
کراچی (جیوڈیسک) پیر کو سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے جو جمعے کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
