گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس آج 19ستمبر 2012بروز بدھ بعد از نماز مغرب شام سات بجے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ علی پور روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ،اجلاس میں سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل (مرحوم ) کی وفات کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ، اراکین سپریم کونسل مقررہ وقت پر اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
