Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تین چھوٹی ی نہ ہوں تو چوتھی چھوٹی ی بھی بیکار ہے

February 2, 2014February 2, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Life
Life

آج میں لکھنا تو کچھ اور چاہتا تھا مگر لکھنے کچھ اور بیٹھ گیا ہوں، اَب میں اِس اُمید کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ آج کا میرا یہ کالم بھی میرے پڑھنے والوں کو ضرور پسند آئے گا، اَب یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ زندگی پانچ حرفوں ز، ن ، د ، گ، اور ی کا ایک خُوبصورت اور حسین مرکب ہے اور جب ہم اِن پانچ حرفوں کو ملاتے ہیں تو روئے زمین پر ہر سانس لینے والی مخلوق کے لئے ایک انتہائی خُوبصورت اور حسین لفظ ”زندگی” وجود میں آتا ہے، یہی وہ دلکش اور دلفریب لفظ زندگی ہے جس سے متعلق دنیا بھر کے ہر مذہب و ملت اور ہر رنگ و تہذیب کے اہلِ دانش نے اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں ایسے اقوال زریں پیش کئے ہیں کہ اِنسانیت زندگی کو کچھ سمجھ پائی ہے اور کچھ سمجھنے سے بھی قاصررہی ہے، کیونکہ کچھ اہلِ دانش کے خیال میں زندگی مُسرتوں، شادمانیوں کی حسین وادی ہے اور کچھ اِس بات پر بضد ہیں کہ زندگی آزمائشوں، امتحانوں، اور مصائب و پریشانیوں کے سِوا کچھ نہیں ہے، مگر اِن دونوں کے علاوہ دنیا میں کچھ اہلِ دانش ایسے بھی ہیں کہ جن کا خیال یہ ہے کہ زندگی خوشیوں اور مُسرتوں کے ساتھ ساتھ آزمائشوں اور امتحانات کے بغیرکچھ بھی نہیں ہے، میں یہاں دنیا اُن تیسرے نمبر والے اہلِ دانش سے متفق ہوں جنہوں نے زندگی کو خوشیوں اور غموں کے ملے جھلے لمحات سے تعبیر کیا ہے تو یوں میں بھی یہ بات اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ دراصل زندگی مُسرتوں اور غموں کے راستے کا ہی نام ہے، اور اِس کے ساتھ ہی لفظ زندگی سے متعلق یہ میری تھیوری اور میرا مشاہدہ ہے کہ لفظ زندگی کے پہلے حرف کا ”ز” زن، زمین اور زر”کی طرف اشارہ کرتا ہے

زندگی کا دوسراحرف” ن” نادانی” کے زمرے میں آتا ہے، زندگی کا تیسراحرف ” د” درندگی” کا احاطہ کرتا ہے اور زندگی کا چوتھاحرف” گ” گندگی” کے معنی میں استعمال ہوا ہے اور اِسی طرح زندگی کا پانچواں حرف”ی” ہمیں چیخ چیخ کر یہ بتاتاہے کہ ” یہ ہے پیارے زندگی”یوں میرے ذہن میں زندگی کے حرفی لحاظ سے حقیقت پر مبنی جو معنی اور مفہوم تھے وہ میں نے بیان کر دیئے ہیں، اوراَب میں یہ بھی مانتاہوں کہ ضرور ی نہیں ہے کہ آپ میری اِس تھیوری اور میرے مشاہدے سے متفق بھی ہوں، آپ کا یہ حق ہے کہ آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں اورآپ سے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر زندگی سے متعلق آپ کے پاس اُوپری سطور میں میرے بیان کردہ معنی اور مفہوم کے علاوہ بھی کوئی اور خوبصورت تصورہے تو مجھے ضرور بتائیں ورنہ میری بات پر تنقید برائے تنقید کر نے سے بھی ضرور اجتناب برتیں تو اچھا ہو گا۔

ایک مرتبہ سقراط سے کسی نے پوچھا کہ کیا اِنسانوں کے لئے موت سے بھی سخت تر کوئی چیز ہے..؟تو پتہ ہے ..؟ سقراط نے کیا جواب دیا..؟ اُس نے کہا کہ ”ہاں موت سے بھی سخت تر ایک چیز ہے اور وہ ہے ”زندگی”لوگوں کو یہ سُن کر حیرانگی ہوئی تو سقراط نے کہا کہ ” اِس میں حیران اور پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے آج میں تم کو بتاتا ہوں کہ زندگی موت سے زیادہ سخت کیوں ہے ..؟ اُس نے کہا ” کیونکہ ہر قسم کے رنج و آزار اور مصیبتیں زندگی میں ہی برداشت کرنی پڑتی ہیں اور موت اِن سے نجات دلاتی ہے۔ اگرچہ یہ ٹھیک ہے کہ زندگی ایک ایسا ہیرا ہے جسے تراشنا اِنسان کا کام ہے، اور اپنی زندگی اختصار سے ایسے گزارنی چاہئے کہ اِس کے مقاصد حاصل ہوجائیں نہ کہ بے کار رہ کر اِسے گزار کر گزر جائیں، نہ کہ ہم دنیا میں آنے کے بعدبے عمل زندگی گزار ئیں اور ہر لمحہ خود کو موت سے پہلے موت کے دہانے پر لے جائیں۔

بہرحال…!آج میں اپنے معاشرے کے جن زندہ اِنسانوں کے جھرمٹ میں رہ کر اپنی سانسیں لیتا ہوں اُن اِنسانوں کی زندگی اتنی مصروف ہے کہ اِنہیں دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ سب کے سب زندگی کو سمجھے بغیر ایک تیز رفتار مشین کے کسی بے جان پُرزے کی طرح اِسے گزار رہے ہیں، اِنہیں تو شاید یہ بھی نہیں معلوم کہ زندگی کے معنی اور مفہوم کیا ہیں..؟ وہ تو بس زندگی کے معنی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دنیا میں زبردستی بھینک دیئے گئے ہیں، مزا اور قصوراِن کے بڑوں کا تھااَب دنیا میں آنے کے بعد سارا خمیازہ اِنہیں ہی بھکتنا پڑ رہا ہے، تب ہی یہ زندگی کے خُوبصورت اور حسین معنی و مفہوم سمجھے بغیر اپنی زندگیوں کو عذاب سمجھ کر مادی ہوس میں یوں گزار رہے کہ اِنہیں اِس کے بغیر زندگی کا لفت حاصل ہوہی نہیں سکتا ہے۔

Young People
Young People

یوں آج کے اِنسان بالخصوص میرے نوجوانوں اور مردوں کے نزدیک لفظ زندگی کے آخری اور پانچویںحرف ” ی” کی بڑی اہمیت ہے، کیونکہ آج کے معاشرے کے نوجوان اور مردیہ سمجھتے ہیں کہ اِن کی زندگی کا محور اور مرکزتین چھوٹی ” ی” ہیں اِس کے بغیر اِن کی زندگی بے کار اور بے معنی سی ہے، بالخصوص میرے معاشرے کے نوجوانوں اور مردوں کے ذہنوں میں زندگی کا ایک خُوبصورت تصوریہ ہے کہ سب سے پہلے زندگی گزارنے کے لئے ”سرکاری نوکری’ ”’اچھی بیوی/اچھی چھوکری” اور”اچھی گاڑی”اور اگر اِن تین چھوٹی ”ی”میں سے پہلے نمبر والی چھوٹی ” ی ” یعنی ” سرکاری نوکری ”کسی کے پاس ہے تو وہ قسمت کا دھنی ہے اور اِسے باقی کی دوچھوٹی ” ی” میرا مطلب ہے کہ ” اچھی بیوی / لڑی ْچھوکری اور اچھی گاڑی ”خودبخود مل جائیں گیں اور اگر اِس کے پاس پہلی ہی والی چھوٹی ”ی” یعنی سرکاری نوکری ” نہیں ہے تو پھر اِسے باقی کی دوچھوٹی ”ی” کا حصول محض خواب ہی رہے گااوریوں اِسے اپنی زندگی کی چھوٹی ” ی ” بھی کاٹ کھانے کو دوڑے گی، اور وہ تنگدستی کی چھوٹی ”ی” کی وجہ سے خودکشی کی چھوٹی ” ی” کو گلے لگالے گا۔

اَب ایسے میں ایک سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ آج میرے معاشرے کے نوجوان اور مردسرکاری نوکری کی چھوٹی ”ی ” کی تو جستجو میں یوں غرق ہو گئے ہیں اِنہیں اِس کے سِوا کچھ نظرہی نہیں آتا ہے مگر کیا وجہ ہے کہ یہ زندگی گزارنے کے لئے تو سرکاری نوکری کے لئے بیتاب ہیں مگر یہی لوگ سرکاری تعلیم، سرکاری علاج اور سرکاری دیگر سہولیات سے کیوں انکاری ہیں.؟ میرے معاشرے کے اِنسانوں کو تین چھوٹی ”ی” کے حصول کے حسین و دلفریب تصور سے نکل کر زندگی گزارنے کے لئے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے کلّیئے کو بھی اپنانا چاہئے اور یہ تسلیم کرلینا چاہئے کہ سرکاری نوکری کے بغیر بھی تو زندگی حسین گزاری جاسکتی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
small three useless young بیکار تین چھوٹی چوتھی
Sindh Festival
Previous Post موئنجو دڑو، بلاول نے سندھ فیسٹیول کی 15 روزہ تقاریب کا افتتاح کر دیا، آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 1/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close