گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ذکر شہدائے کرب وبلا آج بروز اتوار بعد نماز ظہر تا مغرب ، درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹاؤن میں زیر سرپرستی صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی منعقد ہو گا ، اس روحانی محفل پاک میں پیر محمد عتیق الرحمن مجددی آستانہ عالیہ ڈھانگری شریف ، پیر فدا حسین شاہ صاحب حافظ آبادی ، پیر خضر حسین شاہ صاحب منڈی بہا الدین ، پیر محمد عبدالعزیز چشتی ، علامہ بشارت علی مجددی ، علامہ نوید اقبال مجددی ، صوفی مقبول احمد مجددی ، محمد سعید احمد صدیقی اور ملک پاکستان کے نامور علما و مشائخ کرام ، قرا و نعت خواں حضرات کے علاوہ اراکین ادارہ و اہل علاقہ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
