گجرات(جی پی آئی) پاپولیشن ویلفیئر آفس گجرات کے زیر اہتمام ڈینگی واک کا انعقاد کیاگیا ، واک پاپولیشن آفس گجرات سے شروع ہو کر ضلع ہال پر اختتام پذیر ہوئی ، واک کی قیادت ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر عدنان اسلم وڑائچ ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر عباس گوندل ، ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر ذوالفقار چوہدری ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر ملک عرفان شبیر ، تحصیل آفیسر پاپولیشن عفت کمال ، تحصیل آفیسر پاپولیشن کھاریاں افضل چوہدری ، سرائے عالمگیر ڈاکٹر عفت علی ، ڈسٹرکٹ ڈیموگرافر آصف نوید نے کی واک میں تمام سوشل موبائلز ، تمام سٹاف فیملی ویلفیئر سینٹرز ، عوام الناس اور معززین نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
