Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عورت کل بھی مجبور تھی

October 24, 2016 0 1 min read
Compelling Women
Compelling Women
Compelling Women

تحریر: انجینئر افتخار چودھری
اور آج بھی مجبور ہے اس کی حرمت بچا لیجئے۔اسے صحافت سے دشمنی کے گند میں نہ رگیدیں۔ دیکھ لیجئے گا اس واقعے کے بعد اسے کوئی بڑا چینیل اٹھا لے گا اس لئے کہ اس کے ایک کلپ نے اس کی ریٹینگ بڑھا دی ہے۔اس کی ریٹینگ تو چڑھ گئی مگر نسوانیت کا ریٹ کم ہو گیا۔اپنی ماں بہن بیٹی کی اخلاقی پیمانوں میں وزن نہ کم ہونے دیجئے۔ عورت زندہ باد۔

وہ بھی ایک بیٹی تھی چاہے اس کی زبان میں تلخی تھی اس کے منہ پر مارا گیا تھپڑ در اصل ایک نیا اشارہ ہے کہ ہم لوگ اب ایک ایسے دور میںداخل ہو چکے ہیں جہاں مرد و زن برابر ہیںپہلے پہل میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ جس سیٹ پر کوئی خاتون بیٹھی ہوئی ہوتی تھی وہاں کوئی مرد نہیں بیٹھتا تھا اب تو خواتین کھڑی رہتی ہیں کوئی پوچھتا نہیں۔سوال جو میں چھیڑنے جا رہا ہوں وہ یہ نہیں کہ کہ پولیس والے نے اسے جائز یا ناجائز مارا سوال یہ ہے کہ ہم اتنے ایڈوانس ہو چکے ہیں کہ مرد اور عورت کو برابر سمجھنا شروع ہو گئے ہیں مرد غلطی کرے تو اسی وقت سزا اور عورت کرے تو اسے بھی فورا جواب۔ حضور غلطی پر تھپڑ نہیں مارا گیا بلکہ اس بے حس شخص نے ایک کمزور عورت پر ہاتھ اٹھایا یہ سورما میں دیکھتا کہ اس عورت پر ہاتھ اٹھاتا جس کے ساتھ اس کے ایک دو باڈی گارڈ ڈرائیور ہوتے۔اسے اس لئے مارا گیا کہ یہ ایک غریب کی بیٹی تھی اسے علم تھا کرائے کا کیمرہ مین بھی اس کا ساتھ نہیں دے گا۔

TV anchors
TV anchors

لوگوں کے خیالات پڑھ کر دل پریشان ہوا اور مارو اس کو فلاں مک کو یہ میڈیا ہے ہی اس قابل۔یہ وہ لوگ ہیں جو رات ٣ بجے چاند ماری کر کے سوتے ہیں اور دن کے ٢ بجے اٹھ کر ناشتہ مانگتے ہیں۔ انہیں علم ہی نہیں کہ گھر سے نکلنے والی عورتوں کے کیا مسائل ہیں ۔کیا کسی کو علم ہے کہ ٹی وی پر اینکرز حضرات سے کیا کیا مطالبہ ہوتا ہے لڑائی کروا دو ریٹینگ چاہئے اس غریب کی بچی کو بھی یہی کہا گیا تھا کہ جائو ماحول بنا دو تمہاری رپورٹنگ تمہیں اونچا لے جائے گی۔کیا کیا عجیب تبصرے دیکھے ایک صاحب بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں اس ویب پیج کا منشاء اور مقصد ہی ہے کہ اس قوم کو لڑا دو مسلک کے نام پر انہوں نے فرمایا ہے اس کا فلاں مسلک سے تعلق ہے بہت ہی اچھا ہوا اس سلوک کی مستحق تھی۔یارو ایسا نہ کرو میں ٢٠٠٤ میں ملائیشیا گیا وہاں ایک گائڈ ہمیں دی گئی نوجوان بچی تھی صبح سے رات گئے تک ہمارے ساتھ رہتی تھی ایک دن میں نے پوچھا بیٹا تمہارا گھر بار نہیں ہے اتنا کہنا تھا کہ وہ رونا شروع ہو گئی میں نے پوچھا تو کہنے لگی ہاں ہے میرا مرد سارا دن گھر میں ہوتا ہے دوستوں کے ساتھ جواء کھیلتا ہے میں مزدوری کرتی ہوں اور اسے بھی کھلاتی ہوں۔لڑکی نے مجھ سے پوچھا آپ کی بیوی بھی کام کر تی ہے میں نے کہا وہ بھی بہت کام کرتی ہے مگر گھر میں۔یہ معاشرہ کدھر سے کدھر نکل رہا ہے۔ہم نے اسے احترام نسوانیت سے عاری کیا تو یاد رکھئیے کل ہماری بیٹی کو بس میں بیٹھنے کی کوئی جگہ نہیں دے گا کوئی اسے عزت نہیں دے گا۔وہ مکینک کا کام بھی کرے گی اور دیگر سخت کام بھی اس لئے کہ ہم نے اس برابری کا لالچ دیا ہے اگر برابری کا لاچ دیا ہے تو اس سے برابری کی سختیاں اور مشقتیں بھی تو کرائی جائیں گی۔

مجھے کہنے دیجئے کہ بعض اوقات میری تحریر میری سوچ بہت سوں سے مختلف ہو تی ہے ایک ہفتہ ہو گیا ہے انٹر نیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ہونی والی ایک ویڈیو ہے جس میں ایک خاتون چیختی اور چلاتی ہے۔ایک پولیس والا وہاں کھڑا ہے مادھو بنا ہوا اور تھوڑی دیر میں ایک تھپڑ اس خاتون کے منہ پر پڑتا ہے۔ اس سے پہلے یہ سنائی دیتا ہے تمہارے گھر کوئی ماں بہن نہیں۔دیکھئے روایات اور قدریں کس قدر بدل گئی ہیں ہم اس منہ زور میڈیا سے بدلا لے رہے ہیں ایسا میڈیا جس میں بھرتی ہونے کا کوئی معیار نہیں جس بیچارے کے ہاتھ کیمرہ لگا چڑھ دوڑا۔اسے صحافت کی اے بی سی کا علم نہیں۔میں ایک عرصے سے ضیاء شاہد اور ان جیسے بڑے مالکان سے درخواست کرتا رہا ہوں خدا را اس قوم پر رحم کیجئے کوئی انسٹی ٹیوٹ کوئی ادارہ بنائیے جہاں طلباء صحافت سیکھ سکیں۔لیکن لگتا ہے خرچے والی چیزیں کسی کو نہیں بھاتیں۔خبریں سے تو اب بھی امید ہے کہ وہ لاہور اور اسلام آباد جہاں اس کے پاس بہترین جگہیں ہیں وہاں ان کلاسز کا اجراء کرے ۔تا کہ صحافتی دنیا میں جو کمی رہ گئی ہے اسے دور کیا جا سکے۔

Owners
Owners

ان اداروں کے مالکان تو خود ٹھاٹھ سے رہتے ہیں کاغذوں میں ان کی تنخواہ اس ایڈیٹر کے برابر ہوتی ہے جس بیچارے کو کئی کئی ماہ ملتی بھی نہیں ہے۔ایک بار ایک اخبار کا رپورٹر بننے کا شوق چڑھا میں نے مالک سے پوچھا خان صاحب میں جو فاکس یہاں جدہ سے(اس وقت جدہ میں ٹھا) پاکستان فیکس کروں تو آٹھ ریا لگتے ہیں یہ پیسے کون دے گا ۔فرمایا چودھری صاحب ساڈے نمائیندے سانوں وی کھواندوں نے تھ آپ وی مزے کردے نیں(چودھری صاحب ہمارے نمائیندے ہمیں بھی کھلاتے ہیں اور خود بھی)۔

یہ تو حال ہے اور میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا یہ لوگ محلوں کے مالک بن گئے۔آپ نے کوئی کیس پکڑا خبر چلائی بندہ چور تھا عطائی تھا ڈاکو تھا وہ مالک کے پاس پہنچ گیا ااس سے مک مکا ہو گیا نمائیندہ فارغ چور پھر اپنی جگی۔چھاپہ فلاں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا نتیجہ کیا نکلا رپورٹر بے عزت اس کا ہمارے اخبار سے کوئی تعلق نہیں۔کسی کی عزت خاک میں مل گئی مالک کو کیا اس کے پیٹ میں تو حرام چلا گیا۔سب کچھ چلتا ہے مگر خدا را اس ساری لڑائی میں عورت کا احترام نہ مرنے دیجئے۔میں نے بہت سے صحافی دیکھے جو اس واقعے پر عورت سے ہونے والے سلوک کی حمائت کر رہے ہیں۔عورت کل بھی مجبور تھی اور آج بھی مجبور ہے اس کی حرمت بچا لیجئے۔اسے صحافت کے گند میں نہ رگیدیں۔دیکھ لیجئے گا اس واقعے کے بعد اسے کوئی بڑا چینیل اٹھا لے گا اس لئے کہ اس کے ایک کلپ نے اس کی ریٹینگ بڑھا دی ہے۔اس کی ریٹینگ تو چڑھ گئی مگر نسوانیت کا ریٹ کم ہو گیا۔اپنی ماں بہن بیٹی کی اخلاقی پیمانوں میں وزن نہ کم ہونے دیجئے۔ عورت زندہ باد۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
channel Engineer Iftikhar Chaudhry woman انجینئر افتخار چودھری عورت
Previous Post بدین کی خبریں 24/10/2016
Next Post اساتذہ معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کریں، مس فرحانہ اقبال
The Education Foundation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close