Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپنی دنیا آپ پیدا کر

May 5, 2015 0 1 min read
ALLAH
ALLAH
ALLAH

تحریر : ایم سرور صدیقی
کوٹھی، کار سمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر ،اسے لفظوںسے کھیلنے،دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا،ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر ،لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع ۔۔۔نہ جانے کیا بات تھی اس کے باوجودوہ اپنی زندگی سے مطمئن نہ تھا ۔۔میرا بہترین دوست۔۔میرا ہمزاد۔۔ واجد ڈار (اللہ اسے کروٹ کروٹ سکون عطا فرمائے )میں اکثر اس سے سبب دریافت کرتا وہ ہنس کر ٹال جاتا ایک دن کہنے لگا مسکراتے چہروںکے پیچھے کئی اتنے اداس ہوتے ہیں کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے ”ان باتوںکا قائل ہوں۔۔ میںنے سر ہلاتے ہوئے کہا۔۔۔لیکن تم ایسے تو نہیں لگتے؟واجد ڈار ہنستے ہنستے رک گیا بولا ہنستاہوں چہرہ تو زمانے کیلئے ہے میں پوچھ بیٹھا۔۔۔ تمہیں کیا روگ لگ گیاہے۔۔۔ کسی سے عشق کر بیٹھے ہو۔۔کوئی گھریلو پرابلم ہے یا پھر خدانخواستہ کوئی بیماری لاحق ہوگئی ہے ؟ ”نہیں یار!اصل بات اس کے ہونٹوںپر آکر مچلنے لگی۔۔۔دراصل میں سمجھتاہوں اب میری زندگی کا کوئی مقصد نہیں زندہ رہوں یا مر جائوں کیا فرق پڑتاہے ”نہیں واجد!میں نے تڑپ کر کہا شریعت نے گناہ قراردیاہے ایسی باتیں نہیں کرتے ‘یارتم۔۔۔غلط سمجھے۔۔۔میں موت کی تمنا نہیں کررہا بس زندگی سے پیار نہیں رہا
”یعنی تم خود کو ایم لیس( Aim Less)سمجھ رہے ہو؟ میں نے استفسارکیا ”اب تم ٹھیک سمجھے ”خود کو ایم لیس ( Aim Less) سمجھنا۔۔۔ میںنے کہا اپنے آپ کو قتل کرنے کے مترادف ہے ”ہوگا۔۔۔

واجد ڈار نے بے نیازی سے جواب دیا۔۔۔۔ اس مردم بیزاری کا سبب؟ ”بتا بھی دوں تو تیرے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے ۔۔۔ ذاتی مسائل یا گھریلو معاملات کو اچھالنے کا کیا فائدہ؟ کتنے سال تو جی لیا اب مرنا جینا کیا معانی رکھتاہے آخر ایک دن موت تو مقدر بنے گی۔۔۔ہمارے آس پاس سینکڑوں ایسے افرادیقینا موجود ہیں جو یہ سمجھتے ہیں ان کی زندگی کااب کوئی مقصد نہیں رہا جتنی تیزی سے مادہ پرستی اخلاقی اقدارکو نگل رہی ہے ایسے لوگوںکی تعداد برابر بڑھ رہی ہے جس معاشرے میں والدین کااحترام بھی کم ہورہاہو۔مطلب کے بغیرکوئی سلام لینے کو روادارنہ ہو۔ جہاںدولت اور ہوس کے معانی برابرہو جائیں۔ حکمرانوںکو اپنا پیٹ اور سیاستدانوںکو صرف مراعات عزیزہو جائیں۔ جہاں مذہب کو بھی مفادات حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیا جائے۔ جہاں گھٹ گھٹ کر، سسک سسک کر جیناغریبوں کا مقدر بن جائے آپ ہی سوچئے اس ماحول میں محرومیوںکے مارے ( Aim Less) ایم لیس نہیں ہوں گے تو کیا کریں گے؟ ایسے جاپانی ہاراکاری کر لیتے تھے اب بھی ان کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کے برعکس دین ِ فطرت اسلام نے انسانوںکو ایک دوسرے محبت کا درس دیاہے مسلمانوں کو زندگی سے پیار کرنا سکھایاہے ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قراردیاہے ،

اللہ تبارک تعالیٰ نے انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو ایک کے بدلے دس گنا دنیا میں دینے کا وعدہ کیا ہے لیکن غوروفکر کرنے کی جب عادت ہی نہیں رہی تو مایوس ہونا ایک لازمی بات ہے۔ پاکستان کو اس وقت جتنے مسائل درپیش ہیں، جتنے چیلنجزکا سامناہے۔۔ملک میں جس قدر غربت ہے یا اکثریت بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ۔یاپھر سماج جتنا انحطاط پذیرہورہاہے لگتاہے اس ملک کی نصف آبادی اپنی زندگیوںسے بیزار، بیزارہے۔ بیشترریٹائرڈ ملازمین اور بوڑھوںکی حالت انتہائی قابل ِ رحم ہے یہ لوگ زندگی کی خوشیوںسے محروم جیسے تیسے زندگی کے دن پورے کررہے ہیں آپ ان سے بات کرلیں محسوس ہوگا ان میں بڑی تعدادایم لیس ( Aim Less) نکلے گی۔۔خواتین کی حالت سب سے بری ہے شہروںمیں بھی اور دیہات و پسماندہ علاقوں میں بھی۔۔کوئی تفاوت نہیں زندگی ان کیلئے بوجھ سی بن گئی ہے۔۔۔

Europe Poverty
Europe Poverty

مغربی دنیا ۔۔۔ میں حیرت انگیز اعدادو شمار ہیں یہاں بھی بے بس ،لاچار اور مسائل کے مارے نوجوان ، بچے ، بوڑھے اور خواتین موجود ہیں لیکن تعداد کم ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سٹیٹ ان کیلئے بہت کچھ کرتی ہے جن لوگوںکو ہم کافر کہتے اور سمجھتے ہیں انہوں نے اپنے ممالک کو فلاحی ریاست کے طورپر ڈویلپ کرلیاہے ان کے نزدیک جانوروں کے حقوق بھی ہیں۔ وہاں تو 80اسی سال کے” بابے ”۔ دنیا کی سیاحت کرتے پھرتے ہیں کوئی بوڑھا کسی پہاڑ کی چوٹی سر کرنے کیلئے کوشاں ہے کوئی دریائوں اورسمندر میں کشتی رانی کرتا نظر آتاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے بڑھاپے میں بھی دلچسپی کا سامان ڈھونڈ لیا ہے ہم مسلمان ہونے کے باوجود ہاتھ پر ہاتھ دھرے امید ِ فردا ہیں ہم تو ایسے ستم ظریف ہیں جنہیں بوڑھوںکو پنشن دینے کا بھی طریقہ ہے نہ سلیقہ ۔۔کئی مرتبہ پنشن کے حصول کیلئے بنک جانے والے بوڑھے ریٹائرڈ ملازمین رش کے باعث دھکے لگنے سے بے ہوش ہو جاتے ہیں انکی وفات کی اطلاعات بھی آتی رہتی ہیں ہماری حکومتوںسے اتنا بھی نہیں ہوتا چلچلاتی دھوپ، بارش سے بچائو کا کوئی انتظام ہی کردیں ٹھنڈے پانی کا ہی اہتمام کردیں جہاں اتنی بے بسی ۔۔ بے کسی اوربے حسی ہو۔۔۔ اب یہاں لوگ زندگی کو بوجھ نہیں سمجھیں گے یاخود کو ایم لیس سمجھیں تو کیا سمجھیں۔۔۔ یہاں تو بوڑھے کو” فالتو” چیز سمجھ لیا جاتاہے اپنے بارے شاید اس کی اپنی رائے بھی یہی ہے۔۔۔۔

کوئی نہیں جانتا حکمران بھی خاموش ہیں انہیں صرف اپنے اقتدارکی فکر ہوتی ہے اس کے باوجود ” اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے ” کے مصداق یہ سب ماحول بدلنا ہمارا بھی فرض بنتاہے۔تھوڑی سی کوشش، توجہ اور محنت سے ایک خوشگوار اور تابناک مستقبل کیلئے آغاز ِسفر کیا جا سکتاہے۔اپنے آپکو” فالتو” چیز سمجھنے والے ایم لیس ( Aim Less)۔۔ازسرنو اپنی زندگی کی ترجیحات کا تعین کریں چھوٹے چھوٹے سماجی کاموںسے سرگرمیاں شروع کی جا سکتی ہیں، اپنے ہم خیال افراد سے میل جول بڑھائیے، محلے کی مسجد کی ترقی ، اور علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے تجاویز میں سے قابل ِ عمل پر عمل کیلئے لابنگ کی جا سکتی ہے جب آپ زندگی کو اس اندازسے دیکھیں گے کہ ہم نے معاشرہ کی خدمت کرنی ہے یقین جانئے! راستے اور وسائل خود بخود پیدا ہوتے چلے جائیں گے ایک مصروف،فعال اور متحرک زندگی کسی اعلیٰ وارفع مقصد کیلئے وقف ہو تو زندگی کا اندازہی بدل جاتاہے ایم لیس ( Aim Less) کے سینے میں محبت ،اخوت بھرا دل دھڑکنے لگتاہے

جو لو گ دوسروں سے مختلف ہیںان کے دل میں آگے بڑھنے کی دھن موجزن رہتی ہے جن کے سینوںمیں عزم جوان ہو وہی اپنی دنیا آپ پیدا کرنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں ایسا آپ بھی کر سکتے ہیں ایسے آپ بھی بن سکتے ہیں اس کیلئے صندل کی طرح سلگنا پڑتاہے اضطراب زندگی کی علامت اور سکون دنیا داری ہے جبکہ ایم لیس ( Aim Less) درمیان میں لٹکے ہوئے ہیں ادھر نہ ادھر۔۔۔ سو چتاہوں مایوسی کی انتہا ہے کہ انسان ایم لیس ( Aim Less) ہوجائے کتنی عجیب بات ہے کہ وہ اپنے خالق سے ناامید ہو جائے اللہ تعالیٰ نے ہر شخص کو بھرپور کردار دے کر دنیا میں اپنا رول پلے کرنے کیلئے بھیجاہے اس نے اپنے آپکو” فالتو” چیز سمجھ لیاہے ۔ زندگی سے پیار کریں اس سے لطف اندوز ہوں کسی کے کام آئیں انسانیت کی خدمت کریں فطرت ا س کا ساتھ دیتی ہے جو اپنی دنیا آپ پیدا کرنے کیلئے مضطرب رہتے ہیں۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
Death Illness interesting Love problem World بیماری پیدا خواہشیں دلچسپ دنیا عشق قتل
BJP
Previous Post مغربی بنگال میں پھیکا پڑتا بھگوا رنگ
Next Post شانِ امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
Hazrat Ameer Muawiyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close