Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غیر ملکی ایجنٹ اور پاکستان

May 15, 2014May 15, 2014 0 1 min read
Asif Yasin Lingo
Pakistan
Pakistan

خدائیداد اسلامی مملکت پاکستان میں موجودہ حالات اس قدر سنگین اور دلگیر بن چکے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں آئے روز کیسے واردات ہو رہے ہیں ؟ اتنی تبائی کیسے پھیل رہی ہے ؟ حالات دن بدن بہتر ہونے کے بجائے خطرناک ہو تے جا رہے ہیں ۔ یکے بعد دیگر حکومت صرف الیکشن سے پہلے نعرے بازی تک ہی کیوں محدود ہیں ؟ اقتدار سنبھالنے والے مزے کی نیند سو رہے ہیں اور ملک تندور کی برح جل رہا ہے ۔ کسی کو کوئی عبرت نہ کسی کو زرا سا بھی احساس۔ پاکستان میں بہت سے دانشور وسیاست دانوں سمیت سیکورٹی ادارے بھی اس بات سے متفق ہیں کہ پاکستان میں حالات خراب کرنے کے پیچھے کافی بیرونی ہاتھ ہیں ۔جن کے شوائد بھی کافی بار مل چکے ہیں ۔ چاہے وہ بلوچ یا پشتون معاشرے کی شکل میں ہو یا مہاجر و پنجابی کی شکل میں ۔ لیکن ملک میں کافی نا خوشگوار کاروائیوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔

اگر ایسی بات ہے تو پاکستان کو اُن کے خلاف اعلان جنگ کرنا چاہیے۔بیرونی ممالک کا اگر کوئی ثبوت ہاتھ آگیا تو سرخ آنکھ کے ساتھ سرخ ہاتھ بھی اُ نھیں دکھائی دینا چاہیے۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں بہت غیر ملکی خفیہ اداروں کے اہلکار بار بار گرفتار ہوئے ہیںاور ان کی گرفتاری کے بعد یہ واضع ہوتا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی پھیلاکر ملک کو کمزور کر کے اپنی مفادات کا راستہ ہموار کرنے کی سازش ہیں۔ ایک نہیں دو نہیں درجنوں کی تعداد میں غیر ملکی افراد پاکستان میں گرفتار ہوئے ہیں۔ کاش کہ کسی ایک کو عبرت ناک سزا ملتی یعنی ٰ براہراست سر بازار چوراہے پر کوڑے مار مار کے اس کی جان لی جاتی تو کسی مائی کے لال میں ہمت پیدا نہ ہوتی کہ وہ پاکستان میں آ کر جاسوسی و حالات خراب کرنے کے بارے میں زرا بھی سوچتا ہے۔

یہ ہماری کمزوری ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے مجرموں کو عزت و حوصلہ افزائی دے کر رہائی دی ہے ۔جس سے دوسروں کا راستہ ہموار و حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ اگر ریمنڈ دیوس جو کہ براہ راست قاتل تھا جس پر 18 کروڑ لوگ گواہی دینے پر تیار تھے اسی دن اُس کو پھانسی کی سزا سر عام ملتی تو جوئیل کاکس پیدا نہیں ہوتا نہ ہی کوئی اور موساد ، را، سی آئی اے، بلیک واٹر و دیگر خفیہ اداروں کا اہلکار پاکستان میں رہتا۔ سر عام قاتل کو باعزت بری کیا جاتا ہے اور سرکاری خزانے سے کھلایا پلایا اور پہنچایا جاتا ہے۔

تو اس مہمان نوازی کو تو ہر ایک کا دل کرے گا۔ اس وقت پاکستان میں موساد ، را، سی آئی اے ، بلیک واٹر و دیگر غیر ملکی ایجنٹ پاکستان میں موجود ہیں کوئی این جی اوز کے نام پر تو کوئی فلاحی تنظیم کے نام اور کوئی سفارت کے نام پر پاکستان میں گوم رہے ہیں یہ بلوچستان میں بلوچ کی شکل میں ، سندھ میں مہاجر کی شکل میں ، پنجاب میں پنجابی شکل میں اور کے پی کے میں طالبان کی شکل میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں یہ میں نہیں بلکہ پاکستان میںبڑ ے بڑے دانشوراور سیکورٹی افسران تسلیم کرتے ہیں۔ جس طرح گزشتہ روز جوئیل کاکس ایف بی آئی امریکی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار ہوا ہے۔

جوئیل کاکس جو گزشتہ روز پاکستان میں کراچی ایئر پورٹ سے اسلام آباد جا رہا تھا کہ چیکنگ کے دوران گرفتا ر ہوگیا اس کے پاس 15 نائن ایم ایم پستول کی گولیاں اور میگزین بر آمد ہوئے ہیں۔ جب اسے گرفتا ر کیا گیا تھا تو پولیس کو بہت دباؤ بھی موصول ہوا تھا ۔ پاکستان میں اعلیٰ حکام نے پولیس کو فوری کے اقدامات کے لئے ہدایت موصول ہوا ۔ یہ امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کا ایجنٹ ہے ۔ امریکا کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں پولیس کو تین ماہ کی ٹریننگ کے لئے پاکستان آ یا ہے ۔ ریمنڈ ڈیوس کی کی طرح اس کی بھی رہائی جلدی ہوگی۔یہاں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ کیا پاکستان کے پاس پولیس ٹرینرز نہیں ؟ یہ ایف بی آئی کا ایجنٹ پستول و گولیاں کیوں اٹھا کر گوم رہے ہیں؟

U.S. Intelligence Agency
U.S. Intelligence Agency

امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کراچی میں بلکہ پاکستان میں کیا کر رہا ہے ؟ کیا ریمنڈ دیوس کی طرح یہ بھی کوئی امریکی مفاداتی مشن پر تھا؟ بد امنی سے دوچار ملک میں غیر ملکی ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں ؟ ریمنڈ ڈیوس بھی تو امریکا کا ہی ایجنٹ تھا جو خفیہ مشن پر پاکستان میں جاسوسی و کرداد اد کر رہا تھا ریمنڈ ڈیوس نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میںدو پاکستانیوں کو قتل کر دیا تھا اور گرفتار ہونے کے بعد واویلہ مچ گیا اورلیکن ویت کے زریعے ریمنڈ ڈیوس کی بہت ہی جلد رہائی ہو گئی۔ ایک مقتول کی بیوی نے انصاف نہ ملنے کی وجہ سے خود کشی کی تھی اور یہی بھی کہا تھا کہ ہمیں خون کا بدلہ خون چاہیے تھا ۔ اس بات کو دیکھا جاتا تو ویت ایک زبردسی قانون نظر آتا ہے ۔ خیر ریمنڈ ڈیوس کو امریکا نے چھڑا ہی لیا اور اسے افغانستان دوسرے مشن پر روانہ کر دیا۔

ایک مرتبہ قصور میں بھی خفیہ اداروں نے کاروائی کر کے قصور سے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘ را ‘ کے تین مبینہ ایجنٹ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹس ، کرنسی، حساس تنصیبات فوجی جھاؤنیوں کے نقشے ، سرحد پر تعینات یونٹس کی تفصیلات اور اسلحہ چار اسٹین گن، پستولیں دیگر بر آمد کر لیا تھا ۔ گرفتار ہونے والے قصور کے رہائشی بن چکے تھے ان کی شناخت عمیر، کاشف اور شہزاد کے ناموں سے ہوئی تھی۔ بعد ازاں حساس اداروں نے اپنی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا بعد ازاں سے خبر بھی بے خبر ہو گئی۔

سندھ کے دل کراچی کے علاقے لیاری سے پولیس نے ایک کاروائی کے دوران مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کیا تھا ۔اس گرفتار ملزم کا تعلق بھارتی یو پی سے جبکہ سے بھارتی پاسپورٹ، کرنسی ، کراچی کے حساس علاقوں کے نقشے اور معلومات بر آ مد ہوا تھا ملزم کے قبضے سے پاکستانی جعلی شناختی کارڈ بھی ملا تھا جس پر شاہ عالم درج تھا ۔ یہ 1993ء میں پاکستان آیا تھا۔

15جنوری 2013ء کو لاہور سے اسرائیل کے ایجنٹ ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا گیا تھا جس کا تعلق زرائع سرائیکی بیلٹ سے بتا تے ہیں ۔ اس اسرائیلی ایجنٹ کے بارے میں کہا گیا تھا کہ ملزم گوانتاناموبے میں ڈھائی سال تک قید رہا ہے جہاں اس کی برین واشنگ کی جاتی رہی۔ بعد ازاں اسے وہاں سے افغانستان بھیجا گیا تھا جہاں اسے دہشت گردی کی خصوصی تربیت دی گئی تھی اور اس کے بعد اسے پاکستان بھیجا گیا تھا۔جس کی عمر چالیس برس تھی اور انفارمیشن و ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کیا ہوا تھا۔ لاہور میں ایک کاروائی کے دوران ملزم کو لاہور کے پوش علاقے دیفنس سے گرفتار کیا گیا تھا تو اس نے شدیدمزاحمت کی تھی اور گرفتاری کے وقت اس کے قبضے سے خطرناک اسلحہ ،حساس مقامات کے نقشے لیپ ٹاپ کمپیوٹر بھی بر آمد ہو ا تھا۔

وہ یروشلم میںموجود اپنے رابطہ کاروں کے ساتھ بزریعہ ای میل رابطہ کر کے اپنی کاروائیوں کے متعلق آگاہی دیتا تھا ۔اس کے تمام ای میل و تمام رابطے یروشلم سے تھے ۔ دوران تفتیش اس نے بتایا تھا کہ گوانتا نا موبے سے واپس لا کر افغانستان سر حدی اسپین بولدک کے قریب واقع گاؤں میں ” رازق پنچھیری” میں قائم ایک خصوصی ٹریننگ سینٹر میں دی گئی تھی یہ افغان انٹیلی جنس کے مقامی سربراہ کا گاؤں تھا جو پاکستان سے بہت زیادہ دشمنی رکھتا تھا۔ یہ قائم شدہ سینٹر صرف اور صرف پاکستان میں ہی تخربی کاروائیوں اور پاکستان کی تبائی کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ جس کی براہ راست سربرائی انڈین قونصلیٹ کرتا تھااور اس سینٹر میں ‘ موساد ‘ کے اہلکار پاکستانی بھٹکے ہوئے لوگوں کو لاکر پاکستان دشمنی اور تخربی کاروائیوں کا تربیت دیتے تھے۔

یہ پشین بلوچستان کا شہر آمدورفت کے لئے استعمال کیا کرتے تھے ۔ اس کیمپ میں 250 سے زائد پاکستانی زیر تربیت تھے۔ 9جولائی کو چناب کے کنارے فوجی کیمپ پر فائرنگ ، 12 جولائی کو اچھیرہ لاہور میں خیبر پختون جیل پولس کے اہلکاروں کے قتل کے سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ اور یہ اب تک کم از کم 200 سیکورٹی اہلکاروں کو اپنے مہارت کی وجہ سے قتل کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے۔

اس کو بھاری رقم ‘ موساد ‘ فراہم کرتی تھی ۔ اور اس نے مزید بتا یا تھا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس اور را بھارتی انٹیلی جنس مل کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کئی منصوبوں پر کام کر رہیں۔ بحرحال دوستوں ! پاکستان میں حالات خراب کرنے کے پیچھے امریکا ، اسرائیل اور بھارت سمیت افغانستان کا بھی کافی ہا تھ ہے یہ حکومت و افواج کی قابلیت ہوگی کہ ان سے پاکستان کو کیسے چھٹکارا دلا سکتے ہیں۔ ایک دانشور کا رائے ہے کہ ان ممالک کے ساتھ وقتاََ فوقتاََ میلی آنکھ دکھا کر ان پر کافی گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے ساتھ ساتھ گرفتار ملزموں کو عبرت ناک سزا کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ ملک میں امن و امان خراب کرنے والے ہاتھ کمزور پڑھ جائیں تو ملک کے لئے بہتر ہوگا۔

Asif Yasin Lingo
Asif Yasin Lingo

تحریر:آصف لانگو

Share this:
Tags:
agent government pakistan sleep ایجنٹ پاکستان حکومت خطرناک غیر ملکی نیند
Drizzle
Previous Post کراچی: بادلوں کے ڈیرے، کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی، موسم سہانا
Next Post بنکاک : حکومت مخالف مظاہرین کیمپ پر بم حملے، دو افراد جاں بحق ، 21 زخمی
Thailand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close