نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ مجھے موسمیاتی سائنس کے انکار کرنیوالوں اور اس کی بنا پر لوگوں کو مجھے ووٹ ڈالنے سے دور رکھنے والوں کی تائید حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

Start typing to search...