Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

January 4, 2016 0 1 min read
Journalist Killed
Journalist Killed
Journalist Killed

تحریر : محمد آصف اقبال
انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات ہلاکت کا شکار ہوئے ہیں۔رپورٹ بتاتی ہے کہ ہلاک شدہ صحافیوں کے پس پشت ہندوستانی سیاست اور جرائم سے وابستہ افراد کا ہاتھ ہے ۔یہ خبر نہ صرف حد درجہ افسوس ناک ہے بلکہ سیاست اور جرائم کے رشتہ کو بھی خوب اچھی طرح واضح کرتی ہے۔وہیں دوسری جانب یہ ہلاکتیں ملک کے نظم و نسق پر بھی راست سوالات کھڑے کرتی ہیں۔واقعہ بہت بڑا اور اہم ہے اس لحاظ سے صحافی حضرات کا منظم قتل سال کے اختتام پر ایک بڑی خبر بننا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ممکن ہے موجودہ دور میں جس طرح انسانی جانیں کہیں منظم و غیر منظم جنگوں کی نظر ہوئی ہیں،اس کے نتیجہ میں صحافی حضرات کی ہلاکتیںتعداد کے لحاظ سے شاید کوئی خاص معنٰی نہ رکھتی ہوں۔ اس کے باوجود بلا سبب انسانی جان کا قتل پوری دنیا میں چاہے ایک ہی ہوقابل توجہ ہے۔لیکن معاملہ یہ ہے کہ آج نہ انسانوں کی کوئی اہمیت ہے ،نہ ان کے مسائل کی اور نہ ہی ان کی زندگی کی۔کیونکہ موجودہ دور میں دنیا پر چند طاقتور افراد و گروہوں کا غلبہ ہے،لہذااُن کی موت اور اُن کے مسائل ہی دراصل مسائل ہیں۔باقی مسائل روزمرہ کے مسائل ہیں،جنہیں دنیا کے بااقتدار افراد و گروہ اہمیت کا حامل نہیں سمجھتے۔یہی وجہ ہے کہ چند مخصوص طاقتیں دنیا پر مسلط ہیں اور وہ نہیں چاہتیں کہ کوئی دوسرا گروہ یا طاقت دنیا میں ابھرے اور اپنی پہچان بنائے۔

اس پس منظر میں گزشتہ ایک سال میں ہندوستان نے دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات نہ صرف مزید استوار کیے ہیں بلکہ یہ بھی کو شش کی ہے کہ وہ دنیا کے بڑے ممالک کے سامنے ایک نئی شناخت کے ساتھ ظاہر ہو۔اور یہ عین ممکن ہے کہ ہندوستان مستقبل قریب میں دنیا میںطاقت کا ایک اہم سرچشمہ تسلیم کیا جائے۔ وجہ؟ہندوستان کے پاس نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ہے ،جنہیں اگر باصلاحیت بھی بنا لیا جائے تو پھر مقاصد کے حصول میں دشواریاں کم سے کمترہوتی جائیں گی۔ دوسری جانب گزشتہ سال 2015میں ہندوستان میں جس طرح عدم رواداری کے معاملات سامنے آئے ہیں، وہ ایک تشویشناک پہلو ہے۔اور یہی وہ پہلو بھی ہے جو دنیا میں ہندوستان کی رسوائی کا سبب بنتا رہا ہے۔ان حالات میں جن عزائم کے ساتھ ملک کو آگے بڑھنا چاہیے تھا وہ نہیں ہو سکا۔وہیں غربت و افلاس کو دور کرنے کے منصوبہ پر اُس درجہ عمل نہیں کیا جاسکا جو مطلوب تھا۔اور یہ ہوتا بھی کیسے ؟ جبکہ ایک طبقہ مسائل پیدا کرنے میں ہی صرف مصروف تھا۔اس موقع پر جو اہل اقتدار ہیں انہیں بھی تو ان لوگوں کو بھی جو ملک کی ترقی و فلاح و بہبود کے نام پر ہر الیکشن میں ووٹ مانگتے ہیں،سوچنا چاہیے کہ مل جل کر ملک کی ترقی و فلاح بہبود میں کام کیسے کیا جائے؟کیا یکساں ترقی کا راز یہی ہے کہ ملک کا ایک مخصوص طبقہ تو اس کام میں ہاتھ بٹائے لیکن ایک دوسرے بڑے طبقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جائے؟

در حقیقت ہندوستان اپنے جغرافیہ کے لحاظ سے بہت بڑا ملک ہے۔یہاں بے شمار تہذیبیں پائی جاتی ہیں۔جن کے اپنے رسم و رواج اور طور طریق ہیں۔پھر ہندوستان میں ریاستوں کی ایک بڑی تعداد ہے،جہاں آئے دن مختلف سطح کے سیاسی انتخابات عمل میں آتے ہیں۔لہذا یہاں ہر دن عوام اور سیاسی لیڈران کو مقاصد کے پیش نظرمخصوص موضوعات درکار رہتے ہیں۔اس کے باوجود سیاسی لیڈران کے پیدا کردہ ایشوز ہی عموماً گردش میں رہتے ہیں۔برخلاف اس کے عوام کے حقیقی مسائل پس پشت نظر آتے ہیں۔اس کی ایک بڑی وجہ عوام میں سیاسی بیداری کا فقدان ہے۔تو وہیں دوسری جانب جذباتی مسائل میں عوام کا کوئی اپنا پختہ موقف نہ ہونا ہے بھی ایک مسئلہ ہے۔مثلاً گزشتہ دنوں دہلی سے قریب دادری میں ایک شخص کے گھر میں چند لوگ چڑھ دوڑے صرف اس بنا پر کہ اُس گھر میں گوشت کا استعمال کیا جا رہا تھا۔کہا گیا کہ وہ گائے کا گوشت ہے ،لہذا اس کی جان لینی چاہیے،کیونکہ وہ “مقدس گائے”سے اپنی بھوک مٹا رہا ہے۔لیکن جب رپورٹ سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ وہ گوشت”مقدس گائے”کا نہیں بلکہ بکرے کا تھا۔اب عوام و خواص سب خاموش تماشائی بنے ہیں؟شاید وہ کنفیوژن کا شکار ہیں یا پھر تذبذب میں مبتلا ہیں یا یہ بھی ممکن ہے کہ وہ اپنے کیے پر پشیمان ہوں! ایسے بے شمار وقتی مسائل ہیں ،جن پر ٹھہر کر سوچنا چاہیے کہ ہم جو کچھ کرنے کاارادہ رکھتے ہیں یا جن لوگوں کے کہنے پر مخصوص ردّعمل کا اظہار ہوتا ہے ،اس کے دور رس نتائج کیا نکلیں گے؟ لہذا عوام کو صرف اسکول اور کالج میں ہی تعلیم یافتہ بنادینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ اُن تعلیمات سے بھی آشنا کیا جائے جس کے ذریعہ نفرتیں کم ہوں تو وہیں آپسی رشتے مضبوط بنیادوں پر استوار کیے جا سکیں۔

India
India

ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہندوستان میں متشدد تنظیمون نے گزشتہ دنوں گھر واپسی کے نام پر تبدیلی مذہب پر سوالات اٹھائے تھے۔ مسئلہ کا حقیقی رخ یہ ہے کہ اِن متشدد تنظیموں وسربراہان کو مخصوص مذہب سے نفرت و کراہیت ہے۔لہذا وہ چاہتے ہیں کہ جس طرح نفرت کی آگ میں وہ جل رہے ہیں ٹھیک اسی مانند دیگر اہل ملک بھی نفرت کی آگ میں جھلس جائیں ۔اس کے باوجود تبدیلی مذہب آج بھی اُن کی ناک کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ جس مذہب کو وہ تبدیل کرنے سے روکتے ہیں ،اس میں عدل و انصاف کی بنیادوں پر اتنی جان ہے ہی نہیں کہ اس پر مستقل مزاجی کے ساتھ عمل پیرا رہا جانا ممکن ہو۔سال کے آخری دن جس طرح جانے مانے IASافسر امرائو سلودیا نے دلتوں کے ساتھ(وہ خود بھی ہیں)بھید بھائو کا رویہ اپنانے کی بات کہی اور ناراضگی کے اظہار میں مذہب تبدیل کیا،وہ خود ان لوگوں کے لیے سوچنے کا اہم موقع فراہم کرتا ہے۔خصوصاً ان لوگوں کے لیے جو تبدیلی مذہب پر روک لگانا چاہتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ آخر کوئی کیوں بلا روک ٹوک ایک ہی مذہب کو اختیار کیے رہے جبکہ اُس مخصوص مذہب میں متعلقہ شخص کو اطمینان بھی نہ حاصل ہو؟اسی واقعہ میں ایک دوسرا پہلو بھی سامنے آتا ہے ،خصوصاً ان لوگوں کے لیے جن کا اختیار شدہ مذہب امرائو سلودیا نے قبول کیا ہے۔

وہ یہ کہ اس مذہب میں درحقیقت اِس قدر جاذبیت ہے کہ ہر طرح کے مسائل پیدا کیے جانے کے باوجود لوگ بلا خوف و ہراس بڑے پیمانہ پر لوگ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔بشرطیکہ مذہب کے ٹھیکدار اپنے مذہب پر عمل پیرا ہو تے ہوئے وہ تمام اوصاف حمیدہ اپنے اندر پیدا کر لیں،جن سے اُن کا مذہب تقاضہ کرتا ہے۔آخر میں کہنا چاہیں گے کہ گرچہ سال 2015میں وطن عزیز میں اچھے واقعات کم اور برے زیادہ سامنے آئے۔اس کے باوجود دن بھی گزر گئے،واقعات بھی اور وہ لمحات بھی جن سے ہم اور آپ افسردہ ہوئے ہیں۔اور یہ دن ،مہینہ اور سال ایسے ہی گزرتے رہیں گے۔دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے اپنے دن جبکہ ہمیں ہر طرح کی پریشانی ،آزمائش اور مسائل سے بچا لیا گیا،کیسے گزارے؟

کیا ہم نے اپنے وقت ،صلاحیتوں اور وسائل کا صحیح استعمال کیا؟اگر کیا تو بہت خوب لیکن اگر نہیں کیاتو ایک بار پھر دن بھی موجود ہ ، مہینہ بھی اور سال بھی ،جب تک کہ موت کے فرشتے ہماری روح قبض کرنے نہ چلیں آئیں ۔لہذا جو کچھ بھی میسر ہے اور جس قدر بھی اسی لحاظ سے اس کا استعمال بھی کیا جانا چاہیے۔کیونکہ مسائل نہ کبھی ختم ہوتے ہیں اور نہ ہوں گے۔یہ گزشتہ سالوں میں رونما ہوئے ہیں، اس سال بھی ہوں گے اور آئندہ سالوں میں بھی۔اور یہ جب جب رونما ہوں گے ان سے نمٹنے کے لیے اسی وقت لائحہ عمل بھی تیار کیا جائے گا۔برخلاف اس کے ہماری اور آپ کی زندگی میں کچھ کام ایسے لازماً ہونے چاہیں جو مسائل کو نظر انداز کرتے ہوئے مثبت بنیادوں پر مستقل جاری رہنے چاہیں۔کیونکہ نہیں معلوم کہ موت کا فرشتہ کب آدھمکے۔اس کے باوجودموت کا ایک دن معین ہے،نیند کیوں رات بھر نہیں آتی!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Crime India night pakistan politics report Reporter sleep پاکستان جرائم رات رپورٹ سیاست صحافی نیند ہندوستان
Parents
Previous Post رشتوں کا احترام
Next Post آل کراچی سید بابو شاہ و دائود شیدی فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پھول پتی اسٹار نے اپنے نام کر لیا
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close