
امریکا (جیوڈیسک) اور امریکا کی دو روزہ سرمایہ کاری کانفرس پچیس اور چھبیس جون کو دبئی میں ہوگی۔ سرمایہ کاری کانفرنس پچیس اور چھبیس جون کو دبئی میں منعقد ہوگی۔ سرمایہ کاری کانفرنس میں سو سے زائد امریکی کمپنیوں کے مندوبین شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں توانائی کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
حکومت پاکستان کی نمائندگی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پلاننگ اور ڈیولپمنٹ احسن اقبال، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سمیت پاکستان کے سفیر جاوید ملک کریں گے۔ جاوید ملک پہلے سے ہی دبئی میں موجود اور سرمایہ کاری کانفرنس کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
