
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہو گا۔
جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہو گی۔ منصوبے سے خدمات کے شعبے میں سیلز ٹیکس کے محصولات بڑھانے میں مدد ملے گی۔
اس سے بجٹ کے عمل کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا۔ منصوبے کے تحت مالی اور فنی امداد فراہم کی جائے گی۔
