گجرات: محمد ارشد کو ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال تعینات کر دیا گیا ہے ، انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، ان کے پیش رو مشتاق احمد رانجھا کو ڈسٹرکٹ آفیسر جہلم تعینات کر دیا گیا ہے ، یہ ٹرانسفر ایڈمنسٹریٹر گرائونڈ پر کی گئی ہے ، چوہدری ارشد پہلے بھی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رہ چکے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
