لالہ موسیٰ (جی پی آئی) گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں کے فوکل پرسن برائے ڈینگی مہم پروفیسر طارق محمود ملک نے کہا ہے کہ کھاریاں میں ڈینگی مہم میں گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں اہم کردار ادا کر رہا ہے ، کالج کے طلباء و طالبات شہر میں ڈینگی سے آگاہی کے حوالہ سے ہینڈ بل تقسیم کر رہے ہیں ، جبکہ کالج میں بھی طلباء کو ڈینگی سے آگاہی کے لیے مسلسل لیکچر اور پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ، پروفیسر طارق ملک نے کہا کہ ڈینگی آگاہی مہم میں ڈگری کالج کھاریاں کے ساتھ اہم سیاسی ، سماجی شخصیات کا مکمل اور بھرپور تعاون حاصل ہے اور انکی مشاورت سے ڈینگی آگاہی کے حوالہ سے پروگرام ترتیب دئیے جا رہے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
