گجرات:(جیوڈیسک) محترمہ ثمینہ فخر پگانوالہ 5مارچ کو بزرگوال میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کرینگی ، چوہدری یاسر امین مرل نے بتایا ہے کہ بزرگوال کے رہائشیوں کیلئے سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنانا ثمینہ فخر پگانوالہ بہت بڑا کارنامہ ہے اور یہ علاقہ کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ تھا ، اور ثمینہ فخر پگانوالہ نے سوئی گیس کی فراہمی ممکن بنا کر یہ بات ثابت کر دی ہے کہ ترقیاتی کام کسی حلقے کے محتاج نہیں اگر انسان چاہیے تو کہیں پر بھی ترقیاتی کام ممکن ہو سکتے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
