Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلابی طبیب

October 29, 2014 0 1 min read
Body Building
Body Building
Body Building

تحریر : امتیاز علی شاکر
کہا جاتا ہے کہ تندروستی ہزار نعمت ہے۔ مطلب کہ ہزنعمتیں بھی تندروستی کا بدل نہیں ہو سکتیں ہم اچھی طرح جانتے ہیں جو غذائیں صحت کیلئے خرابی کا باعث بنیں ڈاکٹر اور طبیب مریض کو وہ غذا کھانے سے روک دیتے ہیں۔ خرابی صحت آج ہر انسان کا مسئلہ ہے۔ حصول صحت کی جدوجہد میںہر کوئی دیوانہ وار ہر طرح کی کوشش کرتا رہتا ہے اور اکثر ہم ایسے مشوروں پر عمل کربیٹھتے ہیں جو نقصان کا سبب بن جاتے ہیں۔انٹر نیٹ،رسائل ،اخبارات میں شائع ہونے والے ماہرین کے طبی مشورے پڑھ کر ہم بہت سی غذائیں اپنے روزمرہ کے چاٹ میں شامل کرلیتے ہیں،اکثر لوگ سنے سناے نسخہ جات بھی استعمال کرلیتے ہیں۔جیسا کہ ماہرین صحت کے مطابق پودینہ سے کئی امراض کا اعلاج کیا جاسکتا ہے ۔ماہرین نے پودینہ کو صحت کیلئے انتہائی مفید قرار دیاہے۔پودینے کی خوشبو لعب بنانے والے غدود متحرک کردیتی ہے جو کہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں اور معدے کو فعال رکھتے ہیں ۔پودینے کے استعمال سے نہ صرف متلی اور سردرد کا فوری خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ سانس سے متعلق تمام پیچیدگیوں ،حلق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کو دور کردیتا ہے۔

پودینے کا روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کیلئے بھی کارآمد ہے۔یہ دن بھر کی تھکن کو دور کرنے اور آنتوں کی صفائی میں بھی مفید ہے ۔ قارئین پودینے میں یقینا بہت سے فوائد موجودہیں پر جب ماہرین صحت کے حوالے سے ایسی کوئی تحقیق سامنے آتی ہے تو ایک دم خیال آتا ہے کہ ڈاکٹراورحکیم تو بغیر لیبارٹری ٹیسٹ ایک قدم آگے نہیں چلتے اور ہر مریض کو اُس کی جسمانی اور مرض کی کیفیٹ کے مطابق میڈیسن دیتے ہیں ۔پھر یہ کون سے ماہرین صحت ہیں جو ایک چیز کوبغیر مرض کی کیفیت دیکھے مفید قرار دے دیتے ہیں ؟بیان کردہ رپورٹ میںپودینے کو کس مرض میں،کب اور کس حالت میں استعمال کرنا ہے یہ بالکل نہیں بتایا گیا۔میں نے سردرد کی کیفیت میں پودینے کو کئی طرح سے استعمال کیا پر سردرد جوں کا توں رہا ۔میں طبیب نہیں پر اتنی بات سمجھتا ہوں کہ ہمیں بغیر تشخیص کے کسی بھی چیز کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہئے۔آج میں آپ کو ایسے طب کے متعلق بتانے جارہاہوں جس کے بارے میں میری طرح بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ انقلابی لیڈروں،دھرنوں،جلسوں اور بڑی بڑی تقریروں کے بعد اب پیش ہے انقلابی طب۔انقلابی لیڈروں کی توآج تک کوئی سمجھ نہیں آئی پر انقلابی طبیب کے خیالات بہت جلد سمجھ میں آنے والے ہیں اور اُن کا طریقہ علاج بھی قابل اعتبار اورقابل عمل ہے ۔ایسا طریقہ علاج جو ہماری صحت کے حوالے سے درپیش مشکلات کا دیرپاحل بغیر کسی دوا کے فراہم کرتا ہے ۔انقلابی طبیب حکیم محمدہارون کا بیان کردہ طریقہ علاج قدرتی یعنی کائنات کی تخلیق سے لے کر آج تک جاری ہے ۔ایسا طریقہ علاج جو کبھی پرانا ہوا نہ ہوگا۔انقلابی طبیب انسانی صحت میں پیدا ہونے والی کسی بھی خرابی کو مرض نہیں علامت سمجھتے ہیں۔

اُن کاکہنا ہے کہ انسان اپنے مزاج کے حساب سے غذائیں کھائے تو بیماریاں اُس سے98فیصد تک دور رہیں گی۔جب اُن سے پوچھا گیا کہ کچھ ایسی غذائیں بتا دیں جو ہر انسان اپنے روز مرہ کھانے میں شامل کرسکے اور وہ بیماروں کے خلاف ڈھال کا کام کریںتوانہوں نے کہا کہ مختلف رنگ ونسل کے لوگ مختلف علاقوں میں بستے ہیں ،ہر علاقے کے موسم کا اپنا مزاج اور آب وہواہے ،کسی علاقے کے موسم میں خشکی زیادہ ہے تو کسی میں تری،کہیں سردی زیادہ ہوتی ہے اور کہیں گرمی کی شدت زیادہ ہے اور پھر ایک ہی علاقے میں رہنے والے لوگ مختلف مزاج رکھتے ہیں اس لئے کسی بھی غذا کو ہم ہر ایک کیلئے متوزن نہیں کہہ سکتے۔شہر ہو یا گائوں آج کل ہر فرد خرابی صحت میں مبتلا ہے ،مختلف قسم کی دوائیں کھا نے کے باوجود خرابی صحت اپنی جگہ برقرار رہتی ہے یا اُس خرابی میںاضافہ ہوتا جاتا ہے ۔ایسے میں انقلابی طبیب حکیم محمد ہارون کابیان کردہ غذائی طریقہ اعلاج متاثر کن ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ ضرورت محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی ہے غذائی طریقہ علاج دنیا میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔

Good Food
Good Food

ہوا (خشکی) آگ (گرمی) پانی (تری) اور مٹی (کیلشیم) اللہ تعالیٰ نے انسان کو چار چیزوں سے بنایا ہے او رانہیں چار چیزوں سے اس کی حیات ہے۔ پھل ، سبزی، اناج، معدنیات، مشروبات یا کھانے پینے کی دیگر چیزیں انسان جو کچھ بھی کھاتا،پیتا ہے تمام غذائوں کے اندر انھیں چار چیزوں کے اثرات موجود ہوتے ہیں ۔خشکی،گرمی اوررطوبات انسانی جسم میں ان تین چیزوں کا اعتدال پر رہنا صحت جبکہ ان میں سے کسی ایک کا کم یا زیادہ ہونا مرض (بیماری)ہے۔انسانی جسم میں ان تینوں کے مراکز ہیں،ہم روز مرہ جو غذائیں کھاتے ہیں وہ تمام جسم کے اندر رطوبات،خشکی کے اثرات اور حرارت پیدا کرتی ہیں۔جب ہم ان میں سے کوئی ایک تاثیر رکھنے والی غذائیں زیادہ کھاتے ہیں تووہ تاثیر جسم میںبڑھ جاتی ہے اور دوسری چیزوں کی کمی واقع ہوکر مرض کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ مثال کے طور آئس کریم،کسٹرڈ ،فرنی،سری پائے،کھیر،سیب کا جوس،دودھ یا دودھ سے بنی غذائیں زیادہ استعمال کی جائیں یا ایسے پھل یا سبزیاںجو رطوبات زیادہ مقدار میں پیداکرتے ہیں ،مثلاً کیلا،گاجر،مولی،کھیرہ یا پھر مکھن اور چاول وغیرہ زیادہ استعمال کریں توجسم میں رطوبات کی زیادتی اور خشکی کی کمی واقع ہوجاتی ہیں۔

جس کی علامات یہ ہیں ۔نزلہ،زکا م ، قے، ہیضہ، کمزوری، بھوک کی کمی،بلڈ پریشر میں کمی۔بالوں کا گِرنا ، تھوک کی کثرت ، پیاس کم لگنا،نیند زیادہ آنا،جسم میں چربی بڑھ جانا،جسم میں سستی اور کاہلی بڑھ جانا،عورتوں میں لیکوریا،پیشاب زیادہ آنا،حیض کم آنا،صبح بستر سے اُٹھنے کو دل نہ کرنا وغیرہ ۔حکیم محمد ہارون کی نظر میںیہ سب علامتیں ہیں بیماریاں نہیں ۔وہ کہتے ہیں جو لوگ اپنے جسم میں ایسی علامات محسوس کرتے ہیں وہ اُوپر بیان کردہ غذائوں میں کمی کرکے یہ چیزیں اپنی غذامیں شامل کرلیں تو بغیر کسی میڈیسن کے جلد اُن کی صحت اچھی ہوجائے گی۔

مربہ آملہ، مربہ تمہ، کشمش، دہی ترش، دہی بھلے، آلو چھولے، فروٹ چاٹ، انڈا فرائی یااُبلا، بھنے چنے، چنے کاسالن، بیسنی پکوڑے، شامی کباب، مچھلی، ٹماٹر، کڑھی، گوبھی، لوبیہ ،مٹر، بڑاگوشت، کریلے، میتھی، پالک، دال چنا، سلاد میں لیموں، پیاز، سبز مرچ ، مصالہ جات میں سسرخ مرچ، لونگ، دار چینی، اور انار دانہ۔ قہوہ پتی، لیموں ڈال کر، ترش لسی، کانجی، جوس کینو، انار ترش، آلو بخارہ، ترش آم، ترش انگور ، جاپانی پھل، فالسہ ، لوکاٹ، جامن اور سیب ۔ اس لسٹ میں ترش چیزوں کی اکثریت ہے لہٰذا راقم اس نتیجے پر پہنچا کہ ایسے مریض اُن چیزوں کو کثرت سے کھائیں جن میں ترشی کے اثرات زیادہ پائے جاتے ہیں ۔راقم کا خیال ہے کہ اچھے معالج کی تشخیص کے بغیر علاج کرنا اپنے آپ سے زیادتی ہے،خاص طورپربچے،بوڑھے یازیادہ کمزورافراد کسی بھی صورت میں اپنی مرضی سے میڈیسن نہ کھائیں اور نہ ہی بغیر تشخیص کے اپنی غذائوں میں کسی چیزکا اضافہ یا کمی کریں ۔اُوپر بیان کردہ مسائل اور اُن کا حل یقینا قابل اعتبار اور قابل عمل ہے پھر بھی جب تک اچھے معالج سے تشخیص نہ کروالیں بہتر یہی ہے کہ آپ اپنی صحت کے متعلق کسی قسم کا تجربہ نہ کریں:

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
fitness food gift patient physician revolutionary انقلابی ڈاکٹر غذائیں کوشش مریض نعمت
Mustafa Qureshi
Previous Post مصطفیٰ قریشی نے عمران خان کے مطالبات کی حمایت کر دی
Next Post سیکرٹری سکائونٹس میرپور ڈویژن زاہد عالم چوہدری کو تعلیمی خدمات پر صدارتی میڈل مل گیا
Zahid Alam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close