صنعا (جیوڈیسک) یمن کے وسطی صوبے مارب میں القاعدہ کے مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
مارب طویل عرصے سے شورش کا شکار ہے۔ یہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

Start typing to search...