Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یادوں کی زنجیر

December 21, 2016December 21, 2016 0 1 min read
Memories
Littel Girl
Littel Girl

تحریر : اقبال زرقاش
رات کا ایک بج چکا ہے۔ دنیا والے میٹھی نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ میری بیوی اور میرے ننھے منے بچے نیند کی پر سکون وادیوں میں جا چکے ہیں۔ سارا جہاں طمانیت کے احساس کے ساتھ نیند کی آغوش میں ہے لیکن میں اس ننھی منی سی۔۔۔۔۔۔ پیاری سی ۔۔۔۔چنچل اور۔۔۔۔ نٹ کھٹ بچی کی یاد میں بلک بلک کر رو رہا ہوں۔ میں نے لاکھ خوش رہنے کی کوشش کی مگر میں خوش نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ میں نجمہ کی یاد کا اسیر ہوں وہ بہت پیاری بچی تھی۔ اس کے ماں باپ اسے پیار سے نجمی کہتے تھے۔ اس کی آنکھیں نیلی نہیں تھیں لیکن اسکی ننھی سہلیاں اور ہم جولیاں اسے نیلی کہا کرتی تھیں۔ میرے پڑوس میں رہتی تھی۔ اکثر اوقات میرے پاس سو جاتی میں اسے بے انتہا چاہتا تھا۔ وہ بھی مجھ سے بے حد مانوس تھی۔ میں نے اس کا نام نجمہ کی بجائے غزل رکھ دیا تھا۔ میں اسے غزل کہہ کر پکارتا تووہ بہت خوش ہوتی۔ ایک روز میرے پاس آئی تو اسکے ہاتھ میں ایک کاپی تھی ۔” اس پر کوئی پیارا سا شعر لکھ دیں ” اس نے بڑے معصومانہ انداز میں کہا۔ میں نے کہا کہ تمہارے نام کا لکھ دوں ؟؟؟؟ وہ خوش ہو کر بولی جی جی ضرور لکھیں۔ میں نے کاپی کے صفحات کھولے , ابتدائی صفحہ پر لکھا تھا “فاطمہ چورہدی”، جماعت دہم۔ میں نے پوچھا یہ کاپی کس کی ہے؟وہ بولی سامنے والے مکان میں جو باجی رہتی ہیں ان کی ہے۔ میں نے قتیل شفائی کا یہ شعر لکھ دیا۔

میری نظر سے نہ ہو دور ایک پل کے لیے
تیرا وجود ہے لازم میری غزل کے لیے

وہ کاپی لے گئی تیسرے روز پھر آئی کاپی پر شعر لکھوانے پر اصرار کرنے لگی۔ میں نے فاروق روکھڑی کی غزل کے چند اشعار لکھ دیئے

خوبصورت مشغلے میں کٹ رہی ہے زندگی
نیند جب دشمن بنی میں رت جگے بُنتا رہا
سب تمہارے مے نواز آنکھوں میں تھے ڈوبے ہوئے
میں تمہاری گفتگو کے ذائقے بنتا رہا!

اگلے روز جب وہ آئی تو کاپی میرے پاس رکھ کر خاموشی سے بیٹھ گئی۔ کچھ بولی نہیں میں نے اس سے کہا اور شعر لکھ دوں تمہارے نام والا؟ وہ افسردگی سے بولی آپ باجی کے نام والا تو لکھ کر نہیں دیتے۔ میں بے خیالی میں کاپی کے اوراق پلٹ رہا تھا کہ اچانک ایک صفجے پر میری نظریں جم کے رہ گئیں۔ لکھا تھا۔

وسیم! کس قدر جسارت کر رہی ہوں آپ سے مخاطب ہونے کی۔ دراصل مجھے آپ جیسے ادبی ذوق والے ساتھی کی تلاش اور تمنا تھی۔نجمی کہتی ہے آپ بہت اچھے ہیں۔ میرا اپنا خیال بھی اس سے مختلف نہیں۔نجمی مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے اور آپ بھی اس سے ازحد پیار کرتے ہیں۔ آپ کی مداح۔۔۔۔۔فاطمہ چوہدری میں نے خط پڑھ کر کاپی غزل کو واپس کر دی اور اسے کہا یہ واپس لے جائو۔ وہ کہنے لگی باجی کے نام والا شعر نہیں لکھیں گے؟ میں نے سرد مہری سے کہا مجھے شعر یاد نہیں ورنہ ضرور لکھ دیتا بس اب تم جائو وہ چلی گئی ۔ دوسرے روز کاپی پھر اسکے ساتھ تھی۔ ایک صفحہ کھول کر کہنے لگی۔ باجی نے یہ لکھ کر دیا ہے ۔ میں نے پڑھا۔ پہلے روز والے سے زیادہ رومانوی خط تھا۔ آخر میں اس نے لکھا تھا”مجھے آپ کی بے حسی سے شکایت ہے”۔

ایک دن میں گیلری میں بیٹھا تھا کہ غزل آئی اور کہنے لگی”سامنے دیکھئے باجی آپکو بلا رہی ہیں” میں نے دیکھا ایک لڑکی گلی کے سامنے والے مکان کی بالکونی میں کھڑی تھی ۔ میں نے کہا ! محترمہ کاپی والا ڈرامہ آپ ہی اسٹیج کر رہی ہیں۔ وہ مسکرا پڑی اور کہنے لگی ڈرامہ نہیں حقیقت ہے میں کچھ کہنے بھی نہ پایا تھا کہ دوسرے ہی لمحہ وہ جھپٹ کر تیسری منزل کی سیٹرھیاں چڑھ گئی۔دراصل ا س کی اماں اوپر آ رہی تھی اور وہ ڈر کے مارے اوپر بھاگ گئی تھی۔ میں لڑکیوں کے اس چوری چھپے کھیل پر خوب ہنسا۔ ایک روز نجمی مجھے کہنے لگی آپ کو باجی پیاری نہیں لگتی؟ مجھے تو بہت پیاری لگتی ہے۔میں نے کہا”مجھے تم پیاری لگتی ہوننھی منھی سی گول مٹول گڑیا”۔ وہ لاڈ میں آکر میرے گلے سے چمٹ گئی اور پھر تھوڑی دیر بعد گھر بھاگ گئی۔

Memories
Memories

کئی دن گزر گئے غزل میرے پاس نہ آئی تومعلو م پڑا کہ وہ بیمار ہے۔ میں تڑپ اُٹھا۔ اسکے گھر گیا۔ننھی سی جان بستر پر لیٹی تھی مجھے دیکھتے ہی اُٹھ بیٹھی گلے سے لپٹ گئی میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ چند دنوں میں ہی پھول سے گال کملا گئے تھے۔بولی آپ باجی سے پیار کریں وگرنہ میں آپ سے نہیں بولوں گی۔میں نے کہا تم جلدی سے اچھی ہو جائو پھر باجی سے پیار بھی کر لیں گے۔

وہ بولی وعدہ رہا نا میں نے جواب دیا پکا وعدہ سو پیسے والا۔پھر اسکے بعد کتنے ہی دن گزر گئے اور میں کس طرح یہ بتائوں کہ پھر کیا ہوا وہ کھلونا کس طرح ٹوٹ گیا۔ وہ کلی شاخ سے کیونکر ٹوٹی؟ میری غزل کہاں چلی گئی؟ میری ننھی سی ہمدرد کیوں مجھ سے روٹھ گئی ؟وہ آخری سانسیں لے رہی تھی جب اُس کا بھائی مجھے بلانے آیا، نجمہ آپ کو بلا رہی ہے۔ اسکی آنکھوں میں آنسو تھے۔ وہ رو رہا تھا میں اسکے ساتھ گیابستر مرگ پر تھی مگرمسکرا رہی تھی۔ میں نے اسکے مرجھائے ہوئے گال چوم لیے۔ میری آنکھیں اشکوں سے بھر گئی تھیں۔ سرگوشی کے لہجے میں بولی آپ نے بہت بُرا کیا جو باجی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔تم اچھی ہو جائو گی تب تمہاری باجی کو بھی اچھا سمجھنے لگوں گا۔

میں نے دیکھا کہ اس وقت نجمہ کی آنکھوں میں ڈھیروں سارے آنسو تھے ۔ میرا گلا رند گیا میں نے سرکے اشارے سے “ہاں” کہہ دیا۔ حلق سے آواز ہی نہیں نکل رہی تھی۔ وہ ننھی سی بچی اپنی حالت اور اپنے دکھ کو بھول کر کسی کی راہوں میں پھول بکھیرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ اس کے جذبے کی شدت کو محسوس کر کے میں نے اسے گلے سے لگا لیا۔ میرا دل درد سے بھر گیا تھااور تھوڑی دیر بعد ہی وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی اور اس کے گھر والوں کو سکتہ سا ہو گیااور میں سسکیاں لے لے کر رو رہا تھا۔

میری ننھی منھی سی دولت مجھ سے روٹھ کر کہیں دور چلی گئی تھی۔ مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ فاطمہ چوہدری آج میرے بچوں کی ماں ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔اپنے ننھے منھے پیارے بچوں کے ہوتے ہوئے بھی ۔۔۔۔نجمہ آج مجھے شدت سے یاد آ رہی ہے۔ سب سو رہے ہیں لیکن میں ننھی منی سی دوست کی یاد میں آنسو بہا رہا ہوں اور میرا کلیجہ منہ کو آ رہا ہے اور میرا تکیہ میرے آنسوئوں سے تر ہو رہا ہے۔ اور مجھے احمد فراز کا یہ شعر یاد آ رہا ہے۔

وہ ساعتیں تو ہوائوں کے ساتھ جا بھی چکیں
نظر میں اب بھی ہے منظر چراغ جلنے کا

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر : اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
dream Iqbal Zarqash memories Poetry promise sleep افسانہ زنجیرِ شعر نیند وعدہ یادوں
Taxila Bar Association
Previous Post ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات
Next Post سیکولر سٹوں اور لبرلز کی باہمی دوڑ
Sindh Government

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close