لندن (جیوڈیسک) لندن سے فرانس تک زیر زمین ریلوے سروس بجلی بند ہونے کے سبب معطل کر دی گئی۔ تقریباً 400 مسافروں کو فوری طور پر ٹیوب سے نکال لیا گیا۔
بتایا جاتا ہے ٹیوب سرنگ کے درمیان میں آ کر رک گئی۔ اندھیرے کے سبب امدادی ٹیموں کو مشکل پیش آئی۔

Start typing to search...