لالہ موسیٰ : تحریک انصاف ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج لگائے جانے کے خلاف ریلوے اسٹیشن چوک میں احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ، جہاں عوام کو اس بات کی ترغیب دی جا رہی ہے ، وہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کے خلاف قانونی راستہ اختیار کریں اور حکومت کی جانب سے عوام کے ساتھ کی گئی زیادتی پر احتجاج کریں ، یاد رہے کہ رواں ماہ موصول ہونے والے بجلی کے بلوں کے ساتھ ہزاروں روپے کا فیول ایڈجسٹمنٹ چارج لگ کر آیا ہے جس نے عوام کو شدید ذہنی اور مالی پریشانیوں میں مبتلا کر کے رکھ دیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
