Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی احتساب بیرو کے نئے چیئرمین خوش آمدید

October 14, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
قوم نئے چیئرمین قومی احتساب بیرو کو خوش آمدید کہتی ہے۔مقتدر حلقوں کی کرپشن کی ماری قوم کو ان سے بہت سے اُمیدیں وابستہ ہیں۔ قوم اُمید رکھتی ہے کہ وہ ٧٠ سال سے کرپشن سے کرنے والے با اختیار لوگوں سے قوم کی کمائی کی ایک ایک پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کروایں گے۔ایسا نہ ہو جیسے پہلے ہوتا رہا کہ فرض کریں ایک ارب کی کسی باختیار حکومتی شخص نے کرپشن کی ہے اور اس سے صرف ١٠ لاکھ بارگینگ کر کے اسے چھوڑ دے ، اس کی ضمانت بھی منظور کر لے، حکومتی عہدے پر دوباہ بحال بھی کر دیا جائے تاکہ وہ پھر سے کرپشن کرنا شروع کر دے۔ آپ کے پاس مملکت اسلامہ جمہویہ پاکستان کی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے لا معدود اختیار ہیں۔ کوئی بھی آپ کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔ اختیارات کے علاوہ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ گھڑی ہو گی۔اس لیے آپ اپنے پورے اختیار استعمال کر کے اپنے مدت ملازمت میں پاکستان کی قوم کا لوٹا ہوا ایک ایک پیسا ظالم کرپٹ با اختیار لوگوں سے وصول کر کے واپس پاکستان کے غریب عوام کے خزانے میں جمع کروائیں

۔قوم پہلے سے سنتی آئی ہے کہ سپریم کورٹ کے آڈر پر سو میگا کرپشن کے کیسوں کی لسٹ پیش کی گئی۔ مگر کسی ایک سے بھی کچھ بھی وصول نہیں کیا گیا۔ بلکہ ملک کے سب سے مشہور معروف صابق صدر جس کو مسٹر ٹین پرسنٹ کے خطاب سے نوازہ گیا تھا۔ کرپشن کے کیسز میںعشرہ بھر قید بھی رہے۔ اس کی کرپشن کا کیس ریکارڈ نہ ملنے کی بنیاد پر نیپ کے سابق چیئرمین نے داخل دفتر کر دیا تھا ۔کہاکہ ان کے پاس ریکارڈ نہیں فوٹو اسٹیٹ پر مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ صاحبو! اگر با اختیار لوگ اگراپنی کرپشن کے کچھ پیسے بے ضمیرے لوگوں کو دے کر ریکارڈ غائب کرا دیں یا مصنوئی عمل سے ریکارڈ جلا ڈالیں تو کیا کوئی ایسا قانون نہیں کہ ان سے عوام کا لوٹا ہوا پیسا واپس وصول کر کے غریب عوام کے خزانے میں جمع کیا جائے ۔کیا نیپ اس بات پر کیس نہیں چلا سکتی کہ ایک فرد کی آمدنی کے مقابلے میں اس کا رہین سہن شہزادوں کی طرح ہے۔ تو اس کے لیے ریکارڈ کی کیا ضرورت ہے۔ کیوں نے اس سے پوچھا جائے کہ بھائی صاحب آپ ملازم ہو۔ آپ کی تنخواہ سے آپ کا رہن سہن لگا نہیں کھاتا۔ آپ یہ ثابت کرو کہ فاضل پیسے کہاں سے آئے ہیں۔ یہ اس کرپٹ شخص کا کام ہے کہ نیب کو اپنے ذرائع آمدنی بتائے نہ کہ نیب ریکارڈ کے پیچھے پڑی رہے۔کیا نیپ کے سامنے خلفائے راشدین کے دور کی اسلامی تاریخ کا واقعہ نہیں کہ حضرت عمر خلیفہ دوم کے وقت کسی نے ریکارڈ مانگاتھا۔ یمن سے آئی ہوئی مال غنیمت کی چاردیں مدینہ میں ایک ایک فی بندہ تقسیم ہوئیں تھیں۔ کسی صحابی نے حضرت عمر سے دریافت کیا کہ ایک چادر سے آپ کاکُرتا نہیں بن سکتا۔ آپ نے یہ کُرتا کیسے بنا لیا۔ یعنی صرف پہناوا دیکھ کر ان سے یہ سوال پوچھا گیا۔تو جس پر الزام لگایا گیا تھا اُس نے ثابت کیا کہ کُرتا کیسے بنا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے سے دوسری چادر لے کر یہ کُرتا سلوایا ہے۔

کیا کسی نیپ کے فرد کو سابق صدر سے یہ نہیں پوچھنا چاہیے تھا کہ یہ شاہاناہ زندگی آپ کیسے گزار رہے ہیں آپ ثابت کریں۔ایمنسٹی انٹر نیشنل نے تو ان ہی دنوں ان کی پراپرٹیز کی لسٹ عوام کے سامنے رکھی تھی۔ سرے محل کا بھی سب کو پتہ چل گیا تھا۔ سوسزر لینڈ کے بنکوں میں رکھی گئی رقم تو پاکستان کے ہر خاص و عام کو پتہ تھی ۔جس کے لیے خط نہ لکھنے پر اس وقت کے وزیر اعظم سے پوچھ گوچھ کی گئی تھی۔ اس ایک کیس کو ہم نے اس لیے بیان کیا ہے کہ یہ سب کو معلوم ہے۔ کیا ہمارے ملک میں قومی اسمبلی کے ممبر جوپہلے جو اسکوٹر چلا رہے تھے وہ شہر کے پوش علاقوں میں عالیشان بنگلوں میں کیسے منتقل ہو گئے۔ کسی نے ان سے معلوم کیا کہ صاحب یہ پیسا کہاں سے آیا۔کیا عوام میں یہ خبر نہیں کردش کرتی رہی کہ صاحب آپ تو رکشہ چلاتے تھے اب آپ کے بچے امریکا میں تعلیم حاصل کر رہیں یہ پیسا کہاں سے آیا۔ بلکہ انہوں نے ایک ٹی وی ٹاک شو میںکسی دوسرے ممبر اسمبلی کے اعتراض پر یہ تک کہہ دیا تھا کہ میں تو تین پہیے والا رکشا چلاتا تھا آپ تو دو پہیے والا اسکوٹرچلاتے آپ کے پاس پیسا کہاں سے آیا۔صاحبو! یہ باتیں کالم نگار نے اپنے پاس سے نہیں گھڑی ہیں یہ باتیں پاکستان کے عوام کے درمیان زد عام ہیں۔ کیاالیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے میں کتنا پیسہ خرچ کرنا ہے کا شیڈول نہیں دیا ہوا۔کیا اس کے مقابلے میں ممبر قومی اسمبلی کتنا بڑھا چڑھا کر خرچ کرتا ہے الیکشن کمیشن کو نہیں بتا؟ابھی حال ہی میں لاہور میں ہونے والے الیکشن میں امیدواروں نے الیکشن کمیشن کے بتائے ہوئے اخراجات سے کئی گنا زیادہ خرچ نہیں کیا؟ کیا ایک امیدوار کی الیکشن مہم میں ریاستی وسائل استعمال نہیں کیے گئے؟کیا مریم نواز صاحبہ کے پروٹکول پر حکومت کی پچاس پچاس گاڑیوں کی لین کو عوام ٹی وی اسکرین پر نہیں دیکھتے؟ دیکھتے ہیں مگر دل ہی دل میں یہ سوچ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ بااختیار لوگوں کووہ قانون کے شکنجے میں کسنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ ہم اپنے کالوں میں ہمیشہ لکھتے رہتے ہیں کہ اس ملک میں سیاست دانوں نے الیکشن کو تجارت کا درجہ دے دیا ہے۔ الیکشن لڑنے میں ایک کروڑ لگائو اور کئی ارب کمائو والا فارمولا چلایا ہوا ہے۔ سیاست دانوں نے یہ مشہور کر رکھا ہے کہ میاں نیچے سے اُوپر تک کرپشن ہے کس کس کو پکڑو گے؟ہاں ہم کہتے ہیں کہ کچھ اوپر والوں کو پکڑنا چاہیے۔

چند کیسوں کے بعد نیجے والے خود ڈر جائیں گے اور ملک سے کرپشن ختم ہو جائے گی۔یہ تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدالت نے اوپر والے کرپٹ پر ہاتھ ڈال دیا ہے۔ اس کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔ اس کو کرپشن سے روک دیا ہے گیا۔ ان کے خاندان پر نیپ میں مقدمے دائر کر دیے ہیں۔ جلد پانی کا پانی دودھ کا دود ھ کاپتہ چل جائے گا۔ عوام کا ملک کی اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ ہے دوسرے بڑے لوگوں پر بھی کرپشن کے مقدمے قائم کیے جائیں ۔ تاکہ کرپشن کرنے والے کی یہ گردان ختم ہو جائے کہ پاناما کا کیس اور سزا اقامہ پر۔ مجھے کیوں نکالا گیا۔روک سکو تو روکو۔ ہم اکثر اپنے کالموں میں لکھتے رہتے ہیں کہ چین کی موجودہ قیادت نے کرپشن کے خلاف سخت ترین مہم چلائی ہوئی ہے اور چین کی قیادت نے عام حکومتی لوگوں کے ساتھ ساتھ اپنی فوج کے جرنلوں پر کرپشن ثابت ہونے پر موت کی سزا تک دی جارہی ہے۔ملک کی اعلیٰ عدالت اور نیپ کو سب بڑے کرپٹ لوگوں کو انصاف کے کہڑے میں لا کر ان سے لوٹی ہوئی رقم پاکستان کے غریب عوام کے خزانے میں جمع کرانی چاہیے۔ کرپٹ لوگوں کو سخت سزائیں دی جائیں تا کہ ملک سے کرپشن کا ناسور ختم ہو۔ عوام نئے آنے والے قومی احتساب بیرو کے چیئرمین کو خوش آمدید کہتی ہے۔اللہ ہمارے مثلِ مدینہ مملکت اسلامی جمہوری پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
corruption Mir Afsar Aman welcome چیئرمین خوش آمدید کرپشن
Khana Kaaba
Previous Post دیوانے کعبہ کے
Next Post ریسکیو 1122، خدمت میں ایک قدم مزید آگے
Rescue 1122

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close