
وزیر اعلی پنجاب آج کل ڈینگی آگا ہی مہم کے ساتھ ساتھ کرپشن کے نقصانات سے بھی آگاہ کر رہے ہیں۔ سوشل سیکورٹی مانگا میں ڈینگی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ ملک کو ٹھگ اور علی بابا چالیس چوروں کا ٹولا لوٹ رہا ہے مریضوں کی فکر نہیں اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ کرپشن کا نہ تھمنے والا طوفان ہے۔ عوام متحد ہو جائے ان چالیس چوروں سیلوٹی ہوئی رقم وصول کریں گے۔
