Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیوی کے حقوق

June 16, 2016July 2, 2018 0 1 min read
Serving Wife by Husband
Serving Wife by Husband
Serving Wife by Husband

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
میرا بیٹا رن مرید ہے ، جو کچھ لاتا ہے بیوی کو نہ دے تو اُس کو سکون نہیں ملتا ۔ مجھے میرے بیٹے نے کبھی پوچھا ہی نہیں ، ہر وقت بیوی کے گیت گاتا ہے ، بیوی کی اجازت کے بغیر تو وہ حال و حوال تک نہیں پوچھتا، مائی فُل اسٹاپ لگائے بغیر بولی جا رہی تھی اور کلینک پر سناٹا چھایا ہوا تھا حالانکہ کافی رش تھا ابھی مائی کا نمبر آنے میں پانچ چھ مریضوں کی باری تھی میں مریض بھی چیک کر رہا تھا اور مجھے اماں جان پر ترس بھی آیا ہوا تھا کہ مائی کا کیسا بیٹا ہے جو بڑھاپے میں بھی مائی کا خیال نہیں رکھتا۔ میرا دماغ بڑی اماں کے دکھ اور درد کو محسوس کر ہی رہا تھا کہ ۔۔۔بڑی ماں زور زور سے اپنے بیٹے کو کوس رہی تھی کہ اچانک اماں جان نے اپنے داماد کی تعریف کرنا شروع کر دی کہ جو فرض میرے بیٹے کا تھا وہ میری بیٹی کر رہی ہے۔ اللہ بھلا ہو میرے داماد کا جس نے میری چاند سی بیٹی کو اپنی ملکہ بنایا ہوا ہے ۔یہ میرا دماد ہی ہے جس نے میری خدمت کے لئے میری بیٹی کو میرے پاس چھوڑا ہوا اللہ بھلا کرے میری بیٹی اور میرے دماد کا ، یہ میرا دماد نہیں بلکہ میرا بیٹا ہے۔

اللہ کرے سب کا دماد میرے دماد جیسا ہو۔ ہر ماہ اپنی تنخواہ لاکر سیدھی میری بیٹی کے ہاتھ پر رکھتا ہے ۔۔۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ میرے لئے شوگر فری جوس ۔اور دنیا جہاں کی ہر سہولت میرے کہنے سے پہلے مہیا کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے ۔اس طرح کی باتیں کرتے کرتے اماں جان کا نمبر آیا اور دوا لیکر کلینک سے چلی گئی مگر میرے دل و دماغ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال چھوڑ گئی کہ جو کام دماد کر رہا ہے وہ کام بیٹا کرے تو اعتراض کیوں ؟اگر دماد ساس کی خدمت کرے یا بیٹا ساس کی خدمت کرے یہ فرق کیوں اور کس نے پیدا کیا ہے ؟ کیا بہو عورت نہیں اگر ساس عورت ہے ؟ کیا بہو کے حقوق مرد نے غضب کئے ہیں یا ایک عورت نے ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ ایک ساس بہو ؟ ایک ساس دماد ؟ یا ہر گھر کا مسئلہ ہے؟۔

کیا جو عورت ہم بیاہ کر لاتے ہیں ۔۔۔ اس کا کام کام صرف خدمت کرنا ہے یا کچھ ا ور بھی ہے ۔ کیا مائی کا بیٹا غلط ہے؟ یہ ہم کون ہوتے ہیں فیصلہ کرنے والے ۔۔۔۔۔)عورت کی عظمت ، عورت کے مقام کو سمجھنے کے لئے نامور دانشوروں کے اقوال سے استفادہ حاصل کرنا چاہئیے جیسا کہ شیکسپئیر نے کہا تھا کہ عورت ایسی کتاب، تصویر اور دبستان ہے کہ جس میں ساری دنیا بستی ہے، جو تمام دنیا کی پرورش اور تربیت کرتی ہے۔ ارسطو کا قول وہ پیمانہ ہے جو ترقی یافتہ قوموں کی تعمیر و ترقی کا شاندار نمونہ ہے اور وہ کہتا ہے ”عورت کی ترقی اور تنزلی پر قوم کی ترقی یا تنزلی کا انحصار ہوتا ہے”۔سقراط کا قول ہے ”مرد آنکھ ہے تو عورت اس کی بینائی، مرد پھول ہے تو عورت اس کی خوشبو۔ اگر دنیا میں عورت نہ ہوتی تو آنکھ بے رنگ، شاعری بے کیف اور ادب پھیکا ہوتا۔

Wife and Husband
Wife and Husband

عورت کا دل ہمیشہ چاند کی طرح بدلتا رہتا ہے لیکن اس کا باعث ہمیشہ مرد ہوتا ہے۔عورت گھر میں دوست ہے، پردیس میں علم و ہنر۔ عورت زخم معاف کر دیتی ہے مگر خراشوں کو نہیں بھولتی”۔گوئٹے نے کہا ہے ”میرے خیال میں مرد جھوٹ بولنے کیلئے پیدا ہوئے اور عورتیں یقین کرنے کے لئے”۔لارڈ بائرن کہتا ہے کہ ایک خوبصورت عورت میرا پسندیدہ مہمان ہے۔ عورت ایک ایسا پھول ہے جو اپنی خوشبو سے مرد کے چمنستانِ حیات کو مہکا دیتی ہے۔عورت کے محبت بھرے دل سے اچھی چیز دنیامیں نہیں ہے۔بچے کی پیدائش وہ خوشگوار سزا ہے جو عورت کو برداشت کرنا ہی پڑتی ہے۔عورت مرد سے زیادہ محنتی، سمجھدار اور نیک ہے۔بھلائی کے کام اس سے اس طرح سرزد ہوتے ہیں جیسے آسمان سے بارش برستی ہے۔عورت زمین کی دلکش اور جادو اثر نظم کا نام ہے۔

روسی ضرب المثل ہے کہ دس عورتوں میں ایک روح ہوتی ہے۔عورت سے باتیں کرتے وقت وہ سنئے جو اس کی آنکھیں کہتی ہیں۔شیکسپئر کا ایک اور قول ملاحظہ کریں۔”کنواری لڑکی کی زبان نہیں ہوتی، صرف خیالات ہوتے ہیں۔ جب عورت تنہائی میں گنگنانے یا مسکرانے لگے اور بار بار اس کے ہاتھ بالوں سے کھیلنے لگیں تو سمجھ لیں کہ اسے کسی سے محبت ہو گئی ہے”۔البانیہ کی ایک کہاوت ہے عورت مرد کا رشتہ ہی انسان کا سب سے پہلا سماجی رشتہ ہے۔شیکسپئر نے ایک اور جگہ کہا ”اے عورت تو مجسمہ جلوہ گری ہے اور دنیا پر بغیر فوج کے حکومت کرنا تیرا ہی کام ہے”۔ جان ملٹن کا قول دیکھئے ”عورت کے آنسوؤں کو بند کرنا سمندر کے غضب ناک طوفان کو روکنے سے مشکل ہے”۔ نپولین نے کہا ”یہ صحیح ہے کہ میں نے ملکوں اور تاجوں کو روند ڈالالیکن یہ کس درجہ ماتم انگیز حقیقت ہے کہ میں ایک عورت سے شکست کھا گیا اور اس کے دل کو فتح نہ کر سکا”۔ ایک ایرانی کہاوت ہے کہ عورت کا پیار اس چشمے کی مانند ہوتا ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا۔

حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصویر کائنات میں رنگ و نور کا نظارہ فرمائیں ”جو شخص عورت کی تعظیم نہیں کرتا وہ سب سے پہلے اپنی ماں، بیٹی، بہن، بیوی کے وجود کی نفی کرتا ہےعورت کا مقام بہت بلند ہے۔ عورت خود تشہیری حربوں کی آڑ میں مصنوعات کی مانند ارزاں نرخ پر ملکی و غیر ملکی منڈیوںمیں اشتہار بن گئی ہے اور اپنی نسوانی عظمت گنوا بیٹھی ہے۔عورت کے چار روپ یا رشتے ہیں چاروں رشتہ کی عظمت اگر ملی ہے تو درِ مصطفےٰ ۖ سے ملی ہے ۔ اور ایسی ملی ہے کہ قیامت تک ساری دنیا مل کر بھی ” عورت ” کو وہ عزت دینا چاہئے بھی تو نہیں دے سکتی جو سردارالانبیاء جنابِ محمد رسول اللہ نے عورت کو اُس وقت دی تھی جب۔۔۔ عورت کا وجود منحوس، سمجھا جاتا تھا، جب عورت کو کتا اور بلی سے بھی کم درجہ پر رکھا جاتا تھا جب خاوند کی فوتگی پر عورت کو زندہ جلایا جاتا تھا اور تو اور ۔۔۔۔۔۔ عورت ( بچی کی پیدائش پر ماء کو سزا اور بچی کو زندہ درگور کیا جاتا تھا۔۔۔ ایسے وقت میں رسول خدا ۖ نے عورت کو۔۔۔۔۔چاروں رشتوں میں عظیم بنادیا
با ت کر رہا تھا عورت ( بیوی) کی بیوی کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے فرمان ِ مصطفےٰ ۖ سے دلوں کو منور کریں۔

Islam
Islam

اسلام نے عورت کے بیوی ہونے کی حیثیت سے بھی بڑے حقوق بیان کئے ہیں اور شوہر پر ان کی آدائیگی کو ضروری قرار دیا ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری و مسلم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے: خبردار عورتوں سے حسن سلوک اور اچھا برتاؤ کرو۔ وہ (اللہ کی طرف سے) تمھارے زیردست کنیزیں ہیں۔ متفق علیہزیادہ کامل الایمان وہ ہے جو سب سے زیادہ حسن اخلاق والا ہے اور تم میں سے سب سے اچھا وہ ہے جو اپنے گھرکی عورتوں کے لئے اچھا ہے۔ ابوداؤد، ترمذی، مسند احم
اسلام نے مرد کو حاکم بنایا ہے تو اس میں اللہ کی قدرت ہے ۔آجکل ہمارے دین محمدی پر ہر روز نئے نئے فتنے پیدا ہو رہے ہیں ان میں ایک فتنہ ہے جو عورتوں کو سڑکوں پر لاکر ” عورت ” کے حقوق نہیں بلکہ عورت کو ڈیکوریشن پیس کے طور پر پیش کر کے شیطان اور شیطان کے چیلوں کی پیروی کر رہا ہے ۔ یہ گروپ عورت کی آزادی کے نام پر عورت کی بربادی چاہتا ہے ۔پنجاب اسمبلی میں خواتین پروٹیکشن بیل 2016 اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

اصل حقیقت یہ ہے کہ یہود و نصریٰ اور کفار کا اس بات پر پختہ یقین ہے اور یہ ایک اٹل حقیقت بھی ہے۔غیر مسلمان چاہتے ہیں کہ مسلمان عورتیں بھی غیر مسلم عورتوں کی طرح اپنے بوائے فرینڈز یا لائف پارٹنر( بغیر نکاح) کے زندگی گزاریں اور اس تباہی و بربادی کو خواتین کی آزادی کا نام دیتی ہے۔ یہ کام مختلف ممالک اور علاقوں میں مختلف این جی اوز کے سپرد کیا گیا ہیں اور ان کے پیچھے ”دشمنانِ اسلام ” ہے۔مس کیرج اور ابارشن ہر عورت ( شادی شدہ و غیر شادی شدہ ) کو حق دیا جائے جب چاہے اور جہاں چاہے عورت کروا سکتی ہے۔ یہ کام غضبِ الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اسلام امن اور سلامتی و بھائی چارے کا دین کیا کہتا ہے فیصلہ خود کریں۔

حضرت ابوھریرہ رض اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب مرد اپنی بیوی کواپنے بستر پر بلائے اوربیوی انکار کردے توخاوند اس پر رات ناراضگ کی حالت میں بسر کرے توصبح ہونے تک فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں) صحیح بخاری حدث نمبر (3065) صحیح مسلم حدیث نمبر (1436)کسی بھی عورت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ خاوند کی موجودگی میں (نفلی) روزہ رکھے لیکن اس کی اجازت سے رکھ سکتی ہے، اورکسی کوبھی اس کے گھرمیں داخل ہونے کی اجازت نہ لیکن اس کی اجازت ہو توپھر داخل کرے) صحیح بخاری حدیث نمبر (4899) صحیح مسلم حدیث نمبر (1026)۔

ALLAH
ALLAH

حضرت سلیمان بن عمرو بن احوص بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد رضی اللہ تعالی عنہ نے حدیث بیان کی کہ وہ حجة الوداع میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر ہوئے تھے تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کی حمد وثنا بیان کی اوروعظ ونصیحت کرنے کے بعد فرمایا:عورتوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو اورمیری نصیحت قبول کرو، وہ تو تمہارے پاس قیدی اوراسیرہیں، تم ان سے کسی چیزکے ما لک نہیں۔ لیکن اگروہ کوئی فحش کام اورنافرمانی وغیرہ کریں توتم انہیں بستروں سے الگ کردو، اورانہیں مار کی سزا دولیکن شدید اورسخت نہ مارو، اگر تووہ تمہاری اطاعت کرلیں توتم ان پرکوئی راہ تلاش نہ کرو، تمہارے تمہاری عورتوں پر حق ہیں اورتمہاری عورتوں کے بھی تم پر حق ہیں۔

جسے تم ناپسند کرتے ہووہ تمہارے گھر میں داخل نہ ہو، اورنہ ہی اسے اجازت دے جسے تم ناپسند کرتے ہو، خبردار تم پر ان کے بھی حق ہیں کہ ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو اورانہیں کھانا پینا اوررہائش بھی اچھے طریقے سے دو) سنن ترمذی حدیث نمبر (1163) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر (1851) امام ترمذی رحمہ اللہ تعالی نے اسے حسن صحیح قرار دیا ہے۔۔۔۔۔بات کہا کی کہا چلی گئی ہے ۔۔۔۔۔ قصہ مختصر عورت کے وہ ہی حقوق ہے جو 14 سو سال پہلے اللہ پاک کے پیارے نبی ۖ کی معرفت مل چکے ہیں۔

آج کوئی اگر حقوق کی بات کرتا ہے تو اس کا سیدھا سادا جواب ہے ۔۔۔۔ کہ وہ ہمارے ایمان کو خراب کرنا چاہتا ہے یا پھر اس نے اسلام کو سمجھا ہی نہیں۔۔۔ کاش وہ مائی صاحبہ جو دماد کی تعریف اس وجہ سے کر رہی تھی کہ اُس کے دماد صاحب نے مائی صاحبہ کی بیٹی کو اس حق دیا تھا ۔ اور وہ ہی مائی صاحبہ اپنے بیٹا کی بھی اسی وجہ سے تعریف کرتی کہ اس کے بیٹے نے اس کی بہو کو بھی اس کا حق دیا ہے۔ جب ایسا ہو جائے گا۔۔۔۔۔ تب ہر گھر جنت کا نمونہ بن جائے گا۔

Dr Tasawar Mirza
Dr Tasawar Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
clinic comfort daughter right son wife اجازت بیٹا بیٹی بیوی تعریف حقوق سکون کلینک
Tariq Pahar
Previous Post مدرستہ البنات میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے کمرہ کتابوں سمیت جل کر خاکستر
Next Post الٹ ترتیب
Fakhar Lala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close