ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں احمد شہزاد کو آرام دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ وارم اپ میچ میں کامران اکمل اور شرجیل خان اننگزکا آغاز کرینگے۔

Start typing to search...