Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میاں صاحب عینک کا شیشہ صاف کریں

May 3, 2017 0 1 min read
Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
آپ کے نصیب میں جو ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا کوئی آپ کی عزت دولت نہیں چھین سکتا جو کچھ اللہ رب العزت نے مقدر میں لکھ دیا ہے نہ اس سے بڑھ کر آپ کو ملے گا نہ اس سے کم۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے مولانا طارق جمیل کا اسلام آباد میں کئے گئے خطاب سے اقتباس لے لیا ہے۔نہیں جناب یہ گفتگو نادیہ خٹک کی ہے وہ پی ٹی آئی گرل جو عمران خان کے ہر جلسے میں ہوتی ہے ہر جگہ ہوتی ہے کبھی وہ دھرنے میں رواں آنسوئوں سے انقلاب لانے کی کوشش کرتی ہے کبھی بنی گالہ میں عمران خان کے گھر میں آنے والے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے۔میاں نواز شریف کو اللہ تعالی سمجھے انہوں نے اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کی خواتین کے خلاف گفتگو میں عدم توازن سے کام لیا۔اس کا جواب عمران خان نے اگلے روز کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بیگم کلثوم نواز کو جمہوریت کے لئے جد و جہد کا اعتراف کرتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔جان لیجئے یہ وہی میاں صاحب ہیں جو لوگوں سے کہا کرتے ہیں کہ کپتان کی زبان مناسب نہیں ہے۔میاں نواز شریف کو خواتین کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہئے تھے۔ہمارے لئے بھی بعض اوقات مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں لوگ جب عمران خان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں ان کے کردار پر گفتگو کرتے ہیں تو اس کا جواب ہمیں وہ تو نہیں دینا چاہئے جو یار لوگ دے دیا کرتے ہیں۔

میرے ایک محترم دوست جاوید بھٹی ہیں لاہور میں رہتے ہیں عابد شیر علی کی نازیبا گفتگو کے جواب میں میرے ویڈیو پیغام پر انہیں شکوہ تھا کہ آپ ان سخت الفاظ کے جواب میں سخت الفاظ نہ استعمال کریں اور معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں۔یہ کمال کا خوبصورت مشورہ ہے ۔میری ٹاک شوز میں ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ میں ذاتی امور پر گفتگو نہ کروں بعض اوقات جان بوجھ کر ایسی صورت حال پیدا کر دی جاتی ہے باتوں کا جواب دینا ضروری ہو جاتا ہے۔ایک اخباری رپورٹر کی حیثیت سے جدہ میں میرا قیام انہی دنوں کا ہے جن دنوں میاں صاحبان وہاں جلاوطنی کے دن گزار رہے تھے میرے اس سینے میں کئی ایک ایسے راز ہیں جنہیں یقین کیجئے اگر کھول دوں تو بھٹی صاحب مزید ناراض ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ طلال چودھری میاں عبدالمنان عابد شیر علی خواجہ سعد رفیق دانیال عزیز کو سن لیں تو جی چاہتا ہے کہ ہم بھی ننگ دھڑنگ ہو کر میدان میں کود پڑیں۔

قارئین سیاست میں گند کوئی حالیہ دور کا گند نہیں ہے ایک بار پیپلز پارٹی کے وزیر اطلاعات کوثر نیازی کے اخبار شہاب نے مولانا مودودی کا سر اداکارہ نغمہ کی تصویر کے اوپر لگا دیا تھا ۔قائد اعظم کو فضل الرحمن کے بڑوں نے کافر اعظم بھی کہہ دیا تھا اور نیشنل عوامی پارٹی کے قائدین اور خود ذوالفقار علی بھٹو نے محترم فاطمہ جناح پر رکیک حملہ کیا تھا۔بیگم نسیم ولی خان کے بارے میں بے ہودہ گفتگو بھی کی گئی جناب اصغر خان کو بھٹو نے ہی آلو خان کہا تھا اور خان عبدالقیوم خان کو ڈبل بیرل خان کہا گیا ۔دروغ بر گردن راوی گجرانوالہ کے ایک بزرگ سیاست دان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں ے محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر ایک نجس جانور کے گلے میں لٹکا دی تھی ویسے مجھے اتنا تو ضرور یاد ہے کہ اس وقت گجرانوالہ میں بی ڈی ممبران کے انتحابات ہو رہے تھے میرے والد صاحب بھی منتحب ہوئے تھے۔ہم چھوٹے چھوٹے تھے تو یہ خبر سنی کہ کتیا کے گلے میں محترمہ کی تصویر لٹگائی گئی ہے اور وہ شہر کی مختلف گلیوں میں دیکھی گئی۔سیاست میں گند اس وقت سے ہی چلا آرہا ہے جب سے بنی آدم سیاست دان بنا ہے۔

موجودہ دور میں ایک منفی گروہ نے وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھ کرتحریک انصاف کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے خاص طور پر کنٹینر میں ان کے خطابات کا حوالہ دیا گیا ان کی ذات پر حملے کئے گئے ساتھیوں کو مختلف ناموں سے پکارا گیا ۔ صرف عمران خان نے ہی نہیںپاکستان کی عوام نے بھی ان لٹیروں کو چور اور ڈاکو ہی کہا گیا جنہوں نے اس ملک کے وسائل کو شیر مادر سمجھ کر پی لیا۔عمران خان جب دھرنے کے لئے اسلام آباد آ رہے تھے تو ان پر گجرانوالہ میں حملہ ہوا لاہور میںگلو بٹ نے طاہرالقادری کے جلوس کے شرکاء کو نشانہ بنایا لیکن اس چیز کو کبھی بھی ہمارے میڈیا نے نہیں اچھالا کہ پاکستان مسلم لیگ نون غنڈہ گردی کرتی ہے۔

آج پنجاب کے لوگوں کو علم ہے کہ شہر کے سب سے بڑے مافیا گروہ کا تعلق نون لیگ ہی سے ہے۔یہ لوگ سیاست کی آڑ میں اپنی ایمپائرز کو ترقی دے رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ غنڈہ گردی کی سرپرستی کرنے والے اسی سیاسی پارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں۔تحریک انصاف پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جو اقتتدار کی منزل کی جانب تیزی سے بڑ رہی ہے۔سوال یہ پیدا ہو گیا ہے کہ یہ پارٹی بھی انہی مافیائوں کے ہاتھوں لگنے والی ہے بعض حلقے تو کہہ رہے ہیں کہ لگ گئی ہے؟یہ سوال ہر اس ورکر کا بھی ہے جس کو عمران خان نے خواب دیا تھا کہ وہ غریب کو اسمبلی میں بھیجیں گے۔٢٠١٣ میں کسی حد تک کارکنوں کو ٹکٹ بھی ملے گرچہ شکایات کا ایک پہاڑ بھی موجود تھا لیکن پھر بھی غریب کارکن اسمبلی میں پہنچے۔اس بار پھر پارٹی میدان عمل میں ہے کیا کارکن زندہ رہے گا یا اسے سرمایہ دار اور چلے ہوئے کارتوس امپورٹ کر کے مار کے رکھ دیا جائے گا؟اس کا جواب تحریک انصاف کی قیادت کو دینا ہو گا لوگ ہم سے پوچھتے ہیں ہم کن سے پوچھیں؟آنے والا وقت بتائے گا کہ خواب سچے ہوتے ہیں یا اس کی تعبیر کے مالکان خوابوں کو کسی وڈیرے الیکٹیبل کے دروازے پر لے جا کر بیچ دیں گے؟ پارٹی کا بڑا حصہ جاننا چاہتا ہے۔

آج کا موضوع سیاست میں اسلوب نفاست کی تلاش تھا ہم نے دیکھا کہ جبہ و دستار والے بھی ایک ایسے شخص کو یہودی کہہ دیتے ہیں جو نماز بھی پڑھتا ہے اور قران کی بات بھی کہتا ہے۔کیا یہ اسلوب سیاست پاکستان بننے والے وقت کی جانب نہیں لے جاتا؟جب قائد اعظم محمد علی جناح کو کافر اعظم کہا جاتا ہے اور اب ان کی نسلیں قائد پاکستان عمران خان کو یہودی کہہ رہی ہیں۔یہ ایک ایسا سوال ہے جو مدرسے کے طالب علم کے کان میں ڈالا جا رہا ہے۔وہ وہاں سے تیار ہو کر یہ سوچ لے کر نکلتا ہے کہ ہر داڑھی منڈوانے والا یہودیوں کے ایجینڈے پر عمل پیرا ہے ہر انصافین یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔انہیں وہ لوگ تو قبول ہیں جو سود کو حلال کرنے کے خواہشمند ہیں لیکن ان سے نفرت ہے جنہوں نے سود کو حرام قرار دے کر اس کی قانون سازی بھی کر دی ہے۔داڑھی سنت ہے اس کا انکار گناہ ہے مگر یہ بھی تو نہیں کہ ہر داڑھی منڈہ یہودی ایجینڈے پر عمل پیرا ہے۔خاص طور پر جب انصافین کے ہاتھ اقتتدار آیا تو اس نے قرانی تعلیمات کو نصاب کا حصہ بنایا مدارس کے بائیس لاکھ طلباء کی فلاح کی بات کی۔اگر مدارس نے ایسے ہی شدت پسند پیدا کرنے ہے تو پاکستان کی فکر کرنا لازمی امر ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاق المدارس کے ساتھ بیٹھ کر معاملات کو دیکھا جائے طلباء کو قومی دھارے میں لایا جائے آج بد قسمتی یہ ہے کہ مدرسے کا طالب علم سکول کے طالب علم سے کوسوں دور ہے۔

جہاد کی تعلیمات کو غلط انداز میں پیش کرنے سے مسلمانوں کا تاثر غلط پیدا کیا جا رہا ہے اور جیسا کہ میں کئی بار کہہ چکا ہوں کے ان مدارس کو ایک سازش کے تحت بدنام کرنے کے لئے تحریک طالبان کھڑی کی گئی جس کے ڈانڈے انڈیا سے ملتے ہیں۔میں کئی بار اپنے کالموں میں لکھ چکا ہوں اور ٹیلی ویزن پر ہونے والے مباحثوں میں کہہ چکا ہوں کہ جھوٹے طالبان جرمنی اور دیگر ملکوں میں تیار کئے گئے جو مسلمان بھی نہ تھے مگر گورے چٹے افغانوں کا روپ دھارنے کے لئے ان کی داڑھیاں لمبی کی گئیں یہ سنہ ٢٠٠٠ میں عربی اخبار الحیاة میں لکھا گیا تھا میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ ایک سازش کے تحط طالبان کی تحریک کو ختم کیا جائے گا انہی کی شکل میں لوگ تیار ہوں گے جو اسکولوں پر حملہ آور ہوں گے ہماری فوج کا مقابلہ کریں گے اس میں نادان دوستوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہو گئی اور ہر اس قاتلانہ اور وحشیانہ کاروائی کو اسلام کے سچے مجاہدین کی کاروائی قرار دیا۔میں ان اہل مدارس سے ایک سوال کرتا ہوں کہ جب لال مسجد پر حملہ ہوا تو یہ مولانا فضل اور ان کے ساتھی مشرف کی گود میں بیٹھے کیا کر رہے تھے۔اس وقت ایک داڑھی منڈہ(انجینئر افتخار چودھری)مسجد کے پیچھے نالے سے قران کے اوراق چن رہا تھا پرویز رشید کے مدارس کے خلاف بیان پر احتجاج کس نے کیا تھا؟ اور عمران خان کے اس بیان پر کیا کہیں گے جب اس نے کہا تھا کہ دو انتہائیںاچھی نہیں ہیں آپریشن غلط کیا گیا۔

دوستو!سیاست میں نفاست شائستگی لازمی ہے۔چاہے وہ اہلیان کنٹینرز کی جانب سے ہو یا نون لیگی کیمپ سے اور یا پھر ہل مدرسہ کی جانب سے۔تحریک انصاف کو دور سے دیکھنے والوں کو علم ہی نہیں کہ یہاں بھی اللہ کے بندے اور بندیاں بستی ہیں۔جو اس ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بنانا چاہتے ہیں۔کچھ لوگ دھندلا دیکھ کر عجیب و غریب سوچنا شروع کر دیتے ہیں اگر وہ عینک کا شیشہ صاف کر لیں تو ان کی نظر بہتر ہو سکتی ہے۔میاں صاحب! تحریک انصاف کی خواتین کو صاف شیشے سے دیکھیں۔بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
democracy Engineer Iftikhar Chaudhry imran khan meeting révolution speech انقلاب جلسے جمہوریت خطاب عمران خان
Wazirabad
Previous Post وزیر آباد کی خبریں 3/5/2017
Next Post نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور اس کا تدارک
Extremism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close