Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشعل نور

January 7, 2019January 7, 2019 0 1 min read
Mishaal Noor
Mishaal Noor
Mishaal Noor

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

عارفہ حق قلندرہ بے مثال سوختہ عشق میں غرق حضرت رابعہ بصری خدا کے عشق میں عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس غور و فکر کے بعد اپنی جسمانی کثافت کو لطافت میں بدل کر نقطہ کمال تک پہنچ چکی تھیں ‘ ہر وقت خدا کے عشق جذ ب مستی میں غرق خدا کی ہی یاد باقی ‘ ہر قسم کی سوچ سے آزاد ہو چکی تھیں ایک بار لوگوں نے سنا آپ اس طرح خدا کے سامنے گڑ گڑا کر دعا مانگ رہی تھیں ‘ اے میرے محبوب اگر میں تیری عبادت جہنم کے خوف سے کرتی ہوں تو مجھے دوزخ میں ڈال دینا اور اگر میری راتوں کے سجدے حصولِ جنت کے لیے ہیں تو تو جنت مجھ پر حرام کر دے اور اگر میںتیری عبادت صرف تیرے لیے تیری رضا کے لیے کر تی ہوں تو مجھے اپنے دیدار سے محروم نہ کر نا کیونکہ میں نے دنیا سے جو منہ موڑ لیا ہے ‘ زندگی کا ہر سانس تیری عبادت کے لیے وقف کر دیا ہے تو میری طلب صرف اور صرف تیری رضا اور تیرا دیدار ہے۔

یہی وہ حالت عشق اور عبادت کا مقام تھا جس نے حضرت رابعہ بصری کو ولایت کے بلندترین مقام تک پہنچا دیا کہ آپ کی عبادت ریاضت سے بعض لوگ حسد بھی کر تے ‘ ایک بار کچھ ایسے ہی حاسدین آپ کی مجلس میں حاضر ہو ئے اور کہنے لگے خدا نے مرد کو عورت پر فضیلت بخشی ہے ہمیشہ مرد کو ہی نبی بنا کر بھیجا آج تک کسی عورت کو یہ مقام نہیں ملا چاہے وہ جتنی بھی عبادت کر لے تو قلندرہ بے نیازی سے بولی بے شک خالق کا یہی دستور ہے مگر یہ بات بھی سن لو کہ مردوں نے ہی خدا ہو نے کا دعوی کیا ہے کسی عورت نے آج تک ایسی حماقت یا دعویٰ نہیں کیا ‘ عارفہ کا اشارہ فرعون مصر کی طرف تھا جو خدائی کے دعوے کر تا تھا اورپھر دریا ئے نیل میں نشا ن عبرت بن گیا آپ ساری زندگی تزکیہ نفس کے کڑے مجاہدے میںرہیں ایک بار سا ت دن کا روزہ صرف پانی سے افطار کیا ‘ گھر میں کھانے کے لیے روٹی کا ایک لقمہ بھی نہیں تھا افطار کا وقت قریب آیا تو حضرت رابعہ بصری پر بھوک نے غلبہ پانے کی کو شش کی ‘ نفس نے درخواست کی ‘ اے رابعہ تو کب تک مجھے اِسی طرح سزا دیتی رہے گی ابھی نفس نے یہ بات کی ہی تھی کہ دروازے پر کسی سوالی نے دستک دی آپ تشریف لائیں تو نیاز مند کھانے کی طشت کے ساتھ حاضر تھا عارفہ حق نے کھانا لے لیا اور نفس سے مخاطب ہو کر بولیں میں نے تیری فریاد سن لی ہے کو شش کر تی ہوں تجھے مزید تکلیف نہ دوں کھانا فرش پر رکھ کر خود چراغ جلانے اندر چلی گئیں۔

واپسی پر دیکھا ایک بلی نے کھانے کے برتن کو گراد یا ‘ زمین پر گرا ہوا کھانا بلی کھا رہی تھی نیک رابعہ نے منظر دیکھا تو مسکرا کر بولیں شاید کھانا تیرے لیے ہی بھیجا گیا تھا ‘ تم آرام سے کھانا کھائو افطاری کا وقت ہوا تو رابعہ نے پائی سے روزہ افطار کر نا چاہا اتنے میں ہوا کا تیز جھونکا آیا اور سارا پانی زمین پر گر گیا جب پانی بھی نہ رہا تو عارفہ صابرہ بولیں خدا یا یہ کیا ماجرہ ہے تیری رضا کیا ہے میں عاجز تیرا ارادہ نہیں جانتی تو صدائے غیب گونجی اے میری محبت کا دم بھرنے والی اگر تم یہ چاہتی ہو کہ تیرا گھر دنیا کی نعمت سے بھر دوں اور پھر تیرے دل سے اپنا غم ہجر گداز واپس لے لوں کیونکہ میرا غم دنیا اور دنیا کی نعمتیں ایک ہی دل میں جمع نہیں ہو سکتیں اے میری عاشق تیری بھی ایک مراد ہے اور میری بھی ایک مراد ہے ‘ اب تو ہی بتا دونوں مرادیں ایک جگہ کیسے رہ سکتی ہیں۔

عارفہ حق فرمایا کر تی تھیں اُس آواز کے بعد میں نے دنیا اور دنیا کی آسائشوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیا اور ساری امیدیں خم کر دیں اس کے بعد ہر نماز کو آخری نماز سمجھ کر ادا کیا ۔ ایک بار آپ نے کسی شخص کو چند سکے دے کر بازار بھیجا کہ میرے لیے کمبل خرید لائو تو اُس شخص نے سوا ل کیا آپ کو سفید کمبل لا کر دوں یا کہ سیا ہ تو حضرت رابعہ بصری نے ناگواری سے کہا مجھے پیسے واپس کردو ابھی کمبل خریدا نہیں اور سیا ہ سفید کا جھگڑا شروع ہو گیا ‘ پھروہ پیسے لے کر خادمہ سے کہا جائو جا کر دریا برد کر آئو ‘ ایک بار کسی نے آپ سے پو چھا آپ کہاں سے آئی ہیں ؟ تو عارفہ قلندرہ بولیں اُس جہاں سے، یہاں سے کہاں جائیں گی اُس شخص نے پھر پو چھا تو آپ بولیں اُسی جہاں میں دوبارہ ‘ پوچھا گیا اِس جہاں میں کیا کرتی ہیں تو فرمانے لگیں میں افسوس کے سوا کچھ بھی نہیں کر تی تو پوچھا گیا آپ افسوس کس بات پر کرتی ہیں تو معرفت سے لبریز لہجے میں بولیں اِس جہاں کی روٹی کھا کر اُس جہاں کا کام کرتی ہوں پھر کسی نے پوچھا آپ کی زبان میں خاص مٹھاس ہے آپ مسافر خانے کی محافظت کے لائق ہیں تو آپ نے جواب دیا میں یہی کا م تو کر تی ہوں جو کچھ میرے اندر ہے اسے باہر کر تی ہوں اور جو باہر ہے اُسے اندر آنے نہیں دیتی ‘ کون آتا ہے کون جاتا ہے مجھے اِس کی فکر نہیں میںہمیشہ دل کو محفوظ رکھتی ہوں نہ کے مٹی کے اِس جسم کو’ اللہ تعالی نے آپ کی ذات سے ایسی ایسی کرامات سر زد کرائیں جو بہت کم اولیائے کرام کو نصیب ہوئیں۔

آپ اپنے دور کی قافلہ سالار اور یکتائے روزگار تھیں ایک رات آپ کے گھر پر چور چوری کر نے آیا اُس کا خیا ل تھا یہاں امرا اور روسا آتے ہیں گھر ہیرے جواہرات سے بھرا ہوا ہو گا مگر گھر کا کونہ کونہ چھا ن مارا کچھ بھی نہ ملا تو مایو س ہو کر واپس جانے لگا تو رابعہ بصری نے چورکو مخاطب کیا کہ تم چور ہو واپس کیوں جا رہے ہو ۔ یہاں سے خالی ہاتھ مت جانا تو چور غصے سے بولا میں تو خالی ہا تھ ہی جا رہا ہوں ‘ یہاں پر لے جانے کے لیے رکھا ہی کیا ہے میں تو سونا چاندی لو ٹنے والا ہوں جبکہ یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے رابعہ بصری شفیق تبسم سے بولیں وضو کر کے میرے حجرے میں دونفل پڑھ لو تم اِس حجرے سے اتنا کچھ لے جائو گے کہ ساری عمر ختم نہیں ہو گا اور ایسا قیمتی مال تمہیں تمہاری ساری زندگی میں نہیں ملا ہو گا جوآج رات لے کر جائو گے چور نے لالچ میں وضو کیا اور نوافل شروع کر دئیے ادھر رابعہ بصری نے خدا کے حضور ہاتھ اٹھا دئیے اے رب میں اِس چور کوتیری بارگاہ میں لے آئی ہوں اب اِس کوتو ُ ہی سنبھال خدا کا پیمانہ رحمت چھلک پڑا چور کو عبادت میں وہ سرور آیا جو زندگی بھر نہ آیا تھا اُس نے اور نوافل پڑھنا شروع کر دئیے وہ پڑھتا جا رہا تھا سرور مستی میںڈوبتا جارہا تھا چور کو اتنا سرور آیا کہ ساری رات عبادت کر تا رہا صبح رابعہ نے دیکھا وہ سجدے میں سسک سسک کر اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہا تھا خدا نے معاف کیا اِس طرح چور رابعہ کے حجرے سے ولی بن کر نکلا ‘ رابعہ بصری نے زندگی کا زیادحصہ گوشہ نشینی میں گزارا آپ فرمایا کر تی تھیں میںکبھی بھی اکیلی نہیں ہوتی میرا رب میرے ہمراہ ہو تا ہے میںخدا کے جلوئوں میں مست رہتی ہوں۔

حضرت حسن بصری اپنے زمانے کے کامل ولی تھے اُن کے وعظ کی شہرت چاروں طرف تھی لاکھوں لوگ آپ کا وعظ سننے آتے لیکن جب تک رابعہ نہ آتیں آپ وعظ شروع نہ کرتے ‘ ایک بار لوگوں نے پوچھا لاکھوں افراد پر ایک بڑھیا کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ نے فرمایا ہاتھی کا شربت چیونٹی کے برتن میں کیسے سما سکتا ہے ایک بار خدا کا عشق بہت غلبہ پا گیا تو حج اور دیدار کعبہ کے لیے مکہ مدینہ کا سفر اختیار کیا راستے میں گدھا مر گیا لوگ چھوڑ گئے تو خداکی قدرت سے گدھا زندہ ہو گیا اُس پر سوار ہو کر مکہ معظمہ میں داخل ہو ئیں تو کعبہ نظر نہ آیا وہاں ٹہرا نہ گیا ویرانے میں نکل گئیں اور جا کر خدا کو پکارا جب تو جانتا ہے میری تخلیق مٹی سے اور کعبہ بھی پتھر سے بنا ہے مجھے کعبہ نہیں کعبہ کا مکین چاہیے تو میرے اور اپنے درمیان سے کعبہ نکال میں براہ راست ملنا چاہتی ہوں ‘ ایک عرصہ بعد دوبارہ حج کرنے گئیں تو خانہ کعبہ استقبال کرنے خود حاضر ہو گیا انہی دنوںحضرت ابراہیم بن ادھم بھی حج پر آئے ہو ئے تھے خانہ کعبہ کو غائب دیکھا جو عارفہ قلندرہ رابعہ کے استقبال کو گیا تھا۔

رابعہ بصری کے مختصر سامان میں کفن ہر وقت تیار ملتا تھا آخری ایام میں کھانا پینا بلکل چھوڑ دیا بہت کم سوتیں اینٹوں کے چبوترے پر ہی نماز پڑھتیں اسی پر آرام کر کے پھر عبادت میں مشغول ہوجاتیں ۔ لیکن محبت کا یہ چشمہ معرفت اٹھاسی سال تک روحانی فیض متلاشیان حق میں بانٹتا رہا 185ہجری میں درس معرفت دے رہی تھیں کہ اچانک مسکرا کر کہا فرشتوں کے لیے راستہ چھوڑ دو ‘ اب محبوب سے ملاقات کا وقت آگیا ہے سب لوگ باہر چلے گئے تو آپ نے اٹھ کر دروازہ بند کر دیا کچھ دیر تک حجرے سے آوازیں آتی رہیں پھر آوازیں بند ہو گئیں لوگوں نے دروازہ کھولا تو محبت کا نغمہ سرمدی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو چکاتھا آپ نے ساری زندگی خدائی شان میں کوئی گستاخی نہ کی مخلوق خدا سے تو درکنار ساری عمر خدا سے بھی کچھ طلب نہ کیا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
grief life Prayer World worship خوف دعا دنیا زندگی عبادت غم
Woman
Previous Post عورت کا حق
Next Post فن کا سلطان
Sultan Rahi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close