گجرات (جی پی آئی) دبئی کی ممتاز شخصیت چوہدری محمد بلال کے بھائی عدنان شریف رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی بارات و دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، جن میں چوہدری عامر جاوید ، فیصل نذیر جہلمی ، عنایت اللہ ، صوفی محمد اشرف نقشبندی ، عثمان لطیف ، قاری محمد افضل ، حاجی یوسف عنایت ، ڈاکٹر منور اقبال ، ڈاکٹر سجاد ، مظہر اقبال ،محمد حسین دھیرکے کلاں ، ٹھیکیدار غلام رسول دھیرکے کلاں ، اکبر دھرے کلاں ، یوسف عنایت ، محمد لطیف ، مشتاق عرف مانا، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
