گجرات: وفاقی وزیر برائے نیشنل مینجمنٹ اینڈ سروسز ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پانچ مئی بروز ہفتہ دن ساڑھے گیارہ بجے گجرات پریس کلب آئینگی جہاں وہ گجرات پریس کلب کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگی ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فخر پگانوالہ اور پیپلز پارٹی کے راہنما میاں فخر مشتاق پگانوالہ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
