Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ سب کا پاکستان ہو گا

August 2, 2018 1 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

سچ پوچھئے ٢٥ جولائی کی تاریخی کامیابی کے بعد کچھ اس قدر مصروف رہا کہ لکھ ہی نہیں سکا ۔استاد مھترم جنہوں نے لکھنے کی ہمت دی سے بات بھی ہوئی کہنے لگے کالم بھیجو اس بات کو بھی چار دن گزر گئے ہیں۔ان کے مشورے ہمارے لئے راستے متعین کرتے ہیں جناب ضیاء شاہد سے خبرین کے قیام سے ہی روابط ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا تقریبا ١١ سال سے شاہد ہوں ۔شاہد تو سچ پوچھیں اس وقت سے ہوں جب عمران خان جدہ آئے اور ان کے اعزاز میں ڈاکٹر غلام اکبر خان نیازی نے ایک تقریب رکھ دی۔شوکت خانم کے لئے فنڈز اکٹھے کرنے کی بات تھی۔مجھے وہ دن یاد ہیں ایک کمیٹی بنائی گئی جس کی سربراہی ڈاکٹر نیازی کر رہے تھے اور میں اس کا سیکرٹری بن گیا۔مجھے عمران خان کو اس وقت دیکھنے کا موقع ملا۔عمران خان کو میں نے ایک موڈی بندہ پایا وہ بندہ جس کے احداف واضح تھے۔حیات ریجینسی مدینہ روڈ پر کیمروں کی فلشیں چل رہی تھیں انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے منع کیا۔مجھے سمجھ آ گئی یہ شخص تشہیر سے دور رہنا چاہتا ہے۔

اگلے روز السلام ہوٹل مکہ روڈ پر تقریب تھی۔وہاں منتظمین میں شامل تھا۔میرے بیٹے حافظ نبیل نے پھول پیش کئے۔میرا سوال تھا کہ وہ کون سا وقت آیا جب آپ نے محسوس کیا کہ ہم ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں۔تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا ورلڈ کپ کے دورن ایسے لمحات بھی آئے کہ میں سمجھا کہ اگلے روز ہم واپس جا رہے ہیں ۔اللہ کی جانب سے مدد آ جاتی کبھی بارش کبھی کوئی ٹیم کسی سے ہار جاتی تو ہمارے پوائینٹس بڑھ جاتے اور ایک موقع آیا میرا یقین پختہ ہو گیا کہ اللہ تعالی ہم سے کوئی اچھا کام لینے کے لئے ہماری مدد کر رہا ہے اور وہ اچھا کام شوکت خانم تھا۔عمران خان نے 1992کے اس ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دیں۔میں نے کبھی کرکٹ نہیں کھیلی اور نہ ہی پسند کیا لیکن جب عمران خان کھیلتے تو میرے تایا شہید عبدالغفار ان کی گیندوں پر تبصرہ کرتے تو مزہ آ جاتا ہم سمجھتے کہ واقعی کچھ ہو رہا ہے جو تایا جان نعرے لگا رہے ہیں واہ شیر دیا بچیا،واہ گھوڑیا کمال چال اے تیری۔خان صاحب کے ساتھ بڑا عرصہ گزارا۔جدہ میں ایک دو واقعات ہوئے تو ان کی شخصیت کے وہ پرت کھلے جو میں چاہتا ہوں اپنے لیڈر کے بارے میں قارئین کو بتائوں۔ہم نے کوئی آٹھ لاکھ ریا ل اکٹھا کیا جس میں سب سے زیادہ رقم ریڈکو کے قادر گجر نے دی۔قادر اس کمپنی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر تھے انہوں نے چالیس ہزار ریال کا اعلان کیا۔میں نے گرہ لگاتے ہوئے کہا یہ کرنسی آپ کی والی ہے یا بھابی صاحبہ والی۔تو انہوں نے انہیں ڈالرز میں اعلان کر دیا۔قادر گجر اب اس دنیا میں نہیں رہے۔جب میں اس تقریب کا ذکر کر رہا ہوں تو مجھے کچھ نام یاد آ رہے ہیں جنہوں نے عمران خان کی اس تقریب کو کامیاب کیا ۔یہ میٹینگز مسعود پوری کے گھر ہوئیں ان میں چودھری شہباز حسین لدھڑ والے،منیر گوندل،عرفان خانزادہ،مشتاق طفیل،انجینئر احسان الحق،افضل مرزا،ارشد خان شامل تھے یاد رہے اس وقت احسن رشید مرحوم عمران خان کے حلقہ ء احباب میں نہیں آئے تھے۔لہذہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہم عمران خان کی ارادتمندی میں بہت پہلے شامل ہو چکے تھے۔

البتہ چار سال بعد تحریک انصاف بنی تو احسن رشید،نعم الحق،حفیظ خان اور ایک اور نام ہے جو مجھے نعیم بھائی نے بتایا تھا ہو بھول رہا ہوں۔یہ پانچ لوگ تھے۔عمران خان کی سب سے اچھی بات لگی کہ انہوں نے ایک دوست کے کہنے پر ایک عرب شہزادے کے پاس جانے سے انکار کر دیا۔شہاد امین نے کہا کہ فلاں پرنس کے پاس چلتے ہیں وہ ایل لاکھ ریال دینے کے لئے تیار ہے۔یقین کیجئے ایک مدت گزر گئی ہے مجھے وہ سنہری الفاظ اب بھی یاد ہیں جب خان نے کہا نہیں میں ان لوگوں کے پاس نہیں جائوں گا یہ عرب لوگ خیمے میں آنے والے اونٹ کی طرح ہیں جو بدو کو باہر نکال کرتے ہیں۔مجھے کہا افتخار ہم پاکستانی اسکول کے بچوں کے پاس جائیں گے وہ میرے لئے فنڈز دیں گے عزیزیہ کا پاکستانی اسکول جس میں اس وقت کوئی بارہ ہزار بچے پڑھتے تھے میں زہرہ کے چودھری اعظم کی پاجیرو جو میرے زیر استعمال تھی اس میں بٹھا کر عمران خان کو اسکول لے گیا راستے میں ارشد خان مرحوم راسہ بناتے رہے۔یہ وہی ارشد خان ہیں جو سعودی مسلم لیگ کے بانی صدر تھے اور بعد میں نارووال ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین بھی رہے۔یہ بڑی دلچسپ شخصیت تھے کوئی دو سال پہلے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ان پر ارشد خانیاں نامی کتاب لکھی جا سکتی ہے۔کمال کا شخص تھا ایک بار ایک سابق وزیر داخلہ جو اس وقت وزیر داخلہ نہ تھے کے منہ پر تھپڑ جڑ دیا۔اسکول گئے تو اگست کا مہینہ تھا حبس بہت بچوں کا فلڈ سٹیج سے ٹکرا رہا تھا۔میں نے محسوس کیا کہ عمران خان بچوں کے قرب کو محسوس کر رہے ہیں میں نے کان میں کہا نکلیں کوئی بچہ ضائع ہو جائے گا۔ہم وہاں سے نکل پڑے۔جدہ نے خان کو مایوس نہیں کیا تھا۔

بعد میں پاکستان تحریک انصاف بنتی ہے۔میں جدہ کے ایک میگزین کے ساتھ وابستہ ہو گیا۔عمران خان احسن رشید کے ساتھ مہران ہوٹل میں پاکستانی کمیونٹی سے ملتے ہیں۔سچ پوچھیں انہیں سب سے پہلے پختون کمیونٹی نے قبول کیا عبدالرحمن نے ایک فنکشن کیا میں رو ء ف طاہر،اسد اکرم،شاہد امین،امیر محمد خان ایک صحافی ہونے کے ناطے انہیں کوریج دینے گئے لیکن اپنی گپیں زیادہ رہیں۔عمران خان کی جد و جہد کے وہ دن شائد 1998کے تھے۔ہمارا پہلا تسلسل ٹوٹ چکا تھا۔عمران خان کو ہم نے بھی عام لوگوں کی طرح دیکھا۔اس دوران میاں صاحب کی حکومت الٹتی ہے۔میں ان دنوں خبریں کے ساتھ وابستہ تھا۔2002میں اس وقت کے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر جناب اسد درانی شاہ سے زیادہ شاہ کی وفا داری دکھا رہے تھے نائن الیون ہو چکا تھا مشرف اامریکہ کی ناک کا بال بن چکے تھے۔مجھے چودھری نواز جو قونصل جنرل تھے ان کی وہ بات یاد آ گئی کہنے لگے ایک ماریکہ کے آگے سجدہ ریز ہونے سے پاکستان کو ہزار سجدوں سے نجات مل گئی ہے۔یہ قونصل جنرل تھے اس وقت جہاں تک مجھے یاد ہے عبدالعزیز عقیلی تھے ڈاکٹر شعیب تھے اور چند لوگ۔میرا گھر ان کی آمدورفت مین رہتا تھا سہیل ضیاء بٹ کیپٹن صفدر بھی آیا کرتے تھے۔تحریک انصاف کا وجود تو تھا لیکن انتہائی مختصر تعداد میں لوگ عمران خان کی دعوت پر ان کے ساتھی بنے تھے۔خود کئی بار عمران خان کہہ چکے ہیں کہ گھنٹوں گزر جاتے تو کونسلر لیول کا بندہ کہتا سوچ کے بتائوں گا۔تحریک انصاف کا مشرف حکومت سے نرم گوشہ رہا۔جن دنوں مجھے اور نواز شریف کے چاہنے والوں پر جدہ میں قیامت ٹوٹ رہی تھی تو انہی دنوں میں یہ بازگشت سنی تھی کہ مشرف احسن رشید کو وزیر پٹرولیم بنانے جا رہا ہے 19مارچ سے28مئی تک مجھے جدہ سنٹر میں بند رکھا گیا۔

ہمارے پاس فون تھے ایک روز میں نے احسن رشید سے بات کی کہ ترحیل میں بند لوگوں کی مدد کریں اووسیز پاکستانیوں پر قیامت آئی ہوئی ہے۔مشرف ایک فرعون بنا ہوا تھا وہ پتہ نہیں تھا یا نہیں لیکن جنرل اسد درانی واقعی فرعون تھا اس کی گردن ویسے ہی لمبی ہے لیکن ان دنوں اس میں سریہ تھا وہ پاکستانیوں پر ایسے چڑھ دوڑتا تھا کہ لوگوں کے وضو ٹوٹ جاتے ۔سب صحافی اس کے سامنے بھگی بلی بنے رہتے سب سوشل ورکر کیا مسعود جاوید،ممتاز اختر کاہلوں،منیر گوندل،اسد اکرم،امیر محمد خان ،سب خاموش۔مجال گئی کسی نے میری گرفتاری پر چوں چراں کی ہو۔ایک اکرم گجر تھا جس نے اھتجاج کیا اسے بھی چپ کرا دیا گیا۔مجھ سے دوستی کے دعوے دار پہلی فلائیٹوں سے پاکستان پہنچ گئے۔تتی جگہ کوئی نہیں کھڑا ہوتا۔لوگ اس راستے سے گزرنا چھوڑ گئے جو میرے گھر کی طرف جاتا تھا ۔کہتے تھے یہاں انٹیلی جینس کھڑی ہے اور گاڑی کا نمبر نوٹ کر لیتی ہے۔میں عظمت نیازی کی مدد کرنے پہنچا تھا میں نے اس کی گرفتاری کا رونا رویا تھا میں نے طالبان کی حمائت میں لکھا تھا۔قونصل جنرل نے مجھے کہا کہ تم کیا کر رہے ہو آگ سے کھیل رہے ہو۔میں خود ستائشی کی جانب نکل پڑا ہوں مجھے احسن رشید نے کہا تحریک انصاف ان گرفتاریوں کے خلاف ہے میں لندن میں ہوں واپس آ کر بات کروں گا۔عمران خان کا کمال ہے کہ وہ غلطی کرنے کے بعد اعتراف کرتا ہے اور معافی مانگ لیتا ہے۔

ایسا ہی ہوا مشرف کا ساتھ عمران خان سمجھ گیا کہ ڈکٹیٹر اب عوامی بن رہا ہے۔خان کو مشرف نے آفر کی کہ وہ وزیر اعظم بن جائے سیلوٹ بھی کیا لیکن اس نے کہا نہیں میں ویزر اعظم ضرور بنوں گا لیکن عوام کی طاقت سے۔میں پاکستان آ گیا یہاں آ کر مسلم لیگ جو راجہ ظفرالحق کی قیادت میں ستو پی کر سو رہی تھی اسے جگانے کی کوشش کی۔کراچی کمپنی میں 2002میں جلسہ کرایا یوم تکبیر پر لوگ اکٹھے کئے۔میں نے محسوس کیا کہ بات یہاں نہیں بننے والی۔ویسے بھی سردار مہتاب جو میرے فیملی فرینڈ تھے انہوں نے معاشی معاملات کی درستگی کی تلقین کی اور میں ایک متوسط درجے کی نوکری پر چلا گیا۔اللہ نے کچھ حالت بہتر کئے تو صحافیوں کی تحریک چل رہی تھی شامل ہو گیا۔احمد فراز کو گھر سے لے کر جاتا اور شارع دستور پر وہ شریک ہوتے۔ان سے ان کی مشہور نظم محاصرہ سنی جاتی۔ان دنوں انہوں نے اعزاز واپس کر دئے تھے۔عدلیہ بحالی موومنٹ ایک ٹرننگ پوائینٹ تھی۔میں بھی نون لیگ کے پلٹ فارم سے تقریریں کرتا۔یہ لوگ صبح سویرے آتے جیسے ہی دھوپ نکلتی غائب ہو جاتے ایک روز شائد ١٢ جولائی کی گرم دوپہر تھی۔میں نون لیگ کی گاڑی سے اتر کر واپس جا رہا تھا۔انہی دنوں عمران خان نے ایم کیو ایم کو للکارا تھا۔

مجھے لسانیت پرست سنپولیوںکے ہاتھوں جدہ میں نقصان ہو چکا تھا۔میں نے دیکھا سامنے سے عمران خان،ایڈ مرل جاوید اقبال،احسن رشید ایک جلوس کی قیادت کرتے نظر آئے۔یہ لوگ گجرانوالہ سے بسوں میں بھر کے لائے گئے تھے غالبا ظفر سانسی لائے تھے جو بعد میں پتہ چلا۔تینوں پسینے میں شرابور تھے احسن نے دیکھا اور پاس بلا کر عمران خان سے تعارف کرایا۔عمران خان نے کہا ہم آپ کے گھر آئیں گے۔میں نے کہا خان صاحب نہیں میں آپ کے دفتر آئوں گا۔ہم کوئی تین بجے اسمبلی ہاسٹل پہنچے۔وہاں سیف اللہ نیازی،کرنل یونس رضا،سردار اظہر سے ملاقات ہوئی۔میرے لئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مرکزی کا عہدہ تعین کیا گیا۔اس کے بعد چل سو چل۔پہلی سردیاں آئیں۔ایک روز عمران خان اپنے کمرے میں بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے کہنے لگے ایک وقت آئے گا لوگ میری قیادت میں اکٹھے ہوں گے دنیا ہو گی ہجوم ہوگا۔سچ پوچھئے میں نے کن اکھیوں سے زاہد کاظمی کی طرف دیکھا۔وہ بھی میری بات سمجھ رہے تھے کہ وہ وقت کب آئے گا۔کیا پاکستان بدل سکتا ہے؟یہ سردیوں کی اس شام کی بات ہے کہ پاکستان کا ہونے والا وزیر اعظم اپنے ان چند ساتھیوں سے مخطاب تھا اور اسے نظر آ رہا تھا کہ پاکستان بدلے گا۔جولائی کے ان دنوں میں مجھے نومبر کی اس سرد رات کو یاد کرنا ہے جب اس کمرے میں صرف ایک آدمی کو یقین تھا کہ وہ وزیر اعظم بنے گا۔میں ان لمحوں کا گواہ ہوں۔اللہ تعالی ہمیں وہ پاکستان دکھائے جس کا خواب خود عمران نے دیکھا اور اور وہ ہمیشہ کہتے رہے کہ اقبال کا خواب اب تو ان کے خواب میں چودھری رحمت علی کا پاکستان بھی شامل ہے جو صاف و شفاف دو قومی نظرئیے پر مشتمل ہے۔پاکستان کی بائیس کروڑ عوام نے بہت دکھ سہہ لئے ہیں اب کی صبح ان کی اپنی صبح ہو گی۔میں نے ہمیشہ دعا کی کہ اللہ پاک حکمرانوں کو برے لوگوں کی صحبت سے بچا۔عمران خان کے دوست بائیس کروڑ عوام شائد مخلاف ہو کر بھی اسے نقصان نہ پہنچائیں جو اس کی صفوں میں کوئی خاص مشن لے کر شامل ہوئے ہیں کچھ کا صفایا پچیس جولائی کو ہوا اور کچھ کا ہو جائے گا۔اللہ نیا پاکستان سب کو مبارک کرے جو یقینا سب کا پاکستان ہو گا۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry pakistan پاکستان تقریب
Socrates
Previous Post فلسفہ سقراط اور علم کا حصول
Next Post سب انسپکٹر رانا سہیل احمد ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا
Rana Sohail Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close