لالہ موسیٰ(جی پی آئی)فیاض بٹ، ریاض بٹ، شہزاد بٹ، اعجاز بٹ کے والد محمد یوسف بٹ پنجوڑیاں والے قضائے الہی سے انتقال کر گے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا ختم قل میں محمد اشرف بھٹی سابق کونسلر چوہدری مختار اشرف اشرفی المعروف چاچا اللہ رکھا، ملک شفیق بوٹا، مولوی سجاد عطاری مولوی قاری محمد شریف، غلام محمد بٹ، سعید اکرام، ملک محمد اکرم جانباز، آصف بٹ، صداقت ڈار عرف ساقی ڈار، امتیاز احمد، محمد یعقوب بٹ، محمد سلیم بٹ،حاجی مظہر صراف، رضوان بٹ، کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
