Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سال 2018 ”تبدیلی” کا سال اختتام پذیر

December 30, 2018 0 1 min read
Asif Zardari, Nawaz Sharif and Imran Khan
Asif Zardari, Nawaz Sharif and Imran Khan
Asif Zardari, Nawaz Sharif and Imran Khan

تحریر : مہر اقبال انجم

سال 2018ء اختتام پذیر ہو رہا ہے۔اس سال پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں اور سب سے اہم بات یہ کہ عوام پر حکمرانی کرنے والوں کا پہلی بار احتساب ہو رہا ہے۔سال 2018 کسی کے لیے خوشی لے کرآیا تو کسی کو غم دیا۔ پاکستان کے تین بڑے سیاسی رہنماؤں نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان پر بھی اس سال نے گہرے اثرات مرتب کیے۔اس سال عمران خان وزارت عظمیٰ کی کرسی تک اور نواز شریف جیل پہنچ گئے جبکہ سابق صدر آصف زرداری پربھی کرپشن کیسز میں گرفتاری کی تلوار مسلسل لٹک رہی ہے۔

سب سے پہلے بات کی جائے قائد مسلم لیگ ن کی تو میاں صاحب اقتدار کے ایوان سے تو 2017 میں ہی نکل گئے تھے مگر 2018 نے انہیں زندان تک بھی پہنچا دیا۔پہلے6جولائی کواحتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے میں 10سال قید ہوئی تو 11ستمبر کو انہیں کینسر کے باعث انتقال کر جانے والی اپنی اہلیہ کلثوم نواز سے جدائی کا گہرا صدمہ سہنا پڑا۔تیرہ جولائی سے 19ستمبر تک اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے نواز شریف کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں صاحب کی سزا معطل کردی لیکن یہ آزادی دیرپا ثابت نہ ہوئی۔24 دسمبر کو احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں ایک بار پھر 7سال کے لیے قید کی سزا سنا دی۔

اس کے علاوہ ڈھائی کروڑ جرمانے اور جائیداد ضبطگی کا حکم بھی سنایا گیا۔یعنی نواز شریف کے لیے وہی حساب رہا کہ ”شب وروز بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے، کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے”۔سابق صدر آصف زرداری کے لیے بھی یہ سال اچھی خبریں نہ لایا۔ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں اْن کے قریبی ساتھی انور مجید اور حسین لوائی گرفتار ہوئے۔ 24دسمبر کو اسی معاملے پر جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے انہیں بھی طلب کرلیا۔گرفتاری کی تلوارآصف زرداری کے سرپرمسلسل لٹک رہی ہے۔

عمران خان کے لیے تو 2018 وہ سال ثابت ہوا جس کا انتظار وہ 22 برسوں سے کررہے تھے۔وزارت عظمیٰ کے حصول کا ان کا دیرینہ خواب اسی سال پورا ہوا۔وزیراعظم بننے سے قبل بشریٰ بی بی سے شادی عمران خان کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔اگر سال 2018ء کی شریف خاندان کے حوالے سے بات کریں تو اس سال شریف خاندان کو بہت بری خبروں کا سامنا کرنا پڑا۔جہاں ایک طرف شریف خاندان کو اپنے خلاف مقدمات کا سامنا تھا وہیں انہیں بیگم کلثوم نواز کی جدائی کا صدمہ بھی برداشت کرنا پڑا۔مصائب کا شکار فیملی 2018کے اختتام پر بھی عدالتوں کے چکر کاٹتے سزاؤں کے بعد جیل یاتراؤں پر چلی گئی۔نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں پہلے سے ہی جیل میں ہیں جب کہ اب نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنا دی گئی ہے جس کے بعد دونوں بھائی 19 سال بعد ایک مرتبہ پھر جیل میں ایک چھت تلے ساتھ ہوں گے۔

جب کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزشین لیڈر اور شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز بھی مشکل میں ہیں۔شریف خاندان کے علاوہ ن لیگ کے کئی رہنما مشکل میں گھرے ہوئے ہیں۔اپنے دورِ حکومت میں کی جانے والی کرپشن کا حساب اب سب کو دینا پڑ رہا ہے۔ جب کہ مریم نواز بھی جیل سے رہائی کے بعد خاموش رہی ہیں تاہم گذشتہ روز انہوں نے اپنے والد کے حق میں آواز ضرور اٹھائی تھی۔مریم نواز کی خاموشی سے لگ رہا تھا کہ شاید وہ کسی ڈیل کے تحت خاموش ہیں اور یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ مریم نواز نے سیاست کے میدان سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ مریم نواز بہت کم عرصے میں عوام میں مقبول ہو گئی تھیں۔اگر شریف خاندان کو اپنے خلاف ان کیسز کا سامنا نہ کرنا پڑ رہا ہوتا تو اب حالات بلکل مختلف ہوتے۔اس تمام صورتحال میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ جماعت جس کے سربراہ اس ملک کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں۔جو اس ملک میں کئی سالوں سے کروڑوں ووٹ لیتے آ رہے ہیں ان کا مستقبل کیا ہو گا۔شریف خاندان کو اپنے خلاف احتساب کی جنگ میں مزید کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یہ تو آنے والا سال ہی بتائے گا تاہم یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ سال 2018 ء شریف خاندان کے لیے مصیبتوں بھرا اور مشکلات سے بھرپور سال رہا ہے۔

سال 2018ء میں سیاسی گہما گمی عروج پر رہی، جس کے باعث اپوزیشن نے حکومت کا ابتدائی تین ماہ میں قانون سازی میں ساتھ دینے کی بجائے اسمبلیوں میں کرپشن کیسز کو ہی زیر بحث بنائے رکھا۔ جس کی وجہ سے حکومت عام مسائل کی طرف مکمل توجہ نہ دے سکی تاہم آنے والے دنوں میں حکومت کے ویڑن میں بہتری اور درست اقدامات دیکھے جارہے ہیں۔ وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان نے خطاب میں بچوں کے مسائل اور نشوونما کو ترجیحی بنیادوں پر حل کا اظہار کیا۔ سال 2018 میں پاکستانی بچوں کے مسائل اس طریقے سے کم نہ ہو سکے۔ مگر وزیر اعظم نے اپنی ہر تقریر میں بچوں کی گروتھ پر بات کی، بچوں میں خوارک کی کمی اور نشوو نماکو زیر موضوع بنایا رکھا۔ تاہم صوبائی حکومتیں اس حوالے سے جامع قانون سازی نہ کرسکی بچوں کیخلاف جنسی تشدد کے واقعات رونما بھی ہوتے رہے۔

چائلڈ میرج کی روک تھام کیلئے موثر قانون سازی نہ ہوسکی،ملک کے 44فیصد بچے سکولوں سے باہر رہے چائلڈ لیبرایک کروڑ سے زائدبچوں کے بچپن ، معصومیت اورہنسی کو نگل رہی ہے ، صنعتی مراکز پر معاشی مجبوریوں کا خراج اداکرنے پر مجبور رہے یونیسیف نے نومولود بچوں کی اموات کے حوالے سے پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا ، 2018 میںہر ایک ہزاربچوں میں سے 46 نوزائیدہ بچے اپنی پیدائش کا پہلا مہینہ ختم ہونے سے قبل ہی دم تورٹے رہے جبکہ 6 ماہ سے 23 ماہ تک کے 85 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار رہے۔سال 2018 میں3526 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوئے اور روزانہ 12 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے رہے۔ قصور کی معصوم بچی زینب کے مجرم کو سزا بھی مل گئی، وفاقی سطح پر قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ایکٹ 2017 کے تحت 2018 میں بھی کمیشن کا قیام عمل میں نہ آسکاتاہم جو وینائل جسٹس سسٹم بل قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا۔سال 2018 یہ سال کسی کے لیے بہت اچھا رہا اور کسی کے لیے بہت برا رہا۔ ویسے تو ہر سال کسی کے لیے بہت زیادہ اچھا اور کسی کے لیے بہت زیادہ برا ثابت ہوتا ہے مگر 2018 معیشت کے لیے کیسا رہا یہ بڑی بات ہے کیونکہ کسی ملک کی ترقی کا دارومدار اس کی معیشت پر ہوتا ہے۔

اگر پاکستانی معیشت کی بات کریں تو اس کے لیے یہ سال ملا جلا رہا تو سال 2018 کے اختتام میں ایک نظر ڈالتے ہیں 2018 پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟جون 18 20 میں ختم ہونے والے مالی سال جولائی 17 تا جون 18 میں شرح نمو ایک دھائی کی بلند ترین سطح پر رہی۔ جبکہ جولائی 2018 سے دسمبر کی کارکردگی نے پریشان تھی۔30 نومبر امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 139 کی بلند ترین نفسیاتی حد تک پہنچ گیا۔22 نومبر کو سونیکی قیمت گزشتہ 7سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ایک تولہ سونا400روپیاضافے سے62900 روپیکاہوگیا اور سال کے اخر میں سونا 68 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔

رواں برس سعودی نے ہر ماہ 1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرواتے ہوئے سال کے اختتام پر2 ارب ڈالر بھیجے۔ تاہم یہ رقم تین فیصد شرح سود پر جمع کراوئی گئی ہے۔ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر دینے کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے ادائیگی میں تاخیر کی سہولت بھی دی ہے۔روپے کی قوت تبادلہ متاثر ہوئی ہے کیوں کہ مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر جو سال کے آغاز پر 14 ارب ڈالر تھے وہ کم ہوکر 8ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔نومبر 2018 تک ملک کی درآمدات کے مقابلے میں برآمدات زیادہ رہیں۔

نومبر 2018 تک دنیا بھر سے 52 ارب ڈالر کی اشیا خریدیں گئیں۔ پاکستان کی ایکسپورٹس یا برآمدات محض 23 ارب ڈالر رہیں اور اس میں بیرون ملک پاکستانیوں کی بینک کے ذریعے بھیجے 19 ارب ڈالر ملا نے کے بعد بھی قریب پونے 17 ارب ڈالر کی کمی رہی۔2018 میں شرح سود میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا جو 4.25 فیصد بڑھ کر 10 فیصد ہوگیا۔پیٹرول کی قیمت کے ساتھ بجلی اور گیس کے نرخ میں بھی اضافہ ہوا۔ حکومت سال کے دس مہینوں میں 3710 ارب روپے قرض لے چکی ہے۔ جبکہ 2018 کے اختتام پر صور ت حال کچھ اس طرح سے ہے معاشی سرگرمیوں کے سمٹ جانے کی وجہ سے روزگار کے مواقع کم ہوئے اور حکومت کی آمدنی بھی متاثر ہوئی ہے۔مگر پھر بھی امید پر دنیا حکومت کا کہنا ہے کہ جون 2019 تک کچھ بہتری کی امید کی جا سکتی ہے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Accountability change imran khan Mehr Iqbal Anjum pakistan Political leaders year احتساب پاکستان تبدیلی سال سیاسی رہنماؤں عمران خان
2019 Year
Previous Post آمد سال نو
Next Post دسمبر اور یادیں
December

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close