Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 1/8/2014

August 2, 2014 0 1 min read
Parents
Parents
Parents

والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے

وزیرآباد(جی پی آئی )والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے۔والدین کی وفات کے بعدان کے حلقہ احباب سے اس حسن وسلوک سے پیش آنا جسطرح والدین کی اطاعت وفرمانبرداری کی جاتی تھی۔اس کااجروثواب اس طر ح ہی ہے جیسے والدین کی اطاعت کئے جانے پرملتا ہے۔ان خیا لات کا اظہارپروفیسرڈاکٹرمحمدآصف ہزاروی نے حاجی محمدیعقوب اورحاجی محمدمشتاق کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی کے موقع پرخطا ب کرتے ہو ئے کیا۔اس موقع پرحاجی محمدیعقوب،حاجی محمدمشتاق،ڈاکٹر محمدیوسف فاروق،صوفی محمدعارف چشتی،برگیڈیئر (ر)راجہ رئوف اللہ خان،الحاج محمدرفیق منہاس،حسن نواز جوندہ،محمدالیاس چوہان،سابق صوبا ئی وزیرشاہنواز چیمہ،حافظ مشتاق کوکب،اعجازاحمد چیمہ ایڈووکیٹ،قاری محمدرفیق چشتی،عبد الکریم بٹ،مرزا محموداقبا ،سعید احمدجوندہ ایڈووکیٹ،قاری سعیداحمدارشد ڈاکٹر سید رضا سلطان،محمداشرف نثار،اختر محمود انصاف والے ،محمداسلم بھٹہ،اوردیگر معززین علا قہ بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ والدین کی اطاعت میں دنیا و آخرت کی کامیا بیاںہیں۔مسلمان رب کریم اورنبی اکرمۖ کے فرامین کے مطابق اپنے والدین ،بزرگوںاوراپنے بڑوںکی اطاعت وفرما نبرداری کرکے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اورنبی کریم ۖ کی سنت کی پیروی کرکے اسلا م کی تعلیما ت پرعمل پیرا ہوجاتاہے۔نبی کریم ۖ کی احادیث مبارکہ میںوالدین اوربزرگوںسے حسن اخلاق سے پیش آنا باربارآیا ہے۔ہم سب رحمت العالمین کے پیروکارہیںان کی تعلیمات پرکھلے دل سے عمل رتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)فضائی حادثے میں شہید حارث سلیمان کی برج الیاس میں غائبانہ نمازجنازہ

حجرہ شاہ مقیم (جی پی آئی )فضائی حادثے میں شہید حارث سلیمان کی برج الیاس میں غائبانہ نمازجنازہ ۔ کم عمر پائلٹ ایم این اے رائو اجمل کا بھانجا سابق ایئر چیف رائو قمر سلیمان کا بھتیجا سابق وزیر دفاع رائو سکندر کا قریبی عزیز تھا۔ نماز جنازہ میں اہم سیاسی وسماجی شخصیات علاقہ معززین سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد کم عمر پائلٹ حارث سلیمان کی گزشتہ سہ پہر انکے ماموں ایم این اے مسلم لیگ ن وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رائو محمد اجمل خاں کے ڈیرہ برج الیاس میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ایم این ایز رانا محمد حیات ،رانا محمد اسحاق ،میاں معین وٹو ،ندیم عباس ربیرہ ،ایم پی اے ندیم عباس کھوکھر صدر کسان اتحاد پاکستان چودھری محمد اکرم، لیسکو چیف رائو ضمیر، سابق سٹی صدر کلچرل ونگ ن لیگ عبدالمجید پرنس ،ناصر چدھڑ ،محمد اسلم حجروی کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی خاندانی ذرائع کے مطابق حارث سلیمان نادار بچوں کو مفت تعلیم د لوانے کیلئے سکول بنانا چاہتا تھا نیک مقصد کے حصول کاخواب سجائے وہ اپنے والد رائو بابر سلیمان کیساتھ ایک انجن والے طیارے میں سوار ہوکر دنیا بھر سے فنڈ حاصل کر نے نکلا جو دس لاکھ ڈالر ز جمع کرکے اپنی آخری منزل ہوائی سے کیلیفورنیا جا رہاتھا کہ طیارہ فضائی حادثے کاشکار ہوکر سمندر میں گر گیا جس کے نتیجہ میں 17 سالہ پائلٹ والد بابر سلیمان سمیت شہید ہوگیا حارث کی ڈیڈ باڈی مل گئی ا س کے والد کی تلاش جاری ہے رشتہ داروں نے بتایا کہ حارث سلیمان آٹھ سال کی عمر میں طیارہ اڑا کر ریکارڈ قائم کرچکا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے

گوجرانوالہ(جی پی آئی )مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ خیالی سونامی سے حکومتیں بنائی یا گرائی نہیں جاسکتیں،قوم یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منائے گی ، عمران خان اور طاہرالقادری فساد کا راستہ اختیار کرنے پر بضد ہیں،14اگست کوٹونٹی ہو یاٹیسٹ میچ فکر مندی کی کوئی بات نہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ میں جشن آزادی کی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر یوتھ ونگ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کا آمرانہ طرز عمل اور متکبرانہ لب و لہجہ عوام قبول نہیں کر سکتے ،14اگست کو عوام روایتی جوش و جذبے سے یوم آزادی منائیں گے اور عمران خان اور طاہرالقادری کو بھی راہ راست پر لانے کا پر امن طریقے سے انتظام کر لیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی دعائوں سے نواز شریف کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا اور ترقی کی نئی منزلیں حاصل کرے گا ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان نے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک مدت کے بعد عیدالفطر پر دہشت گردی کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، تقریب میںسٹی صدر یوتھ ونگ عامر اکرام بٹ،جنرل سیکرٹری حافظ کاشف جاوید،حاجی افتخار مغل،میاں مصدق،ماما شہباز،ذاکر نواب،صفت بٹ،ڈیوڈ ولیم،محمد حسین انصاری،نومی عزیز دل اور دیگر بھی موجود تھے،ا س موقع پر سینئر راہنما نے قومی پرچم لیگی کارکنوں کے حوالے کر کے جشن آزادی کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے سینئر سپریٹنڈنٹ کامران انجم کے والد محترم اوکاڑہ

گوجرانوالہ(جی پی آئی )سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے سینئر سپریٹنڈنٹ کامران انجم کے والد محترم اوکاڑہ کے معروف رائس ڈیلر چوہدری محمد وارث کے انتقال پر سینئر مسلم لیگی راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خاں ، وفاقی وزیر تجارت انجینئر ختم دستگیر خان ، شازیہ اشفاق مٹو ، ایم پی اے پیر غلام فرید ایم پی اے سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد اقبال گجر ایم پی اے اوکاڑہ سے سابق وزیر اعلیٰ میاں منظور احمد وٹو دیگر ممبران اسمبلی ایم این اے سجاد احمد ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری محمد عارف ، رائے علی رضا ایم پی اے کے علاوہ آئی جی جیل خانہ جات میاں محمد فاروق و دیگر مختلف جیل خانہ جات کے آفیسران ملک ضیاء الدین عزز اللہ چوہدری ، شبریزاحمد ، مدثر خا ن ، محمد سرور سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے

گوجرانوالہ(جی پی آئی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت ،تجربہ اور نیت صرف نواز شریف کے پاس ہے،ترقی کے مخالفین اقتدار کی ہوس میں نواز شریف کی مخالفت پر اتر آئے ہیں ، تحریک انصاف کے سربراہ کی پریشانی کاسبب انکی الماری میںپڑی وزیر اعظم کی شیروانی ہے، انتخابات سے قبل عوام کو سبز باغ دکھانے والے عمران خان بتائیں کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ میں دودھ اور شہد کی کونسی نہریں بہا دی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی پی 93میںجشن آزادی کی تقریبات کے افتتاح کے موقع پرگورونانک پورہ میںمہر زبیر کی رہائش پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنا یہ یقین قائم رکھنا ہوگا کہ ملک کو بحرانوں سے اگر کوئی نجات دلا سکتا ہے تو وہ صرف میاں نواز شریف ہیں ،ترقی کے مخالفین سے مسلم لیگ ن کے میگا پراجیکٹس ہضم نہیں ہو رہے اور وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہو کرملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں لیکن کروڑوں عوام نواز شریف کے بازو بن کر ملک کی خوشحالی کا ایجنڈہ پورا کریں گے، ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ترقی اور خوشحالی کے سفر کا آغاز کر چکی ہے نواز شریف کی قیادت میں پاکستان عنقریب روشنیوں والا ملک بن جائے گا،تقریب سے مہرمحمد زبیر ، سرفراز مہر،انجینئر شہباز ملک ،چوہدری معراج گجر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے

لاہور(جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ سیاسی بونوں اور مفاد پرست سیاستدانوں کے ٹولے نے چائے کی پیالی میں شور برپا کر رکھا ہے۔ چھوٹی چھوٹی امیدوں کے لئے وہ نہ صرف عوام کو گمراہ کر رہے ہیں بلکہ ملکی ترقی کا پہیہ رواں دیکھ کر حواس باختہ ہو چکے ہیں اور نام نہاد لانگ مارچ اور انقلاب کے نام پر ترقی کے اس عمل کو روکنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں ایک جانب گجراتی اقتدار کی بھیک کا کشکول اٹھائے کنٹینر بابا کے دربارپر حاضری دیتے ہیں’ تو کبھی سونامی خان کے حواریوں کو اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے اور عوام اس کی پالیسی سے بہت خوش ہیں مگر چند لوگ نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے اور عوام خوشحال ہوں۔یہ وہی لوگ ہیں جو سیاسی نظام کے خلاف ہیں ،یہ اپنی شکست کا بدلہ پوری قوم سے لینا چاہتے ہیں،عوام کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش میں مصروف ہیں مگر ان کی اصلیت عوام کے سامنے آچکی ہے عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، ان میں سے کسی ایک لیڈر کے پاس بھی عوامی طاقت نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلا لی نے کہا ہے

لاہور(جی پی آئی)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلا لی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہو چکا ہے۔مسلم اُمہ متحدہو کر اسرائیل کے خلاف مشترکہ جد وجہد کا اعلان کرے اور مظلوم فلسطینیوں سمیت دنیا بھر کے انسانوں کو اسرائیل جیسے ناسور سے نجات دلوائی جائے۔ اسرائیل ایک بین الاقوامی دہشت گرد ہے اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جانا چاہئے۔ نہتے فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام کیاجارہا ہے مگرعالمی امن کے نام نہاد ٹھیکیدارآنکھیں اور کان بند کئے بیٹھے ہیں ،اسرائیل کی کھلم کھلا دہشت گردی دنیا کو کیوں نظرنہیں آتی؟ عالمی برادری اورانسانی حقوق کی عالمی تنظیمیںنہتے فلسطینیوں کو اسرائیلی دہشت گردی سے بچانے کیلئے اپناکرداراداکریں ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ پاکستانی حکومت سے بھی اپیل کی کہ وہ مسئلہ فلسطین کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اپنا مؤثرکردار ادا کرے۔پوری دنیا میںمسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ پوری اُمت مسلمہ متحد ہوکر اپنے تحفظ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل بنائے۔ہمیںاپنے خلاف کی جانے والی سازشوں کو سمجھنا ہوگا اور ان کو ناکام بنانے کے لیے متحرک ہونا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری،سربرہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان

لاہور( جی پی آئی )سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری،سربرہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی ،صاحبزادہ رضائے مصطفےٰ نقشبندی،مرکزی رہنما محمدشاہدغوری، سید عبدالقادر شاہ المعروف باپو شریف،صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی ، ڈاکٹر محمد زاہدحبیب قادری ،ڈاکٹر شاہد حسین ،ڈاکٹر عمران مصطفائی،ڈویزنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول خان سٹی صدر سردار محمد طاہر ڈوگر ،مولانا محمد علی نقشبندی،ضیاء الحق نقشبندی اور رہنمائوںسُنی تحریک علماء بورڈمفتی محمد حسیب عطاری، علامہ قاری ریاض ہزاروی ، علامہ رب نواز جلالی ، علامہ شفاقت ہمدمی، مفتی محمد سلیم نقشبندی، علامہ رمضان قادری ، علامہ شریف الدین قزافی سمیت و دیگرراہنمائوں نے سنی تحریک رابطہ کمیٹی کے رُکن اور میڈیا کو آرڈینیٹر شیخ محمد نواز قادری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔پاکستان سُنی تحریک کے راہنمائوں نے کہا ہے کہ ہم شیخ محمد نواز قادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دِلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ماہ اگست میں جشن آزادی کی تقریبات کوپنجاب بھر میں شایان شان طریقے سے منانے کا آغاز کردیاہے

لاہور(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ماہ اگست میں جشن آزادی کی تقریبات کوپنجاب بھر میں شایان شان طریقے سے منانے کا آغاز کردیاہے ـ اس ضمن میں صوبائی دارالحکومت لاہورکے حضوری باغ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ،مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق، ایم این اے پرویز ملک،ایم این اے شائستہ پرویز ملک،خواجہ احمد احسان،ایم پی اے خواجہ عمران نذیر،ایم پی اے غزالی سلیم بٹ،ایم پی اے چوہدری شہباز،ڈی سی او کیپٹن (ر)محمد عثمان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد اور سکولوں کے بچوں نے شرکت کی ۔تقریبات کا آغازمفکر پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی تڑپ پیدا کرنے والے شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے مزار پر دعا سے کیا گیاـ اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے مزار اقبال پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا کی۔ بعد ازاں مختلف سکولوں کے بچوں اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے حضوری باغ کے احاطہ میں ملی نغمے گائے اور تحریک پاکستان میں حصہ لینے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیاـاس موقع پر حضوری باغ اور مینار پاکستان کو قومی پرچم سے سجایا گیا تھا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تیار ہے اور پوری قوم متحد ہو کر تمام مسائل کا جرات مندی کے ساتھ سامنا کرے گیـ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی عوامی حکومت سے مذاکرات کرنے سے انکار کیوں کر رہے ہیں جس ملک میں جنگ چل رہی ہو وہاں سیاسی احتجاج کوئی جماعت نہیں کرتی ۔تقریبات آزادی لاہور کی طرح فیصل آباد،راولپنڈی،اٹک ،وہاڑی،راجن پور ،لودھراں ،لیہ اور شیخوپورہ کے علاوہ پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں منعقد کی گئیں ـ ان تقریبات میں پاکستان مسلم لیگ (ن)سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ـ ان تقریبات میں قومی پرچم لہرائے گئے ، قومی ترانے پیش کئے گئے اور ملکی ترقی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں

Share this:
Tags:
dignitaries districts Muslim news obedience World اضلاع اطاعت خبریں دنیا مسلمان معززین
Dabangg Khan, King Khan
Previous Post دبنگ خان نے ایک مرتبہ پھر کنگ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Next Post لاہور: شوہر نے بیوی کو تیزاب سے جلا دیا
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close