جبر و وحشت کے نگر میں چپ رہو
اس غمِ قلب و نظر میں چپ رہو
کون دیتا ہے وفائوں کا صلہ
عہد بے برگ و ثمر میں چپ رہو
تحریر : ساحل منیر

جبر و وحشت کے نگر میں چپ رہو
اس غمِ قلب و نظر میں چپ رہو
کون دیتا ہے وفائوں کا صلہ
عہد بے برگ و ثمر میں چپ رہو
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
