
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں شدت پسندوں اور امن لشکر میں جھڑپ جاری ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ میں امن لشکرکے 3 رضا کار جاں بحق ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے کئی رضا کاروں کوبھی اغوا کر لیا ہے۔
