Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس ایک ربط کی کمی ہے

October 1, 2018 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

لگتا ہے کوئی پی ٹی آئی کی نائو کو ڈبونے کی کوششوں کو تیز تر کر رہا ہے۔ رات کو سات بجے سے گیارہ بجے تک پی ٹی کا محاسبہ اس قدر کیا جا رہا ہے جیسے پارٹی کی حکومت کو تین سال تین سو تریسٹھ دن ہو گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے نئے نئے اراکین اسمبلی جن کا چہرہ فوٹو جینک اور مغز خالی از شعور ہے انہیں گرگوں کے سامنے بٹھا کر پارٹی کا تیا پانچہ ہو رہا ہے لگتا ہے میڈیا سیل کی گرفت ہے ہی نہیں جو کوئی چاہتا ہے اور جہاں کہیں اس کی رسائی ہے وہ پارٹی کی نمائندگی کرنے پہنچ جاتا ہے۔پارٹی کا میڈیا سیل فواد چودھری،افتخار درانی کی سرکاری ذمی داریوں کی وجہ سے بغیر کسی کنٹرول کے چل رہا ہے۔یہی وجہ ہے پارٹی موئقف کا دفاع نہیں کیا جا رہا ۔

اس میں پرائے تو تھے ہی اپنوں نے بھی حصہ بقدر جثہ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ویسے ایک بات تو حیران کن ہے کہ اپوزیشن کے گہرے صدمات اور تکلیف کی تو سمجھ آتی ہے لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ الیکٹرانک میڈیا نے پی ٹی آئی کو آڑھے ہاتھوں لے لیا ہے غلطیاں تو ہو جاتی ہیں مگر اس قدر چڑھائی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اس طرح دیکھا جا رہا ہے جیسے سالوں بیت گئے ہوں ۔ایک صوبائی وزیر کی زبان سلپ ہوئی تو سارا دب ڈھنڈورہ پیٹا گیا اس کے بعد کھنچائی اتنی کے موصوف ابھی تک چسکے بھی نہیں ۔یہی چال ہوتی ہے مخالف کی کہ وہ کسی غلطی کو پکڑ کر اس قدر شور کرتا ہے کہ اگلا سہم کے رہ جاتا ہے۔پاکستانی تاریخ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں کہ سیاسی لیڈران نے ہزیان بک دیا لیکن جو احتساب فیاض الحسن چوہان کا ہوا ہے ہم پنڈی والوں کو فکر پڑ گئی ہے کہ ہم نے ایک تیز و طرار وزیر لاہور بھیجا تھا اسے کیا ہو گیا ہے۔

سیاست کے طالب علموں کو علم ہے کہ ایک بار ذوالفقار علی بھٹو نے بھرے جلسے میں بنگالیوں کو گالی دے دی تھی بات آئی گئی ہو گئی ۔میں کسی طور بھی فیاض الحسن چوہان کے گالی دینے کے عمل کو درست قرار نہیں دیتا لیکن طویل خاموشی سے پی ٹی آئی کا نقصان ہو رہا ہے جس دن مچاہد اللہ خان سینیٹ کے فلور انگلی کا ذکر کر رہے تھے اور ساتھ بیٹھے ہوئے پی ٹی آئی کے سینٹرز کو ڈانٹ ڈپٹ رہے تھے تو سچ پوچھیں مجھے بہت محسوس ہوا ۔زبان درازی اور بد گفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم ہوا اور کوئی چسکا بھی نہیں۔پی ٹی آئی کا مقابلہ کچھ اس قسم کی مخلوق سے پڑا ہے جن کو جواب نہیں دیا جا رہا الٹا پی ٹی آئی کے لوگوں کو کی زبان بندی کی جاتی ہے۔مشاہد اللہ کو جواب اگر کسی لکھنوی نے دینا ہے تو پھر دیکھا کیجئے۔رانا ثناء اللہ عابد شیر علی طلال چودھری نے اس اسمبلی میں جو کچھ کیا وہ بھی سب کے سامنے ہے خود خواجہ آصف نے ایک خاتون رکن اسمبلی کے بارے میں جو کچھ کہا وہ ریکارڈ کا حصہ ہے ۔ہمارے لوگ تو اگر کوئی لفظ غلط بھی کہہ دیں تو معافی مانگ لیتے ہیں۔کوئی خواجہ آصف سے کیوں مطالبہ نہیں کرتا کہ وہ شیریں مزاری کے بارے میں کہی گئی بات واپس لے۔سارے ضابطے سارے اخلاقی معیار پی ٹی آئی کے لئے ہیں ۔ایک ٹی وی پروگرام میں میاں منان نے استعفی کا مطالبہ کرنے پر فیاض الحسن چوہان سے بد اخلاقی اور بد تمیزی کی حد کراس کر دی کسی نے کچھ نہیں کہا۔میں جناب عمران خان نے کہوں گا کہ سیر کو سوا سیر سے ٹکرانے دیں ۔ایسے اسمبلی نہیں چلے گی۔ دوسرے فواد چودھری نے چوروں ڈاکئوں کو الٹا لٹکانے کی بات کی تو ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ۔پیپلز پارٹی کے جناب خورشید شاہ نے جست لگائی اور اپنے ساتھیوں سمیت اسمبلی باہر چلے گئے حالنکہ فواد چودھری نے پیپلز پارٹی کے کسی بندے کا نام نہیں لیا تھا۔گویا جب بھی کسی چور اور ڈاکو کی بات ہو گی تو جناب خورشید شاہ باہر چلے جائیں گے۔۔

اس ملک کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا جس طرح لوٹا گیا وہ سب کے سامنے ہے ۔کہا جا رہا ہے کہ پبلک اکائقنٹس کمیٹی کا سربراہ جناب شہباز شریف کو بنایا جائے اور اس کی مثال یہ دی جاتی ہے کہ نون لیگ نے اپنے دور میں پیپلز پارٹی کو یہ ذمہ داری دی تھی اور یہ بھی مثال دی جاتی ہے کہ جناب پیپلز پارٹی نے بھی نون لیگ کو یہ عہدہ دیا تھا ۔دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجئے کہ کیا نون اور پی پی پی مخالف جماعتیں تھیں ۔ایک لفظ مک مکا کا ہے جو ان دونوں پر صادق آتا ہے۔نون لیگ نے پیپلز پارٹی کے دور میں کرپشن چور بازاری پر چپ سادھے رکھی اور اسی طرح نون لیگ کے دور میں پیپلز پارٹی خاموش رہی۔ایک دوسرے کو حاجی اور ملا کہنے والے ایک دوسرے کے عیوب پر پردہ ڈالتے رہے۔ان گنت کیس داخل دفتر کر دئے گئے جن میں جناب آصف علی زرداری کے بھی کیس شامل ہیں اور نون لیگ کے بڑوں کے بھی کیس کھڈے لائن لگا دئے گئے۔کوئی کرے تو کرے کیا جس ملک میں چیف جسٹس شراب پکڑے اور وہ جا کر شہد بن جائے وہاں یہ سب کچھ جائز تھا اور شرابیں شہد بنتی رہیں۔

اگر فواد چودھری چھیچھڑوں اور دودھ کی رکھوالی کی مثال دیتے ہیں تو اس میں مضائقہ ہی کیا ہے؟کیا میاں شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا سربراہ بنانے کا مطلب یہ نہیں کہ کرپشن کے بے شمار کیسیز پر چادر ڈالی جائے۔صاف پانی کی کمپنیوں کا معاملہ ہو میٹرو کرپشن آشیانہ یا پھر دیگر بے شمار گھپلے۔کیا جناب شہباز شریف یا حمزہ شہباز ان کیسوں کو ایمانداری سے ٹرائل کرنے دیں گے۔جس دن خرم دستگیر خان اسمبلی کے فلور پر پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کو ملنے کا مطالبہ کر رہے تھے اس وقت قوم سوچ رہی تھی کہ داڑھی میں تنکا محسوس کیا جا رہا ہے شنید ہے ہمارے اس نوجوان گجرانوالہ کے ذمے بھی سیلا باسمتی کیس ہے۔

قوم نے تبدیلی کے لئے ووٹ اس لئے دیا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ احتساب سب کا ہو۔قوم اپنا مال وصول کرنا چاہتی ہے اس کے لئے کسی کو الٹا لٹکایا جائے یا سیدھا کھڑا کر کے وصولی کی جائے۔اسے اس بات سے غرض نہیں کہ کون کیا ہے؟حساب اگر دینا ہے تو جس نے اقتتدار کے مزے لوٹے ہیں وہ دے گا جنہوں نے گاجریں کھائی ہیں پیڑھ بھی انہی کے پیٹوں سے اٹھے گی۔ہاں اگر کسی کو کے پی کے حکومت سے کوئی شکائت ہے تو نیب موجود ہے۔کوئی اگر یہ کہتا ہے کہ جنرل حامد کا احتساب کمیشن کیوں ختم ہوا تو کے پی کے حکومت کے اس جواب پر بھی تبصرہ کر دے کہ احتساب کمشنر نے ایک متوازی حکومت قائم کر دی تھی کوئی کام آگے نہیں بڑھنے دیا گیا۔لیکن اس کے باوجود اگر کوئی میگا کرپشن سامنے نہیں آئی تو آپ پرویز خٹک حکومت کو ملزم نہیں ٹھہرا سکتے۔میں نے دو موضوع پر بات کرنے کی کوشش کی ہے ایک قومی اور صوبائی اسمبلی کے ترجمانوں کو ترجمانی کا موقع دیں اخلاق سے گری بات سے روکنے کا مقصد نہیں کہ یہ لوگ بات ہی نہ کریں دوسرا پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سربراہی کسی صورت اپوزیشن کی کسی بھی جماعت کو نہ دی جائے۔نیب کو کیس بھیجے جائیں اگر کوئی شک و شبہ ہے کہ سیاسی انتقام لیا جارہا ہے تو ہائی کورٹ سپریم کورٹ موجود ہیں اگر نواز شریف نیب عدالتوں سے سزا پانے کے باوجود گھر میں آرام کر رہے ہیں تو کسی دوسرے کو خوف نہیں ہونا چاہئے۔

پی ٹی آئی کی حکومت سے لوگ توقع رکھتے ہیں اگر اس حکومت نے کڑا احتساب نہ کیا عوام کو ریلیف نہ دی تو سمجھئے بڑی تیزی سے زوال آئے گا۔مہنگائی کو روکنے کے لئے برین آف پی پٹی آئی کو برین کا ستعمال کرنا ہو گا ورنہ بجلی،گیس،پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا فارمولا ایک ریہڑی والے کو بھی آتا ہے۔صرف دوسرے لوگ ہی نہیں خود پی ٹی آئی کے کارکن کو جادوگری چاہتے ہیں ان لوگوں پر شکنجہ دیکھنے چاہتے ہیں جو ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔پی ٹی آئی نے سر کیا منڈوایا اولے ہی پڑنے شروع ہو گئے ہیں۔حالنکہ پارٹی کی حکومت نے ان دو مہینوں میں سچ پوچھیں کئی سالوں کا نہیں تو کئی مہینوں کا کام کر لیا ہے۔ہر منسٹری رات دن کام کر رہی ہے۔وزارت داخلہ کو دیکھیں،محرم کے انتظامات پر نظر ڈالیں۔منسٹری آف ہیلتھ کی ٹاسک فورسز،وزارت حجج اور بین المذاہب کی منسٹری کا متعلقہ لوگوں سے روابط،وزارت تعلیم کی کارکردگی ریلوے منسٹری کے کام۔بس ایک ربط کی کمی ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry government Media Movement Justice opposition pti اپوزیشن پی ٹی آئی تحریک انصاف حکومت میڈیا
Urdu
Previous Post ملک قومی زبان اردو کا نفاذ کیا جائے
Next Post یاری کی اساس
Pak American Relations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close