گجرات: انجمن پٹواریاں تحصیل گجرات کا اے سی گجرات واصف بشیر کے خلاف حتجاج ، ڈی سی او گجرات نوازش علی نے تحصیل آفس کی بجلی کاٹ دی ، جس کے نتیجہ میں تحصیل کے پٹواریوں نے تحصیل آفس کے باہر بیٹھ کر اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے خلاف پر امن احتجاج کیا ، ڈی سی او گجرات نوازش علی کی طرف سے بجلی کاٹنے کے اقدام پر پٹواریوں نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی انتقامی کاروائیوں سے پٹواریوں کو اپنے موقف سے ہٹایا نہیں جا سکتا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
