
مورو قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔
نا معلوم مسلح افراد نے نوشہرو فیروز سے مورو جانے والی مسافر وین سیچارمسافروں کواتارکران پرفائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جاں بحق افراد کا تعلق ڈیرہ سے ہے فانرنگ کا واقعہ خاندانی دشمنی کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔
