گجرات(جی پی آئی)ڈوگہ شریف میں ماہانہ درس قرآن کی تقریب مرکزی جامعہ مسجد میں منعقد ہوئی ، صدارت میاں محمد افضل چشتی خطیب اعظم نگران نامور ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی نے کی ، خصوصی خطاب حضرت علامہ پروفیسر قمر عباس بغدادی نے فرمایا ، سرپرستی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری رحم داد بانیاں چیئرمین رفاعی کمیٹی ڈوگہ نے کی ، تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
