گجرات (جی پی آئی) وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے حسین ہائوس میں مستحق افراد کی بچیوں کی اجتماعی شادیاں کی ، جس میں بشارت حسین آف چیچیاں ، غلام حسین دھدرا شرقی ، رفیق مسیح اقلیتی کونسلر کری شریف ، غلام رسول ماجرہ شمالی ، محمد ولایت کی بیٹیوں کو شادی کا سامان دے کر رخصت کیا ، مہمانوں کیلئے پر تکلف ظہرانہ کا بندوبست کیا گیا ، ملک نائب ناظم اور علاقہ کے دیگر سابقہ ناظمین نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
