Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھاریاں کی خبریں 20/4/2016

April 20, 2016 0 1 min read
Election
Election
Election

کھاریاں (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید نے کہا ہے کہ کھاریاں کی تعمیر و ترقی کی اور عوام کی فلاح و بہبود کی خاطر ہی محنت کر رہا ہوں بلدیاتی الیکشن میں کھاریاں کے لئے کام کرنے والوں کا ساتھ دیا مگر میں بار ہا یہ اعلان کر چکا ہوں کہ اگر ان لوگوں نے شہر کی تعمیر و ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے کام نہ کیا تو میرے دوران کے راستے جدا ہو جائیں گے۔ عوام نے PTI کے امیدواروں پر بھرپور اعتماد کیا ہے اور حالیہ ضمنی الیکشن میں وارڈ نمبر3میں بھی پھر عوام نے اعتماد کیا جس پر ہم بے حد مشکور ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عزت سے سرفراز فرمایا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کھاریاں سے ٹیکس تو برابر لیا جا رہا ہے مگر شہر کی حالت آج تک نہیں سدھر سکی جو کہ شہر اور عوام سے سوتیلی ماں جیسے سلوک کی زندہ مثال ہے کھاریاں کے متعدد اوورسیز پاکستانی ہر ماہ کروڑوں روپے کا زرمبادلہ بھیج رہے ہیں مگر ان کی سہولیات کے لئے کچھ نہیں کیا جا رہا صرف زبانی جمع تفریق اور بیان بازی پر ٹرخایا جا رہا ہے میں نے دن رات ایک کر کے ووٹ حاصل کئے ہیں اب ان کا صلہ بھی حاصل کروں گا۔ PTI کے منتخب بلدیاتی نمائندے بھرپور انداز میں پورے ذمہ داری کے ساتھ کھاریاں کے شہریوں کی خدمت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(جی پی آئی) تحصیل انتظامیہ مچھر مار سپرے کروائے تاکہ عوام ملیریا اور ڈینگی جیسے موذی امراض سے محفوظ رہ سکیں۔ کھاریاں کے عوامی حلقے سخت تشویش میں مبتلا ہیں کہ انتظامیہ عملی طور پر کچھ نہیں کر رہی صرف واک کروا کر بری الذمہ ہو رہی ہے مچھر مارسپرے اشد ضروری ہے فوری طور پر شروع کروایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(جی پی آئی) مسلم لیگ(ن) تعمیر و ترقی کے لئے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے اور عمل جاری بھی ہے ترقی کے دشمن سازشیں کر کے ترقی کی راہ میں رووڑے اٹکانے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں پانامہ لیکس انٹرنیشنل سازش ہے جو کہ سابقہ سازشوں کی طرح ناکام ہو گی میاں نواز شریف صحت یاب ہونے کے بعد فوری طور پر وطن پہنچیں گے اور کمیشن بنا کر اپنا وعدہ پورا کریں گے دھرنوں اور جلسوں سے ملک اور جمہوریت کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہو رہا ہے عوام نے دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے انشاء اللہ تمام سازشیں ناکام ہوں گی اور عوام آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کو ہی کامیاب بنائیں گے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 115 چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم میاں برادران کے تعمیر وترقی اور خوشحالی کے ویژن پر عمل پیرا ہیں اور حلقہ این اے 107، پی پی 115میں اس ویژن کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(جی پی آئی) انگلش طریقہ علاج کی طرح ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ جدت لائی جا رہی ہے اور تیز ترین اثر کرنے والی ادویات بھی ہومیو پیتھی میں موجود ہیں اس طریقہ علاج میں بھی جدید ترین تحقیقات کر کے علاج دریافت کئے جا رہے ہیں تمام بیماریوں کا موثر علاج موجود ہے مگر صحیح تشخیص ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار معروف ہومیو معالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل نواب محمدی سیفی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شفاء منجانب اللہ ہے مگر معالج کے لئے بھی ضروری ہے کہ وہ پہلے صحیح تشخیص کر کے اس کے بعد نسخہ لکھے انہوں نے مزید کہا کہ ہومیو پیتھک میں بھی تمام بیماریوں کا شافی علاج موجود ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(جی پی آئی) ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجرا نے کہا کہ تھانہ کی حدود میں جرائم کو پنپنے نہیں دیں گے ہم نے ہمیشہ اپنے فرائض کو احسن طریقہ سے نبھانے کی کوشش کی کبھی بھی اپنی ذمہ داریوں میں غفلت نہیں برتی یہی وجہ ہے کہ ہم نے کھاریاں سے جرائم کا بڑی حد تک قلع قمع کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”ہمارے درمیان” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تھانہ صدر کھاریاں کو مکمل طور پر خدمتگاہ بنا دیا ہے کوئی بھی سائل کسی بھی وقت بغیر کسی سفارش کے اپنے مسئلہ کے حل کے لئے رابطہ کر سکتا ہے انشاء اللہ اُس کے ساتھ پورا پورا انصاف ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہر خاص و عام ہمارے لئے محترم اور قانون سب کے لئے برابر ہے انہوں نے کہا کہ تھانہ صدر کھاریاں میں تعینات کوئی بھی اہلکار قانون سے ماورا نہیں اگر کوئی بھی شہری کسی اہلکار کو ڈیوٹی کی انجام دہی میں سستی کا مرتکب پائے یا فرائض میں غفلت کا مرتکب پائے تو براہ راست میرے نوٹس میں لائے کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد یا تو علاقہ چھوڑ دیں یا جرائم سے توبہ کرلیں ورنہ قانون کے آہنی شکنجے میں جھکڑے جانے کے لئے خود کو ذہنی طور پر تیار کرلیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں(جی پی آئی) پاک افواج واحد ادارہ ہے جو وطن عزیز کے استحکام اور سلامتی کا ضامن ہے۔ دہشت گردی کی عفریت کے سامنے پوری دنیا بے بسی تھی جسے ہماری افواج کے شیر دل اور جذبہ شہادت سے سرشار جوانوں نے نیست و نابود کرنے کے لئے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے تقریباً انجام تک پہنچا دیا ہے ان خیالات کا اظہار قاضی توقیر حسین نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے جو کردار ادا کیا ہے اس کی مثال تاریخ میں ملنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپہ سالار اعظم جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک افواج کے جوان آپریشن ”ضرب عضب ” کے ذریعے دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے میں مصروف عمل ہیں یہ پاک افواج کے آپریشن کا ہی نتیجہ ہے کہ دہشت گردوں کو پورے ملک میں کہیں جائے پناہ نہیں مل پا رہی ہے ہم مسلح افواج کے ہر ہر جوان کو جرات اور بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
construction elections government kharian progressive اعلان الیکشن ترقی تعمیر عوام کھاریاں
Gujrat
Previous Post گجرات کی خبریں 20/4/2016
Next Post وزیر آباد کی خبریں 20/4/2016
Kharian

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close