گجرات: فاضل انصاری ویلفیئر ٹرسٹ عادووال کے زیر نگرانی صائم ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے اشتراک سے گزشتہ روز نواحی گائوں عادووال میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا ، جس میں علاقہ بھر سے لوگوں جن میں مرد ، عورتیں اور بچے شامل تھے ، اس میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوئے ، ڈاکٹر محمد اشرف و دیگر سٹاف نے صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک مریضوں کا چیک اپ کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
