کھاریاں (جی پی آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے کھاریاں سے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو کمپیوٹر دئیے گئے ، یہ کمپیوٹر گزشتہ روز ACکھاریاں کے آفس میں ایم پی اے عرفان الدین نے دئیے ، ACرضوان محمود اور دیگر بھی موجود تھے ، اس موقع پر صدر کھاریاں بار ایسوسی ایشن چوہدری سجاد اکرم ایڈووکیٹ نے پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ، راجہ جاوید اختر ریڈر بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
