بنکاک (جیوڈیسک) تھائی طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طیارے کا اگلا ٹائر لینڈنگ کے دوران پھٹ گیا جس کے باعث 10 مسافر زخمی ہوگئے۔

Start typing to search...