
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے پیش نظر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بتا کر حیران کر دیا کہ کراچی میں 35سے 40انچ تک بارش کا امکان ہے۔
صرف یہی نہیں قائم علی شاہ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ انہوں گجر نالے کا طبی معائنہ بھی کیا ہے۔
