گجرات: محکمہ پوسٹل سروسز پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سلسلہ میں جو رقم خواتین میں تقسیم بذریعہ منی آرڈر ہوتی ہے ، اس سلسلے میں کسی بھی قسیم کی شکایت کے لیے محکمہ نے فوری ازالہ کیلئے خصوصی شکایت سیل قائم کر دیا ہے ، ضلع گجرات چونکہ سیالکوٹ ریجن میں آتا ہے ، لہٰذا کمپلینٹ سیل بھی پوسٹل ریجن سیالکوٹ کینٹ کی بلڈنگ میں قائم کیا گیا ہے ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سلسلہ میں کوئی بھی شکایت جس میں پیسے کم ملنا ، کمیشن لینا وغیرہ وغیرہ عوام شکایت ، خالد پرویز قریشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پوسٹل سروسز پوسٹل ریجن سیالکوٹ کینٹ فون نمبر 052-4271384پر رابطہ کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
