات کے تناظر میں ہمیں اس بات پر بھی غور کرنا ہو گا کہ1965ء کے موقع پر ہمیں فتح کیسے ملی؟ ہم سے کئی گنا بڑا دشمن کیوںکر ناکام ہوا؟۔ اس تاریخی فتح کا ماحاصل اگر دولفظوں میں بیان کیا جائے تو وہ ہے نظریہ پاکستان کے ساتھ وابستگی اور پختگی ۔جی ہاں۔۔۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ۔۔۔۔ کا نظریہ جس کی بدولت ہمارے بزرگوں نے انگریز اور ہندئووں کو شکست فاش سے دوچارکر کے پاکستان حاصل کیا تھا۔

Ayub khan
Ayub khan

صدر ایوب خان نے 6 ستمبرکی صبح اپنی نشریاتی تقریر میں قوم کو ا سی نظریہ کی دعوت دیتے اور ہندئووں کو للکارتے ہوئے کہا تھا”میری قوم کے بہادر جوانو۔۔۔۔ لاالہ الا اللہ۔۔۔پڑھتے چلو آگے آگے بڑھتے چلو”پھر دنیا نے دیکھا ہماری قوم سیسہ پلا ئی دیواربن گئی تھی۔آج ایک بار پھردشمن ہمیں مٹاڈالنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ لیکن پاکستانی قوم اور بہادر فوج 65ء میں اپنے وطن کے دفاع سے غافل تھی اور نہ آج غافل ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مودی اور ”را”کی پاکستان کے خلاف جارحیت کو ناکام بنانے کے عزم کااظہار کرکے ایوب خان کی6ستمبر کی تقریر کی یاد تازہ کردی اور پوری قوم میں ولولہ ِ تازہ پھونک دیا ہے۔ ان حالات میں حفاظتی ودفاعی اقدامات بجا لیکن ہماری اصل تیاری ۔۔۔۔نظریہ پاکستان،اسلام اور کلمہ توحید کے ساتھ وابستہ رہنے اوراتحاد واتفاق کی لڑی میں پروئے رہنے میں ہے۔

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید
امیر جماعةالدعوة پاکستان

Share this:
Tags:
friendship issue Kashmir pakistan پاکستانی جنگ دوستی ستمبر کشمیر مسئلہ
1965 War Pak Army
Previous Post 6 ستمبر آزادی کے محافظوں کا دن
Next Post تھکان سے بھرپور بے مقصد سفر!
The Aim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close