پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے صدر کینٹ کے گرڈ سٹیشن سے کل بجلی بند رہے گی ضروری اور ناگزیر مرمت کے باعث پشاور صدر کینٹ گرڈسٹیشن سے کل صبع 6 بجے سے صبع 9 بجے تک بجلی بند رہے گی جس سے گیارہ کیوی جیل ایکپسریس فیڈر اور این سی آر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

Start typing to search...