Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاناما کے سائے تلے سب ایک ہیں

May 25, 2016 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : نادیہ خان بلوچ
اگر کسی سے کوئی غلطی ہوجائے تو اس غلطی کی سزا سے بچنے کا ایک آسان اور کارآمد طریقہ یہ ہے کہ آپ سارے کا سارا الزام کسی دوسرے پہ تھوپ دیں اور خود اس سے بری ہوجائیں. یہ طریقہ میں اور آپ اور ہم جیسے کئی لوگ اپنے بچپن میں آزما چکے ہیں. بچپن میں اگر ہم سے کوئی نقصان ہوجاتا یا کوئی غلطی کر بیٹھتے تھے تو خود کو امی بابا کی ڈانٹ سے بچانے کیلئے اپنی غلطی اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں پر ڈال دیتے تھے. وہ اس لیے کہ ان سے عمر اور رتبے میں بڑے ہونے کی وجہ سے ہمارا ان پر رعب ہوتا تھا. لہذا وہ اپنی مزاحمت میں ہمارا نام لینا اپنی شامت آنا ہی سمجھتے تھے. اس لیے وہ اپنی ذاتی صفائیاں ہی پیش کرتے رہتے تھے بس ہماری موجودہ حکومت نے بھی کچھ ایسی ہی بچپن والی پالیسی اپنائی. ڈیڑھ ماہ قبل جب پاناما لیک منظر عام پر آئی. اس میں میاں صاحب کے پسران حسن نواز صاحب اور حسین نواز صاحب سمیت انکی بیٹی محترمہ مریم صفدر کا نام سامنے آیا تو پہلے پہل انہوں نے اسے ماننے سے ہی انکار کردیا۔

میاں صاحب کی خود اپنی اولاد ہی متضاد بیانات دینے لگی. ادھرکوئی کسی چینل پر ٹالک شوز میں کہتا ہے کہ انکے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں بلکہ انکی بہن کے نام پر موجود ہیں. تو ادھر کوئی کسی اور جگہ یہ کہتا نظر آتا ہے ایسا کچھ نہیں. یہ مخالفین کی سازش ہے. اور پھر میاں صاحب نے سارے کا سارا الزام اپوزیشن یعنی عمران خان صاحب پر لگا دیا. جنہوں نے ہمیشہ یہ دعوی کیا کہ میاں صاحب نے جو اثاثے ظاہر کیے وہ درست نہیں. وہ اپنے اصل اثاثے ظاہر کریں. انکی بیرون ملک جائداد ہے. یہ اپنا پیسہ پاکستان سے باہر لیکر گئے ہیں. تب بھی نواز شریف صاحب نے اس الزام کو رد کرتے ہوئے جھٹلا دیا تھا. مگر جب مختلف ذرائع سے پاناما لیک میں آئے نام کی تصدیق ہوئی اور دنیا بھر میں اس پر بحث و مباحثے ہونے لگے آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے استعفی دے دیا تو پاکستان کی موجودہ حکومت کے ہاتھوں کے طوطے،چڑیاں،کبوتر سب ایک ساتھ اڑ گئے. اپوزیشن نے یہ موقع اللہ کی دین سمجھا۔

اسے غنیمت جانتے ہوئے میاں صاحب کی حکومت پر چڑھائی کردی. اور اسکی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا. اور اپنے ہر جلسے میں میاں صاحب چوراور اپنے ہر جلسے میں میاں صاحب چور کا نعرہ لگاتے نہ تھکتے اور تو اور انہیں ملک سے بھی بے دخل کردینے کی رائے دینے لگے. اور ہمارے میاں صاحب بھی بھلا کب خاموش رہنے والے ہیں انہوں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے خود کو معصوم ظاہر کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی. کہ ہمیں تو ملک سے جلا وطن کیا گیا ہم نے سعودی بینک سے قرضہ لیا تب جاکر اپنا کچھ بنایا. ہم ملک سے کچھ لیکر نہیں گئے. اور ساتھ ہی انہوں نے پاناما کا شور کم کرنے کیلئے ایک بار پھر جلسہ کی سیاست شروع کردی. دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی. ایک دوسرے پر لعن طعن کرنا جیسے دونوں پارٹیوں نے ثواب سمجھ کر اپنے اوپر فرض کرلیا ہو. میاں صاحب کی تو بات ہی نرالی ہے کے پی کے میں جاکر خان صاحب کی حکومت پر وار کرنا چاہا. اسی دوران انکشاف ہوا پاناما لیکس کی دوسری قسط میں خان صاحب کا بھی نام آگیا ہے۔

Panama Leaks
Panama Leaks

جو آف شور کمپنیوں کے مالکان کو چور کہہ رہے تھے انکی خود کی لندن میں ایک آف شور کمپنی. وہ جنہوں نے پاناما پاناما کی گردان شروع کردی تھی. جن کا صرف ایک ہی مطالبہ تھا احتساب اور وزیر اعظم کا استعفی. وہ خود اپنے بول میں پھس گئے. تبھی تو کہتے ہیں بڑے بول نہ بندیا. مگر خان صاحب نے اپنی باری سب کچھ اپنے اوپر حلال کرلیا. یعنی میاں صاحب کا کتا کتا. مگر خان صاحب کا کتا ٹومی. اپنا نام آنے کے بعد خان صاحب نے وزیر اعظم کو چور کہنا تو تھوڑا سا بند کردیا. کیونکہ دونوں ایک سے ہی ہوگئے. اب عوام کہاں جائے؟ کسکے در پہ انصاف مانگے؟ دونوں عوام کے بھرپور حمایتی ہونے کے دعوے دار ہیں اور دونوں نے ہی عوام کا خون چوسا. مگر حد ہے پھر بھی کمیشن بنانے اور احتساب کی رٹ ہر زبان زدعام ہے. میرے اور آپ کیلئے سوچنے کے بات ہے اگر کمیشن بن بھی جائے احتساب کی کوشش بھی کر لی جائے تب بھی انکا احتساب کسی بھی صورت نہیں ممکن. کیونکہ یہ احتساب سے ماورا لوگ ہیں پاکستان کی اگر تاریخ اٹھا کر دیکھ لی جائے تو پاکستان بننے کے بعد سے لیکر آج تک کے موجودہ وزیر اعظم نوازشریف تک ہر دور میں ہمارے حکمرانوں نے کرپشن کی ہے۔

سابق وزرا اعظم شوکت عزیز اور یوسف رضا گیلانی کے آج تک کیس چل رہے ہیں اور وہ عدالتوںکے چکر کاٹ رہے ہیں. اسی طرح دو تین سال اس کمیشن پر برباد ہوں گے اور بنے گا کچھ بھی نہیں. دونوں پارٹیوں کے اعلی عہدیداران خود تو ایک دوسرے پر تنقید برائے تنقید کرنے میں مصروف ہیں مگر انکے چند درباری میڈیا پہ آکر نجی نیوز چینل پر انکا دفاع کرنے میں مصروف ہیں. عوام بھی تماشہ دیکھنا پسند کرتی ہے لہذا دونوں جانب سے عوام بھرپور لطف اندوز ہورہی ہے. سنا ہے وزیر اعظم صاحب ایک بار پھر بیمار ہوگئے ہیں اور پھر سے لندن یاترا پر جارہے ہیں. سنا ہے آج سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور خبریں ہیں پیپلز پارٹی بھی مکمل طورپر اپوزیشن کے ساتھ نہیں. خیر نواز لیگ اور پیپلز پارٹی تو جنموں کی ساتھی ہے. اور اب پاناما میں عمران خان صاحب کا نام آنے کے بعد یہ معاملہ کسی بھی صورت حل ہوتا دیکھائی نہیں دیتا۔

اگر خان صاحب احتساب مانگیں گے تو جملہ آئے گا تم بھی تو ہمارے ہی بھائی ہو. اور کسی بھی صورت صاف شفاف کمیشن بن ہی نہیں سکتا. اب ہمارے وزیر اعظم کوئی آئس لینڈ کے وزیر اعظم تو نہیں جو اس معاملے کی آزادانہ تفتیش کیلئے خودمستعفی ہوجائیں. اور ہماری عوام بھی تو لکیر پیٹنے والوں میں سے ہے. انہیں صحیح غلط تو تب یاد آتا ہے جب پانی سر سے گزر چکا ہو. عوام اگر ابھی بھی ہوش کے ناخن لے تو بہت کچھ ہوسکتا ہے. اپنی آنکھیں کھولے اور خود احتساب مانگے نہ کہ اپوزیشن پارٹیاں. ان سیاستدانوں کا کیا ہے؟ انکے مفادات تو ایک سے ہی ہیں عوام کے سامنے لڑتے ہیں اندھیروں میں گلے مل کے اپنے الو سیدھے کرتے ہیں. عوام اس وقت دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہے اوپر سے بجلی بھی نہیں. پھر سورج چاچو نے بھی عوام حکومت کی طرح عوام کو ہی آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں عوام دشمن کی چالوں سے مر رہی ہے. مگر ہمارے حکمران کبھی کرپشن کو دہشتگردی کہتے ہیں تو کبھی دھرنا کو دہشت گردی. سمجھ نہیں آتا عوام کی آنکھیں کب اور کیسے کھلیں گی۔

Nadia Baloch
Nadia Baloch

تحریر : نادیہ خان بلوچ

Share this:
Tags:
fault Mian Sahib Panama policy punishment Rule shadow بیانات پالیسی پاناما حکومت سائے سزا غلطی میاں صاحب
Zaheer Abbas
Previous Post پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس
Next Post فرنچ اوپن: اینجلک کربر کو پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست
Anjlok Kerber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close