Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 8/3/2014

March 9, 2014 0 1 min read

صدر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ چوہدری شافع حسین نے ضلع کچہری راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی اعوان اف صبور سمیت دیگر افراد کی شہادت پر تشویش کااظہار
گجرات( جی پی آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ چوہدری شافع حسین نے ضلع کچہری راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی اعوان اف صبور سمیت دیگر افراد کی شہادت پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں او رحکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دلی افسوس ہوا ہے اس طرح کے واقعات قابل مذمت ہیں واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا علاج آپریشن کے علاوہ کچھ نہیں مذاکرات کے بہانے آپریشن رکوا کر طالبان معصوم شہریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں جو کہ قابل مذمت فعل ہے انہوں نے کہا کہ ایک عدالت کے اندر ہونے والی دہشت گردی کی واردات نے سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے اور بیرونی دنیا میں پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے حکومت کو اپنی پالیسیوں پر نظر نظرثانی کرنا ہوگی عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت اپنی ذمہ داری کو پورا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انچارج مسلم لیگ ق ضلع گجرات مرزا شہزاد بیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت نے ہر طبقے کو بد حال کر دیا ہے
گجرات( جی پی آئی)میڈیا انچارج مسلم لیگ ق ضلع گجرات مرزا شہزاد بیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت نے ہر طبقے کو بد حال کر دیا ہے۔ صنعتیں بند، کسان بد حال غریب کو جان کے لالے، سفید پوش طبقہ بد حال ہر کوئی موجودہ حکومت کے لیے بد عائیںمانگ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہ اکہ دہشت گردی سے ہر کوئی خوف زدہ ہے۔ لیکن حکومتی کارندے کہانیاں سنا رہے ہیں۔ ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں حکومت غیر ملکی ہاتہوں میں یرغمال بن چکی ہے۔ موجودہ حکومت عوام کی ریلیف دینے میں ناکام رہی اور اس حکومت نے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی لہٰذااس حکومت کو چاہیے کہ عوام کی جان چھوڑ کر ان پر احسان عظیم کریں حکومت نجانے عوام سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے۔ اسلام واقعہ پر جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ وزیر داخلہ کو چاہیے کہ اوٹ پٹانگ بیان بازی کی بجائے مستعفی ہو جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرا ت کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرا ت کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ ، سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے تعزیتی بیان میں ممتاز سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیت طارق سلامت صراف کی خوشدامن کی وفات پر ان سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ کے سٹی صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ تھر پار کر میں قحط اور خشک ساحلی
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کے سٹی صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ تھر پار کر میں قحط اور خشک ساحلی کی وجہ سے معصوم بچوں کی ہلاکت افسوسناک ہے ، حکومت کو خشک ساحلی سے متاثرہ افراد کی بحالی اور امداد کیلئے بھرپور طریقہ سے کام کرنا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ بچے معصوم ہوتے ہیں ،بچوں کی صحت اور ان کی پرورش کے حوالہ سے حکومت بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کرے ، فوری طور پر تمام این جی اوز اور حکومتی اداروں کو اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ سیلاب ہو یا دیگر قدرتی آفات ہم سب کو ملکر اپنے مسلمان بھائیوں کی فلاح و بہبود کیلئے آگے آنا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری
گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے مشترکہ تعزیتی بیان میں ممتاز کاروباری شخصیت طارق سلامت صراف کی خوشدامن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیت گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ٹی ایم اے کمیٹی کے وائس چیئرمین طارق سلامت صراف کی خوشدامن گزشتہ روز رضائے الٰہی سے راولپنڈی میں انتقال کر گئیں
گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ٹی ایم اے کمیٹی کے وائس چیئرمین طارق سلامت صراف کی خوشدامن گزشتہ روز رضائے الٰہی سے راولپنڈی میں انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو ان کے آبائی گائوں کڑیانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ ممتاز مذہبی شخصیت پیر سید عمر علی شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ سرہالی شریف نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں رانا مشرف علی ناز ، صہیب سرور ، مہر اسلم عرف مٹھو ، جلال خان ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، نوازش علی نوازش ، غلام مصطفی صراف ، صحافی الیاس جنجوعہ ، سکندر نواب ، افضل نواب ، اکمل نواب ، فیصل نواب ، امجد نواب و دیگر شامل تھے ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل کل بروز سوموار صبح دس بجے بمقام جھنگی کڑیانوالہ میں منعقد ہو گی ، اجتماعی دعا ٹھیک گیارہ بجے منعقد ہو گی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت حکیم پیرسید بہار علی شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دی
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت حکیم پیرسید بہار علی شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ محفل درس قرآن منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا ، تلاوت کلام پاک کا شرف حافظ محسن رضا قادری نے حاصل کیا ، نعت رسول مقبول ۖ زین شہزاد نقشبندی و دیگر نے پیش کی ، خصوصی خطاب پیرسید زمان حسین شاہ آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج بلاشبہ ضلع گجرات کا ممتاز تعلیمی ادارہ ہے
گجرات (جی پی آئی) گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج بلاشبہ ضلع گجرات کا ممتاز تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے اقدامات کیے جاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شاہ جہاں المعرف بابر مچھیانہ نے کیا وہ گزشتہ روز گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ گجرات میں ہومیو پیتھی کے فروغ کیلئے کام ہو رہا ہے ایسے اداروں کی سرپرستی کی جائے تو یہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈاکٹر وکیل چوہدری نے ہمیشہ اپنی صلاحیتیں غریب عوام کیلئے صرف کی ہیں ، ڈاکٹر ثوبان شاہد نے کہا کہ ڈاکٹر وکیل چوہدری کی خدمات قابل تحسین ہیں ، وہ خدمت خلق کے سلسلہ میں ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں ، گجرات ہومیو پیتھک کمیونٹی کو ان کی کاوشوں پر فخر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ نے خواتین سے ہمارے دور کی سہولتیں اور بلدیاتی اداروں میں نمائندگی بھی چھین لی: چودھری پرویزالٰہی

گجرات( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ن لیگ نے خواتین سے ہماری دی گئی سہولتیں اور بلدیاتی اداروں میں نمائندگی بھی چھین لی ہے، دن بدن بڑھتی مہنگائی، لاقانونیت وغیرہ سے آج گھریلو خاتون سب سے زیادہ متاثر ہے، ہم نے خواتین کی یونیورسٹیاں، تربیتی مراکز اور فلاحی ادارے بنائے، تعلیم دشمنوں نے ہمارے منصوبے روک دئیے، ہم نے ہر شعبہ میں جو کہا کر دکھایا، عالمی اداروں نے بھی خواتین کیلئے ہمارے شاندار اور کامیاب منصوبوں کی تعریف کی۔ وہ یہاں مسلم لیگ ہائوس میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کے زیر اہتمام عظیم الشان اور پرجوش خواتین کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جس میں صوبہ کے ہر ضلع سے خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ہائوس کے کھچا کھچ بھرے وسیع و عریض ہال کے اندر اور باہر بھی بڑی تعداد میں خواتین کھڑی تھیں جو وقتاً فوقتاً چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے حق میں زبردست نعرہ بازی کرتی رہیں۔ کنونشن میں متفقہ قراردادوں کے ذریعہ مطالبہ کیا گیا کہ مہنگائی کے باعث مائیں خود اپنے جگر گوشے قتل کر رہی ہیں، چودھری پرویزالٰہی دور کی قیمتیں اور سہولتیں واپس دی جائیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملکی ترقی خواتین کی شرکت کے بغیر ممکن نہیں، ہم نے ہر شعبہ میں ان کی نمائندگی اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں و مراعات دینے کیلئے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کیے، اسمبلیوں اور بلدیاتی اداروں میں خواتین کو 33 فیصد نمائندگی دی، ویمن ڈویلپمنٹ منسٹری قائم کی، میری کابینہ میں 5 خواتین وزراء تھیں آج پنجاب میں ایک بھی خاتون وزیر نہیں جبکہ بڑے بڑے دعوے کرنے والی ن لیگ نے بلدیاتی اداروں میں خواتین کی نشستیں بھی 33 سے 22 فیصد کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو اپنے وعدوں کا بھی کوئی پاس نہیں، ہم نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھرتی کیا اور ان کے حقوق بھی دئیے، ان کے دھرنے پر موجودہ حکومت نے ان کے مطالبات مان لیے لیکن اسمبلی میں پیش کردہ بل میں ان کا کوئی ذکر نہیں، آئندہ ان کے دھرنے میں مسلم لیگی خواتین بھی شریک ہوں گی۔ چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ ہم نے خواتین کے تحفظ اور تربیت کیلئے 608 ملین روپے کی لاگت سے پروگرام شروع کیا، 26 شیلٹر ہومز، غیر رسمی تعلیم کے ایک ہزار ادارے، کرائسس سنٹر بنائے، بلاسود قرضے دئیے، جنوبی پنجاب کی ساڑھے گیارہ لاکھ بچیوں کو 200 روپے ماہانہ وظیفہ دیا، جیل ریفارمز پروگرام شروع کیا جس میں پہلی بار خواتین اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہ سکتی تھیں اور وہاں ان کو ہنر سکھائے جاتے تھے تاکہ جب وہ باہر آئیں تو اپنے قدموں پر کھڑی ہو سکیں، راولپنڈی میں خواتین یونیورسٹی بنائی، لاہور کے دو کالجوں کو یونیورسٹی کا درجہ دیا، ملتان میں یونیورسٹی کا منصوبہ ن لیگ کی حکومت نے بند کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے پہلی بار دگنی تنخواہ پر 35 ہزار خواتین ٹیچرز بھرتی کیں، نرسوں کو گریڈ 17 میں بھرتی کیا، آج لیڈی ہیلتھ ورکرز، نرسیں، ٹیچرز، لیڈی ڈاکٹر، سڑکوں پر رل رہی ہیں، قوم کی مائیں، بیٹیاں سراپا احتجاج ہیں مگر ن لیگ کی حکومت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا اثر سب سے پہلے خواتین پر پڑتا ہے گھر کا نظام چلانا مشکل ہو جاتا ہے ہماے دور میں ہر چیز سستی تھی آج ہر چیز کی قیمت آسمان پر ہے، پنجاب میں 6 سال سے ن لیگ کی حکومت ہے یہ بتائیں انہوں نے خواتین کیلئے کیا کیا، صرف خواتین کے عالمی دن پر تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، انہوں نے سابق صدر شعبہ خواتین شاہانہ فاروقی کی خدمات کو سراہا اور کامیاب کنونشن کیلئے خواتین رہنمائوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کنونشن سے مختلف خواتین رہنمائوں نے خطاب کیا اور متفقہ قراردادوں کے ذریعہ مطالبہ کیا گیا کہ ہمارے دور کی دیگر سہولتوں کے علاوہ مفت تعلیم، بلاسود قرضوں کی فراہمی، چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے، بلدیاتی اداروں میں خواتین کی 33 فیصد نشستیں بحال کی جائیں۔ کنونشن میں چودھری ظہیرالدین، محمد بشارت راجہ، باسمہ ریاض، بشریٰ رحمن، مسز فرخ خان، خدیجہ فاروقی، رضیہ انجم، ماجدہ زیدی، کنول نسیم، سیمل کامران، زبیدہ احسان، عابدہ رانا، رضیہ سلطانہ، تبسم ناز، تبسم زیدی، رخسانہ بیگم، نگہت رانا، روبینہ ناز، فہمیدہ یعقوب، ثوبیہ فضیلت، شکیلہ حیدری، صفیہ بیگم، سکینہ بشیر سمیت مختلف مسلم لیگی عہدیداروں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے والد محترم کی وفات پرسابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کا ئرہ،اور ضلعی صدرPPPگجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ کا اظہار
گنجہ( جی پی آئی)ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر فیاض احمد فیاضی(کامرس کالج گجرات)کے والد محترم کی وفات پرسابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کا ئرہ،اور ضلعی صدرPPPگجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ کا اظہار افسوس،انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رہائش گاہ پروفیسر فیاض احمد فیاضی (گنجہ) پر فاتحہ خوانی کی اورمر حوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی ،اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائیں اور اہل خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر فیاض احمد فیاضی(کامرس کالج گجرات)کے والد محترم کی وفات
گنجہ( جی پی آئی)ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر فیاض احمد فیاضی(کامرس کالج گجرات)کے والد محترم کی وفات پرمستری محمد حنیف (گنجہ)اور صحافی ادریس احمد (گنجہ)نے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم پروفیسر فیا ض احمد اور انکے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائیں جبکہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی خدمت زندگی کا مشن ہے اور اسکی مضبوطی اور سر بلندی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروکار لائیں گے
گنجہ ( جی پی آئی)عوامی خدمت زندگی کا مشن ہے اور اسکی مضبوطی اور سر بلندی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروکار لائیں گے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدر ی افضال احمدگنجہ(یونان) نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت کا مشن ہمیں اپنے بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے اور ہمیں اپنے بزرگوں نے اسکے فروغ کی ترغیب کی ہے ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کو فروغ دیا ہے اور ہمیشہ اس مشن کو جاری و ساری رکھیں گے عوامی خدمت کیلئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں عوام الناس اپنے مسائل کے حل کیلئے ہم سے رجوع کرسکتے ہیں اور جہاں تک ہو سکے انکے مسائل کے حل کو یقینی بنائے گے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14اپریل کو جامع مسجد عیدگاہ میں ہونے والی عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۖ کے سلسلہ
گجرات (جی پی آئی) 14اپریل کو جامع مسجد عیدگاہ میں ہونے والی عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کے سلسلہ میں چناب سکول محلہ خالد آباد میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی ، جس کی صدارت ناظم اعلیٰ غلامانِ گھمگول شریف چوہدری افتخار احمد ملہی نے کی ، جس میں غلامانِ گھمگول شریف کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، چوہدری افتخار ملہی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس محفل میلاد مصطفی ۖ میں خصوصی شرکت و صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف پیر حبیب اللہ شاہ کرینگے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ چوہدری افتخار احمد ملہی نے کہا کہ 14اپریل کو چناب ٹول پلازہ پر پیر حبیب اللہ شاہ کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور موٹر سائیکل ریلی کی شکل میں عید گاہ تک لایا جائیگا ، ضلع بھر کے غلامانِ گھمگول شریف سے رابطے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ، جس کے ممبران میں غلام عباس گلیانہ ، ڈاکٹر طارق کوٹ قطب دین ، امجد رشید کھاریاں ، چوہدری اسد محمود سرائے عالمگیر ، چوہدری شفیق وڑائچ جلالپور جٹاں ، حاجی ریاض بھاگووال ، راجہ پرویز علی پورہ روڈ ، افضال رانجھا کنجاہ ، مدثر اقبال لالہ موسیٰ ، محمد اصغر کوٹلہ ، سجاد احمد دولت نگر ، عاشق حسین پڈانہ ، چوہدری حفیظ ، چوہدری اصغر سینتھل ، محمد یوسف و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
) گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل گیارہویں شریف انشاء
گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل گیارہویں شریف انشاء اللہ 9مارچ 2014ء بروز اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء مرکزی دفتر پرنس چوک گجرات میں ہو گی ، جس میں ممتاز ثناء خوانِ اور خطیب شرکت کرینگے محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عافیہ کا خاندان عالمی یوم نسواں کے موقع پر عافیہ کے حقوق کی پامالی پر پہلے سے زیادہ افسردہ ہے :ڈاکٹر فوزیہ

گجرات ر( جی پی آئی)عالمی یوم نسواں کے موقع پر عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب پر ظلم و تشدد کی شکار خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا گیا جس میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ،مرکزی کوارڈی نیٹرعزیزالرحمان مجاہد، آفتاب الدین قریشی ، عافیہ موومنٹ لاہور کے ورکرز اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کی پامالی جاری ہے لیکن جب عورتوں کے حقوق کی پامالی ریاستی اور حکومتی سطح پر کی جائے تو یہ انتہائی افسوسناک امر بن جاتا ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا عافیہ عورت نہیں؟ پھر آخر کیا وجہ ہے اُسے 11سال سے ہر سطح کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔ عافیہ کا خاندان عالمی یوم نسواں کے موقع پر عافیہ کے حقوق کی پامالی پر پہلے سے زیادہ افسردہ ہے کیونکہ اقوام متحدہ اور دنیا بھر کے حکمران ایسے دن تو مناتے ہیں لیکن انصاف سے محروم خواتین کو انصاف فراہم نہیں کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر فوزیہ نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ عافیہ کے حقو ق کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے اُسے وطن واپسی لانے کے وعدے کو پورا کیا جائے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ آج میں بہت دکھی دل کے ساتھ، دل پر پتھر رکھتے ہوئے انکشاف کررہی ہوں کہ موجودہ حکومت نے بھی قوم کو دھوکہ دیا ہے جبکہ نوازشریف نے حکومت سنبھالتے ہی قوم سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ 100 دن کے اندر قوم کی بیٹی عافیہ کو وطن واپس لائیں گے لیکن سو نہیں بلکہ کئی سو دن گذر چکے ہیں، قوم کو آسرے میں رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کم ازکم چار ملاقاتیں کی اور ہرمرتبہ یہ کہتے رہے کہ عافیہ وطن واپس آرہی ہے، آپ لوگ اس کے استقبال کی تیاریاں کریں۔ہم سے کہا گیا کہ آپ نیا سال نہیں دیکھیں گے اور عافیہ اپنی والدہ اور بچوں کے ساتھ ہوں گی۔ ڈاکٹر فوزیہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے امریکی دورے سے چند دن قبل میری والدہ اور عافیہ کے بچوں گورنرہائوس سندھ میں بلایااور کہاکہ آزمائش کے دن گزر گئے اب عافیہ کی واپسی چند دنوں کی بات ہے ۔ اس موقع پر عافیہ کی بیٹی مریم کے سرپر ہاتھ رکھ کر وزیر اعظم نے کہا تھا جس طرح مریم میری بیٹی ہے اسی طرح عافیہ کی بیٹی مریم بھی میری بیٹی ہے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ میری جماعت کی الیکشن میں کامیابی کی وجہ بھی عافیہ کی واپسی کا وعدہ ہے۔ حکومت جب قیدیوں کے تبادلے کے لئے یورپین کونسل کے معاہدے پر دستخط کرنے جارہی تھی اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ اگر آپ عافیہ کو وطن واپس لانے کے معاملے میں سنجیدہ ہیں تو امریکی کونسل ٹریٹی پر دستخط کریں کیونکہ عافیہ یورپ کی قید میں نہیں امریکہ کی قیدمیں ہے، تو ہم سے کہا گیا کہ آپ کو آم کھانے سے مطلب ہے یا پیڑ گننے سے؟ پچھلی حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت بھی ہمیں تسلیاں دیتی رہی اور جھوٹے وعدے کرتی رہی ۔ ہم ہر گھنٹہ ہر لمحہ گنتے رہے اور عافیہ کے بچوں کو جھوٹی تسلی دیتے رہے بالآخر وہی ہوا جس کا ہمیں خدشہ تھا۔ حکومت نے یورپی کونسل معاہدے پر دستخط کئے تھے اب اس سے پیچھے ہٹ گئی یہ جنوری کی بات ہے۔ آج عافیہ کی اٹارنی ٹینا فوسٹر نے اس بات کا انکشاف کیا کہ حکومت جنوری میں ہی یورپی کونسل معاہدے سے پیچھے ہٹ گئی تھی اور قوم کو اور عافیہ کے خاندان کو اندھیرے میں رکھا۔ میں نواز شریف سے سوال کرتی ہوں کہ اگر عافیہ کو واپس نہیں لانا تھا تو الیکشن میں عافیہ کے نام پر ووٹ کیوں مانگے؟ عافیہ کی بوڑھی ماں اور بچوں کو جھوٹی تسلیاں کیوں دی؟کیا غیرت مند حکمران ایسے ہوتے ہیں؟آج اس موقع پر میں امریکی دانشور موری سلاخن کے ہمراہ عافیہ سمیت تمام بے گناہ پاکستانیوں کی بیرون ملک قید سے رہائی کے لئے تحریک کا اعلان کرتی ہوں اور اس سلسلے میں تمام یونیورسٹیوں ، کالج، بار کورٹ ،انسانی حقوق کی تنظیموں، علماء و مشائخ،وکلائ، اساتذہ اور سیاسی و سماجی رہنمائوں کے پاس جائوں گی اور انہیں غیرت دلائوں گی کہ بیٹی کے وقار، عزت ، حرمت اور غیرت کے لئے گھروں سے باہر نکلو اور یہ تحریک صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ ترکی ، مصر ، سائوتھ افریقہ ، یورپ اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں شروع کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے psمرزا عمران بیگ کے والد گرامی اور ڈاکٹر اعظم بیگ کے بھائی کی وفات
گجرات ( جی پی آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے psمرزا عمران بیگ کے والد گرامی اور ڈاکٹر اعظم بیگ کے بھائی کی وفات پر انکی رہائش گاہ واقع چک بزرگ میں فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھا ہو ہے گزشتہ روز ممتا قانون دان سرادا محمد اسحاق خاں سنیئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے خصوصی طورپر مرزا عمران بیگ سے چیک بزرگ میں ملاقات کی اور انکے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی سابق ناظم چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ، محبوب ظفر ربانی ، چوہدری خاور گجر TMO، محمد بشارت ، محمد امتیا ز ، چوہدری عزیز انچارج 1122، میاں غضنفر ربانی ، چوہدری اصغر ، چوہدری علی غضنفر ، فیصل عزیز مرزا ، چوہدری سلیم آف صابووال ، عظمت مہر ، ماسٹر عابد آف گجگراں، ٹھیکیدار محمد آصف ، چوہدری ارشد ، مہر انجم ، چوہدری مصطفےٰ ، حای ارشد ملک عاصم ، چوہدری مصطفےٰ ، حاجی اصغر ، مرزا اصغر بیگ ، مرزا نواز بیگ ، مرزا شمس بیگ ، ڈاکٹر شاہد نواز ، مرزا رضوان بیگ ، حافظ محمد شفیق نے چک بزرگ میں جا کر مرز اعمران بیگ اور ڈاکٹر اعظم بیگ سے اظہار افسوس کی اور فاتحہ خوانی کی دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں الفردوس اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات نے شہر بھر کے 23پلازہ مالکان اور دیگر کیخلاف گجرات کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرادیئے بتایا گیا ہے
گجرات( جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات نے شہر بھر کے 23پلازہ مالکان اور دیگر کیخلاف گجرات کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرادیئے بتایا گیا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے تحصیل آفیسر پلاننگ مریم صدیقہ نے تحصیل بھر میں 23پلازہ مالکان اور دیگر عمارتوں کے مالکان کیخلاف غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں اور پلازہ مالکان کے خلاف نقشے نہ بنوانے اور ان کی فیس جمع نہ کرانے پر گجرات کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرا دیئے ہیں جن پلازہ مالکان کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے ان میں گرین ویلی میرج ہال ‘حاجی سعید پاٹری فیکٹری ‘امین فین ‘رائل فین ‘چائنہ فین کے مالکان سمیت دیگر پلازہ اور عمارتوں کے مالکان شامل ہیںدوسری طرف ٹی ایم اے گجرات شعبہ نقشہ جات کے عملہ نے 25لاکھ روپے سے زائد کی رکیوری بھی کرلی ہے جبکہ شہر بھر کے پلازہ مالکان نے مقدمات سے بچنے کیلئے اپنے اپنے پلازوں اور عمارتوں کے نقشہ جات بنوانے کے کمرشل فیس بھی جمع کرانا شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ کڑیانوالہ کا ایس ایچ او ملک عدنان ملزمان سے ملی بھگت کرکے مجھے صلح کرنے پر مجبور کررہا ہے
گجرات (( جی پی آئی)تھانہ کڑیانوالہ کا ایس ایچ او ملک عدنان ملزمان سے ملی بھگت کرکے مجھے صلح کرنے پر مجبور کررہا ہے 50ہزا رروپے ل لو درخواست واپس لے لو درخواست واپس نہیں لونگی ملزمان کیخلاف میرٹ پر مقدمہ درج کرایا جائے یہ بات موضع ہرڑ کی غریب خاتون صفیہ بی بی نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان حسن بلال وغیرہ کیخلا ف پولیس مقدمہ درج کرکے مجھے انصاف دے پولیس ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے جس کی وجہ سے میرا مقدمہ درج نہیں ہورہا صفیہ بی بی نے کہاکہ گائوں میںز مین کا تنازعہ 4سال سے ہائی کورٹ میں چل رہا ہے مگر جن افراد نے میرے گھر میںداخل ہوکر مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں دیں اور دھکے دینے کے بعد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ان ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ گنجاہ کے گائوں منگووال غربی سے نا معلوم چور ڈیرہ پر بندھی ساڑھے 4لاکھ مالیت کی بھینسیں چوری
گجرات( جی پی آئی)تھانہ گنجاہ کے گائوں منگووال غربی سے نا معلوم چور ڈیرہ پر بندھی ساڑھے 4لاکھ مالیت کی بھینسیں چوری کرکے لے گئے گنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گزشتہ رات تھانہ گنجاہ کے گائوں منگووال غربی میں چوہدری منو رکے ڈیرہ سے نا معلوم چور ساڑھے 4لاکھ روپے کی 4 قیمتی بھینسیں ٹرک پر لوڈ کرکے لے گئے پولیس چوکی منگووال نے نا معلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے سابق سیکرٹری لائبریری اور سینئر صحافی ظہیر عباس سندھو
گجرات( جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے سابق سیکرٹری لائبریری اور سینئر صحافی ظہیر عباس سندھو ‘سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب وحید مراد مرزا ‘سابق جنرل سیکرٹری محمد انور شیخ نے مشترکہ بیان میں ممتاز معالج سابق ایم ایس ایف عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ڈاکٹر طاہر عباس گوندل کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاء کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی سبزی منڈی کے آڑھتی مہر محمد کامران اور راجہ فیض محمد نے کہا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کے انسپکٹر شکیل احمد
گجرات (( جی پی آئی)نئی سبزی منڈی کے آڑھتی مہر محمد کامران اور راجہ فیض محمد نے کہا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کے انسپکٹر شکیل احمد نے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے آڑھتیوں کے لائسنس رینو کرانے کے چکر میں ہزاروں روپے رشوت وصول کرکے آڑھتیوں کو زلیل و خوار کررہا ہے اس سلسلہ میں سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی بھی مذکورہ انسپکٹر کیخلاف کاروائی نہیں کررہے محمد کامران اور راجہ فیض مہر نے بتایا کہ 2004کے لائسنس ہولڈرز ہیں اور ہر ماہ مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری اور انسپکٹر کو 2ہزار منتھلی بھی دے رہے ہیں مگر ابھی تک لائسنس ہوسکا انہوں نے کہاکہ انسپکٹر نے آڑھتیوں سے ہزاروں روپے اکٹھے کرلئے ہیں مگر ان کے لائسنس نہیں بنائے جا رہے ہیں انہوں نے ڈی سی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن آڑھتیاں کے صدر اور سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ذوالفقار اسلم پہلوان کی قیادت
گجرات ( جی پی آئی) انجمن آڑھتیاں کے صدر اور سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ذوالفقار اسلم پہلوان کی قیادت میں ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر گجرات عابد حسین بھٹی سے ملاقات کی ملاقات کے دوران صدر انجمن آڑھتیاں ذوالفقار اسلم پہلوان نے نئی سبزی منڈی میں تعمیر ہونے والے فیز 3کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فیز 3کی منظور قانونی طور پر ہوئی ہے جس کا ثبوت با قاعدہ طور پر آرھتیوں کے پاس ہیں نئی سبزی منڈی میں کوئی غیر قانونی کام اور نہ بولی دی جارہی ہے نئی سبزی منڈی کی تعمیر درست ہوئی ہے اور اس میں موجود آرھتیو ں کو جو دکانات آلاٹ کی گئی ہیںوہ پر دی گئی ہیں مگر ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کا چیئر مین اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور ان کا عملہ جان بوجھ کر آڑھتیوں کو تنگ کررہا ہے جس پر اے سی گجرات عابد حسین بھٹی نے وفد کو یقین دلاتے ہوئے کہاکہ میں خود نئی سبزی منڈی گجرات کا دورہ کرونگا اور وہاں پر موجود آڑھتیوں سے پوچھ کچھ کرونگا اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی شیخ غضنفر طاہر بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئر مین سید باقر رضوی نے گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت
گجرات ( جی پی آئی) انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئر مین سید باقر رضوی نے گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت پیر حکیم سید بہار علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پیر بہار شاہ ایک سچے عاشق رسول ۖ اور غریب پرور انسان تھے انکی وفات سے گجرات ایک بڑی شخصیت سے محروم ہوگیا ہے خداوند کریم انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ‘اور ان کے بیٹوں ‘نواسوں اور دوسرے لواحقین کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت مہر عامر علی آف فاران الیکٹرونکس اینڈ ایمان موٹرزنے اپنے بیان میں کہاکہ سانحہ اسلام آباد کچہری پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے
گجرات ( جی پی آئی)ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت مہر عامر علی آف فاران الیکٹرونکس اینڈ ایمان موٹرزنے اپنے بیان میں کہاکہ سانحہ اسلام آباد کچہری پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے او رایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان اور سید تنویر حیدر شاہ ایڈووکیٹ ودیگر شہید ہونیوالے افراد کیلئے اظہار تعزیت کے ساتھ دعائے مغفرت کرتے ہیں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے او رلواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے انہوں نے کہاکہ سانحہ اسلام آباد دل خون کے آنسو روتا ہے حکومت مجرموں کو گرفتار کرکے فوری کیفر کردار تک پہنچائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاز سیاسی وسماجی رہنماء سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 105الحاج مرزا سعید بیگ
گجرات( جی پی آئی)ممتاز سیاسی وسماجی رہنماء سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 105الحاج مرزا سعید بیگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی ‘بیروزگاری ‘قتل و غارت ‘چوری وڈکیتی بھتہ خوری اغواء برائے تاوان جیسی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے محکمہ کھلے عام کرپشن سے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں عوام مکمل طور پر موجودہ حالات سے دلبرداشتہ ہوچکے ہیں انہوں نے کہاکہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہ ہے لوگ مہنگائی کے ہاتھوں خود کشیاں کررہے ہیں مگر موجودہ حکومت انہیںر یلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے مرزا سعید بیگ نے کہا کہ عوام سے جھوٹے و عدے کرنے والے حکمرانوں نے کارکردگی کا پول کھل گیا ہے پاکستان کے عوا م نے انہیں بری طرح رد کردیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ چھٹی بادشاہی میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 40سالہ خاتون ہلاک جبکہ اس کے دو بیٹے اور بہوجھلس گئے آگ لگنے سے کمرے میں موجود تمام سامان جل کر کوئلہ ہوگیا
گجرات( جی پی آئی) محلہ چھٹی بادشاہی میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 40سالہ خاتون ہلاک جبکہ اس کے دو بیٹے اور بہوجھلس گئے آگ لگنے سے کمرے میں موجود تمام سامان جل کر کوئلہ ہوگیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز محلہ جاوید شہید چھٹی بادشاہ محمد یوسف کے گھر میں آگ لگنے سے اس کی 40سالہ بیوی تاج بیگم جھلس کر ہلاک ہوگئی جبکہ اس کے دو بیٹے عمران یوسف ‘فیصل یوسف اور اس کی اہلیہ بھی آگ سے جھلس کر شدید زخمی ہوگئے آگ لگنے کی وجہ گیس کا چولہا جلانے سے لگی تاہم کمرے میں موجود تمام قیمتی سامان جل کر راکھ بن گیا وقوعہ کے فوری بعد سابق کونسلر حاجی سرور کھٹانہ ‘مرزا زبیر بیگ ‘عنصر کھٹانہ ‘یوسف گل ‘ریحان قادر پاشا سمیت دیگر اہم شخصیات موقع پر پہنچ گئی۔

Share this:
Tags:
arrested court grief gujarat news pakistan افسوس پاکستان خبریں عدالت گجرات گرفتار
Shahbaz Sharif
Previous Post چین کیساتھ باہمی تجارتی منصوبوں پر کام ملکی معیشت کیلئے مثبت ہے: شہباز شریف
Next Post آئی سی سی ون ڈے رنکنگ: سعید اجمل، حفیظ کی پہلی پوزیشن برقرار
ICC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close